WAKEEL AHMED KHAN🇵🇰🇨🇦(@ReadinWakil) 's Twitter Profileg
WAKEEL AHMED KHAN🇵🇰🇨🇦

@ReadinWakil

Organized and methodical individual from London/Toronto CA. A true patriot Pakistani 🇵🇰 Urdu poetry Lover. British Citizen / Born Karachi.

ID:2308678984

calendar_today27-01-2014 23:27:11

118,7K Tweets

107,0K Followers

34,7K Following

Follow People
Ertugrul(@ib4ik8) 's Twitter Profile Photo

WAKEEL AHMED KHAN🇵🇰🇨🇦 سرمیرے دل کی باتیں آپ نےبیان کردیں ہیں،جزاک اللہ
حقیقت یہ ہےکہ جب سےعمران خان صاحب جیل میں قید ہیں خدا کی قسم عیدکی خوشی بھی محسوس نہیں ہوئی گھر والےکہتے رہ گئےسوٹ وغیرہ سلوا لو مگردل کاکیا کروں دل کاحال کس سےبیان کروں خان صاحب کوصحت سلامتی کےساتھ دیکھ لوں تو عید کی خوشی ملے😢💔

@ReadinWakil سرمیرے دل کی باتیں آپ نےبیان کردیں ہیں،جزاک اللہ حقیقت یہ ہےکہ جب سےعمران خان صاحب جیل میں قید ہیں خدا کی قسم عیدکی خوشی بھی محسوس نہیں ہوئی گھر والےکہتے رہ گئےسوٹ وغیرہ سلوا لو مگردل کاکیا کروں دل کاحال کس سےبیان کروں خان صاحب کوصحت سلامتی کےساتھ دیکھ لوں تو عید کی خوشی ملے😢💔
account_circle
WAKEEL AHMED KHAN🇵🇰🇨🇦(@ReadinWakil) 's Twitter Profile Photo

خبر ملی ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں

ابھی کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے
وطنِ عزیز میں کوئی بھی بین الاقوامی
کرکٹ ٹیم آتی یا ہماری ٹیم بیرونی
دورے کرتی تو۰۰۰۰۰
ہم بے حد excited ہوتے ۔
آنے والی ٹیم کا پُرتپاک
استقبال کرتے ۔
جوش اور جذبے کا مظاہرہ کرتے ۔
مگر

خبر ملی ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں ابھی کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے وطنِ عزیز میں کوئی بھی بین الاقوامی کرکٹ ٹیم آتی یا ہماری ٹیم بیرونی دورے کرتی تو۰۰۰۰۰ ہم بے حد excited ہوتے ۔ آنے والی ٹیم کا پُرتپاک استقبال کرتے ۔ جوش اور جذبے کا مظاہرہ کرتے ۔ مگر
account_circle
WAKEEL AHMED KHAN🇵🇰🇨🇦(@ReadinWakil) 's Twitter Profile Photo

اس جانور نُما خاتون کو عمر قید کی سزا دی جائے ، یہ مکمّل طور پر ارادۂ قتل تھا ۔
ان اشرافیہ بدمعاشیہ نے قانون کو تماشہ
بنا رکھّا ہے ۔
اگر اسے سخت سزا نہیں ملی تو دوسرے
لوگ بھی مسلسل بھیانک جُرم کریں
گے ۔۔۔۔

account_circle
WAKEEL AHMED KHAN🇵🇰🇨🇦(@ReadinWakil) 's Twitter Profile Photo

بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں رکھنا ایک طرح کا تشدد ہے :اسلام آباد ہائیکورٹ !!

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر سماعت کی، بشریٰ بی بی کی جانب سے وکیل عثمان ریاض گل اور خالد یوسف چودھری پیش

بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں رکھنا ایک طرح کا تشدد ہے :اسلام آباد ہائیکورٹ !! اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر سماعت کی، بشریٰ بی بی کی جانب سے وکیل عثمان ریاض گل اور خالد یوسف چودھری پیش
account_circle
WAKEEL AHMED KHAN🇵🇰🇨🇦(@ReadinWakil) 's Twitter Profile Photo

آئی ایم ایف نے پاکستان کو دنیا کے ان چھ جنگ زدہ ممالک کی فہرست میں شامل کر دیا ہے جو شدید معاشی دباؤ کا شکار ہیں پاکستان کو عراق، صومالیہ، سوڈان، شام اور یمن کے ساتھ کھڑا کر دیا گیا ہے ۰۰۰۰
شکریہ کس کا ادا کرنا ہے ؟؟؟؟

آئی ایم ایف نے پاکستان کو دنیا کے ان چھ جنگ زدہ ممالک کی فہرست میں شامل کر دیا ہے جو شدید معاشی دباؤ کا شکار ہیں پاکستان کو عراق، صومالیہ، سوڈان، شام اور یمن کے ساتھ کھڑا کر دیا گیا ہے ۰۰۰۰ شکریہ کس کا ادا کرنا ہے ؟؟؟؟
account_circle
WAKEEL AHMED KHAN🇵🇰🇨🇦(@ReadinWakil) 's Twitter Profile Photo

