Nasir Mehmood💗(@NM_240) 's Twitter Profile Photo

دل کو لگانا ہو کسی کو یاد رکھنا ہو
کسی کو بھول جانا ہو ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں 💔

account_circle
Nasir Mehmood💗(@NM_240) 's Twitter Profile Photo

تو بھی ہر طور سے دلکش ہے مگر سچ یہ ہے
کھینچ لاتا ہے تری سمت مرا نقص مجھے

بسْـمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم _
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم حمد و ثناء اس' رب 'کے لئے جس کی رحمت سے نا امیدی نہیں، جس کی نعمتوں سے دامن خالی نہیں،
اس کی مغفرت سے مایوس نہیں اور اس کی رحمتوں کا فیضان کبھی رکتا نہیں، اللّٰه میرا اور آپ کا دامن خوشیوں سے بھر دے !!
آمین ثم آمین 🤲

دل اس کو پہلے ہی ناز و ادا سے دے بیٹھــــے
ہمیـــــــں دماغ کہاں ، حســـــن کے تقاضے کا!!

تمہاری آنکھوں کا رنگ وہی جھیلوں جیسا ۔...
کسی خاص جرگے میں قبائل کی دلیلوں جیسا🩵

میں ہی اُس شوخ کی آنکھوں میں نہیں غرق عدم
ایک دنیا ہے کہ رنگوں میں بہی جاتی ہے

عبدالحمید عدم

جکڑ لو تم مجھ کو اپنی باہوں میں اور میں تمہیں
یہاں اب تیسرا کوئی نہیں یعنی کہ محبت بھی 🙄

اپنی اصلیت اور حقیقت کی یاد آوری عموماََ انسان کو بھٹکنے نہیں دیتی.🥀

account_circle
Nasir Mehmood💗(@NM_240) 's Twitter Profile Photo

جو دل میں گونجتی ہو آنکھ سے جھلکتی ہو۔۔
کسی کے سامنے اُس بات سے مسکرانا کیا ...

*

کھلتی زلفوں نے سکھائی موسموں کو شاعری
جھکتی آنکھوں نے بتایا مے کشی کیا چیز ہے

account_circle
Nasir Mehmood💗(@NM_240) 's Twitter Profile Photo

کیا تصــرّف ہے تِیـــــرے حُسن کا، اللہ الله
جلوے آنکھوں سے اُتر کر دِل و جاں تک پہنچے

ہر بار مانگتی ہیں___ نیا چشمِ یار دل
اک دل کے کس طرح سے ___بناؤں ہزار دل

تاثیر عشق یہ ہے ترے عہدِ حسن میں
مٹی کا بھی بنائیں___ تو ہو بے قرار دل

داغ دہلوی

🩶✨

پی لیں جو کبھی شیخ تو پی پی کے پکاریں
اے ســـــاقیِ مئے خانـــــــہ! ذرا اور ، ذرا اور

چھوڑیں نہ محبت کو نصیــــر___ اہل محبت
یہ شـــــوق خطا ہے ، تو خطا اور خطــــا اور !!

پیر سید نصیرالدین نصیـــــر گیلانی

✨🥀

دل مانگ رہا ہے مہلت تیرے ساتھ دھڑکنے کی
تیرے نام سے جینے کی 💯 تیرے نام سے مرنےکی
😘🥰

account_circle
Nasir Mehmood💗(@NM_240) 's Twitter Profile Photo

اُلجھنیں بھی اُسے دیکھیں تو سُلجھ جاتی ہیں
یار وہ شخص نگاھوں سے گرہ کھولتا ہے