Yasir (@mys591) 's Twitter Profile
Yasir

@mys591

I like travelling

ID: 1517304479682547714

calendar_today22-04-2022 00:49:37

124,124K Tweet

8,8K Takipçi

9,9K Takip Edilen

Yasir (@mys591) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری پر سمجھوتا نہیں ہو گا ہمارے حکمران پاکستان کے دشمن ہیں بس بات ختم

Mani Saleem (@manisaleem7) 's Twitter Profile Photo

صرف بچے نہیں مروانے اس نے حقیقی دین اسلام کو بھی پاکستانی تعلیم سے غائب کرنے کی بھرپور کوشش کرنی ہے یہ جس کا ایجنٹ ہے وہ دین اسلام کا حامی نہیں اس سے فوری نجات وقت کی اہم ضرورت ہے 𝓓𝓻 𝓐𝓫𝓭𝓾𝓵𝓵𝓪𝓱 𝓑𝓾𝔃𝓭𝓪𝓻 میری جان پاکستان 🐯 اچھو خان قصوری بھوت 🐯 محمد حمد ملنگ بابا Yasir

Yasir (@mys591) 's Twitter Profile Photo

ڈنکے کی چوٹ پر واپس آ رہا ہے مرشد عمران خان ان شاء اللّٰہ عدالت کے زریعے رہا ہو گا اور باہر آ کر اپنے تمام کیس خود لڑے گا اب ان شاء اللہ ملک پاکستان میں امن ہو گا جب عمران خان باہر آئے گا

Yasir (@mys591) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز عمران خان کو پیرول میتھڈ پر رہا کیا جا رہا ہے اور شاہ محمود قریشی بھی ساتھ ہونگے.. کل صبح 9 بجے سماعت ہے اسلام آباد ہائی کورٹ میں

Yasir (@mys591) 's Twitter Profile Photo

باڈر پر جنگ ہو رہی ہے اور افواج پاکستان اڈیالہ جیل پر پہرا دے رہی ہے جیسے اڈیالہ جیل سے حملہ ہونا ہے شرم نہیں آتی طاقتور لوگوں کو ؟ اپنی ضد اور انا کی خاطر ملک تباہ کر دیا ہے بات سمجھ نہیں سب سے پہلے عمران خان کو رہا کریں پھر ایک پیچ پر بیٹھ کر فیصلہ کریں

Mani Saleem (@manisaleem7) 's Twitter Profile Photo

انڈیا شروع سے ہی قابل اعتبار نہیں رہا اس کی کسی بات پر یقین کرنا اپنے پاؤں پر کلہاڑا مارنے کے مترادف ہے پاکستانی فوج کو اپنی ڈیوٹی ڈٹ کے دینے کی ضرورت ہے جیسے ڈٹ کے وہ عوام کے ٹیکسیز سے سہولتیں لیتے ہیں Dr. Yawar Latif Team Legacy leavers 🐦‍⬛°zainab°🐦‍⬛ Yasir 𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢

Mani Saleem (@manisaleem7) 's Twitter Profile Photo

انکا علاج صرف عمران خان ہی کر سکتا ہے وہ انکی رگ رگ سے واقف ہے وہ جو ان کو جواب دے گا وہ انکو لاجواب کر دے گا نتیجہ یہ نکلے گا کہ انکی بولتی بند ہو جائے گی ہمارا مطالبہ عمران خان کی رہائ ہے بس Team Legacy leavers Aamir Hayat Awan Ghazala Abbasi. تبارک عباسی⁸⁰⁴ ملنگ بابا ꧁༺وفا༻꧂ Yasir

Mani Saleem (@manisaleem7) 's Twitter Profile Photo

لاکھوں ہونگے دنیا میں اک دوسرے جیسے مگر عمران خان جیسا ہو سکتا نہیں کوئ اس وقت پاکستان کی آزادی کو خطرہ باہر والوں سے پہلے گھر والوں سے ہے یہ ڈالر کے بھوکے ضمیر اپنا بیچ چکے ہیں Team Legacy leavers Chulbuli👑 FarzanaPti Kanwal Naz ᴾᴬᴷᴿⁱˢⁱⁿᵍ Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ Yasir

لاکھوں ہونگے  دنیا میں اک دوسرے جیسے
مگر  عمران  خان جیسا  ہو سکتا نہیں کوئ

اس وقت  پاکستان کی آزادی کو خطرہ باہر والوں سے پہلے گھر والوں سے ہے
یہ ڈالر کے بھوکے ضمیر  اپنا بیچ چکے ہیں

Team Legacy leavers
Chulbuli👑
FarzanaPti
Kanwal Naz ᴾᴬᴷᴿⁱˢⁱⁿᵍ
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
Yasir
Yasir (@mys591) 's Twitter Profile Photo

6 مئی کو عمران خان سے ایک غیر سیاسی شخصیت نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کرکے بھارت کے ساتھ ہونے والی کشیدگی پر بریفنگ دی اور عمران خان نے اپنی فوج اور قوم کے ساتھ کھڑا ہونے کا کہا ہے نجم سیٹھی کا دعویٰ

Yasir (@mys591) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو رہا کرنے پر رضا منف ہق گئی ہے تہلکہ خیز انکشاف صدیق جان کا

@Kamran Khan IK (@keh_khan_tiger) 's Twitter Profile Photo

بھارتی وزارت دفاع نے جنگ بندی کی درخواست کی، ہم نے کہا کیوں نہیں؟ ترجمان پاک فوج عمران خان نے کہاں یہ ملک بھی میرا ہے یہ فوج بھی میری ہے اور پھر جو کچھ بھی ہوا وہ سب کے سامنے ہیں 🤔🤫🤭 Ghazala Abbasi. Naila Malik Syed Nadir Shah Kazimi ⁱᴾⁱᵃⁿ ErumEhsanⁱᴾⁱᵃⁿ Fahad Khanⁱᴾⁱᵃⁿ Yasir Kanwal Naz ᴾᴬᴷᴿⁱˢⁱⁿᵍ

بھارتی وزارت دفاع نے جنگ بندی کی درخواست کی، ہم نے کہا کیوں نہیں؟ ترجمان پاک فوج
عمران خان نے کہاں
یہ ملک بھی میرا ہے
یہ فوج بھی میری ہے
اور پھر جو کچھ بھی ہوا وہ سب کے سامنے ہیں 🤔🤫🤭
Ghazala Abbasi.
Naila Malik
Syed Nadir Shah Kazimi ⁱᴾⁱᵃⁿ
ErumEhsanⁱᴾⁱᵃⁿ
Fahad Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
Yasir
Kanwal Naz ᴾᴬᴷᴿⁱˢⁱⁿᵍ
Mani Saleem (@manisaleem7) 's Twitter Profile Photo

ہمارا سکون عمران خان ہے ہماری کامیابی عمران خان ہے ہمارے پاکستان کا حال اور مستقبل عمران خان ہے ہماری ہر دعا میں عمران خان ہے پاکستان کی فضاؤں میں ٹھنڈک کا احساس بھی عمران خان ہے بولو پاکستانیو ایسا ہی ہے نہ 亗『 ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ ایمان 』亗 🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 Yasir Naveed Qaiser Kanwal Naz ᴾᴬᴷᴿⁱˢⁱⁿᵍ Azaad Pakistan 🇵🇰🌹

Yasir (@mys591) 's Twitter Profile Photo

جنگ بند کرو فلسطینی بچی کی اپیل ہم آپ سے جنگ ختم کرنے کی بھیک مانگتے ہیں ایک فلسطینی بچی کی فریاد