منافقت کے دو چہرے ۰۰۰
دو نظریات ۰۰۰۰
دو قومی فلسفہ ۰۰۰۰
میری پاکستانی قوم چونکہ انکا ہاضمہ جعلی اور
دونمبرخوراک کا عادی ہے لہذا
انکے لئے روح افزا بھی دو نمبر ۰۰۰۰۰
جبکہ متحّدہ عرب امارات ، یورپ ، امریکا
کینیڈا کے لئے خالص روح افزا ۰۰۰۰۰۰
(فروٹ کی تصویر اور بغیر فروٹ کی تصویر)

منافقت کے دو چہرے ۰۰۰ دو نظریات ۰۰۰۰ دو قومی فلسفہ ۰۰۰۰ میری پاکستانی قوم چونکہ انکا ہاضمہ جعلی اور دونمبرخوراک کا عادی ہے لہذا انکے لئے روح افزا بھی دو نمبر ۰۰۰۰۰ جبکہ متحّدہ عرب امارات ، یورپ ، امریکا کینیڈا کے لئے خالص روح افزا ۰۰۰۰۰۰ (فروٹ کی تصویر اور بغیر فروٹ کی تصویر)
account_circle
WAKEEL AHMED KHAN🇵🇰🇨🇦(@ReadinWakil) 's Twitter Profile Photo

ایرانی صدر کی پاکستان آمد پر عام تعطیل کا اعلان

اس عام تعطیل اور ملکی معیشت ایک دن
پیچھے کرنے سے ایران اور ایرانی صدر کی صحت پر کیا اثر پڑے گا ؟
یہ جاہلانہ قوانین کون پاس کرتا ہے بھائی ؟؟؟

ایرانی صدر کی پاکستان آمد پر عام تعطیل کا اعلان اس عام تعطیل اور ملکی معیشت ایک دن پیچھے کرنے سے ایران اور ایرانی صدر کی صحت پر کیا اثر پڑے گا ؟ یہ جاہلانہ قوانین کون پاس کرتا ہے بھائی ؟؟؟
account_circle
WAKEEL AHMED KHAN🇵🇰🇨🇦(@ReadinWakil) 's Twitter Profile Photo

آج لندن کا موسم نہایت شاندار
ہے ۔ اپنے گھرکے باغیچے کی آرائش میں
مصروف ہوں ۔
ملتے ہیں باغیچہ درست کرنے کے بعد 😇😍

آج لندن کا موسم نہایت شاندار ہے ۔ اپنے گھرکے باغیچے کی آرائش میں مصروف ہوں ۔ ملتے ہیں باغیچہ درست کرنے کے بعد 😇😍
account_circle
WAKEEL AHMED KHAN🇵🇰🇨🇦(@ReadinWakil) 's Twitter Profile Photo

مشہور شاعر منیر نیازی کو ایک نوجوان نے اپنی غزل سُنائی
تو اُنہوں نے حوصلہ افزائی فرماتے ھوئے اُس غزل کو اُردو شاعری میں ایک بہترین اضافہ قرار دیا ۰۰۰۰
شامتِ اعمال کہ اگلے روز اُس لڑکے نے وھی غزل حلقۂ اربابِ ذوق کے تنقیدی اجلاس میں پیش کر دی۰۰۰
اجلاس کے شرکاء نے اُس کی غزل کی

مشہور شاعر منیر نیازی کو ایک نوجوان نے اپنی غزل سُنائی تو اُنہوں نے حوصلہ افزائی فرماتے ھوئے اُس غزل کو اُردو شاعری میں ایک بہترین اضافہ قرار دیا ۰۰۰۰ شامتِ اعمال کہ اگلے روز اُس لڑکے نے وھی غزل حلقۂ اربابِ ذوق کے تنقیدی اجلاس میں پیش کر دی۰۰۰ اجلاس کے شرکاء نے اُس کی غزل کی
account_circle
Noshi Gilani(@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

“ ہَوا کو لکھنا جو آ گیا ہے “
🍃
شاعری ۔۔ نوشی گیلانی
دلکش ادائیگی ۔۔ جابر بیگ

account_circle
باباجانی(@Skipperpk60) 's Twitter Profile Photo

WAKEEL AHMED KHAN🇵🇰🇨🇦 یہی تو غم ہے، سب کراچی کا کھاتے ہیں اور اسی کو برباد کرتے ہیں۔
سب سے بھیانک سازش ضیاآلحق”کمپنی” نے کی پیپلز پارٹی کے خلاف ایم کیو ایم بنا کر، حقوق تو کیا ملتے تعلیمی میدان ، قابلیت ، تہزیب اور غیرسرکاری ملازمتوں میں ہم سب سے آگے تھے۔
پوری نسل کی نسل تباہ ہو گئ۔

account_circle
WAKEEL AHMED KHAN🇵🇰🇨🇦(@ReadinWakil) 's Twitter Profile Photo

بظاہر ایک پڑوسی دشمن مودی نے
ہمارے جرنیلوں کے مکروہ چہروں پر ایک
زنّاٹے دار تھپڑ رسید کردیا ۰۰۰ جو ہمارے لئے نہایت تکلیف دہ ہے ۔
اگر مودی کے بیان میں جھوٹ کا شائبہ ہوتا
تو ہم بھی اپنے جرنیلوں کی طرفداری کرتے
مگر ہمارا تو دل پہلے ہی دُکھا ہوا ہے 💔

بظاہر ایک پڑوسی دشمن مودی نے ہمارے جرنیلوں کے مکروہ چہروں پر ایک زنّاٹے دار تھپڑ رسید کردیا ۰۰۰ جو ہمارے لئے نہایت تکلیف دہ ہے ۔ اگر مودی کے بیان میں جھوٹ کا شائبہ ہوتا تو ہم بھی اپنے جرنیلوں کی طرفداری کرتے مگر ہمارا تو دل پہلے ہی دُکھا ہوا ہے 💔
account_circle
WAKEEL AHMED KHAN🇵🇰🇨🇦(@ReadinWakil) 's Twitter Profile Photo

بشریٰ بی بی کے طبی معائنے میں سامنے آنے والے حقائق تشویشناک ہیں۰۰۰‼️

عدالتی حکم پر سرکاری ڈاکٹرز، ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں طبی معائنہ کیا گیا، معائنے میں خوراک کی نالی اور معدے میں تیزاب کی زائد مقدار اور زخم واضح ہیں۔
بشریٰ بی بی کے جسم پر اثرات زہر کی نوعیت اور

بشریٰ بی بی کے طبی معائنے میں سامنے آنے والے حقائق تشویشناک ہیں۰۰۰‼️ عدالتی حکم پر سرکاری ڈاکٹرز، ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں طبی معائنہ کیا گیا، معائنے میں خوراک کی نالی اور معدے میں تیزاب کی زائد مقدار اور زخم واضح ہیں۔ بشریٰ بی بی کے جسم پر اثرات زہر کی نوعیت اور
account_circle
Khaliq RANA(@rkz_0804) 's Twitter Profile Photo

خوش قسمت ہیں جنھیں ' ماں ' کی خدمت کا موقع ملا ۔
💔💔💔💔🕋🙏🙏🙏🙏🌹🌹🌹🌹

account_circle
Ertugrul(@ib4ik8) 's Twitter Profile Photo

WAKEEL AHMED KHAN🇵🇰🇨🇦 تیرے دامن میں ستارے ہیں تو ہوں گے اے فلک
مجھ کو اپنی ماں کی میلی اوڑھنی اچھی لگی
یارب العالمین میری ماں کو سلامت رکھنا آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲💯💯💯

account_circle
WAKEEL AHMED KHAN🇵🇰🇨🇦(@ReadinWakil) 's Twitter Profile Photo

اس روئے زمین پر محبت کی ترجمانی کے لئے قدرت نے جو چیز بنائی ہے وہ صرف اور صرف 'ماں' ہی ہے ❤️🌹🫡

اس روئے زمین پر محبت کی ترجمانی کے لئے قدرت نے جو چیز بنائی ہے وہ صرف اور صرف 'ماں' ہی ہے ❤️🌹🫡
account_circle
WAKEEL AHMED KHAN🇵🇰🇨🇦(@ReadinWakil) 's Twitter Profile Photo

ہوٹل سے چکن کڑاہی لی اور ساتھ روٹیاں بھی، اور اسے کہا کہ
روٹی 16 والی دینا تو جواب مِلا کہ
”جا کے مریم کے تندور سے لے آؤ“
اہل علم رہنمائی فرمائیں کہ مریم کا تندور کہاں پر ہے؟؟؟
ایک معصومانہ سوال
Maryam Nawaz Sharif

ہوٹل سے چکن کڑاہی لی اور ساتھ روٹیاں بھی، اور اسے کہا کہ روٹی 16 والی دینا تو جواب مِلا کہ ”جا کے مریم کے تندور سے لے آؤ“ اہل علم رہنمائی فرمائیں کہ مریم کا تندور کہاں پر ہے؟؟؟ ایک معصومانہ سوال @MaryamNSharif
account_circle
Fizz Rajpoot(@Fizzrajpoot1) 's Twitter Profile Photo

WAKEEL AHMED KHAN🇵🇰🇨🇦 ڈاکٹر اسرار۔احمد وہ انسان ہیں جن کے الفاظ سے عمل کی خوشبو آتی ہے اور ان پر عمل کرنے کا بھی دل۔کرتا ہے
اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو غریق رحمت فرمائے آمین ثمہ آمین

account_circle