aryan(@1awaz__) 's Twitter Profileg
aryan

@1awaz__

ID:1676574291218030598

calendar_today05-07-2023 12:51:04

2,8K Tweets

27,0K Followers

2,3K Following

aryan(@1awaz__) 's Twitter Profile Photo

یہ اک سٹہ نہیں ہے یہ اک کسان کی امید ہے۔ 6 مہینے کا انتظار ہے 6 مہینے کی محنت ہے اس سٹے میں کسان کے گھر کا چراغ نظر آتا ہے اس میں کسان کے بچوں کی تعلیم کی فیس ہے اپنی بیٹیوں کے ہاتھ پیلے کرنے کا ذریعہ ہے
یا اللہ ان کسانوں کو صبر اور بہترین نعم البدل عطاء کر
آمین

یہ اک سٹہ نہیں ہے یہ اک کسان کی امید ہے۔ 6 مہینے کا انتظار ہے 6 مہینے کی محنت ہے اس سٹے میں کسان کے گھر کا چراغ نظر آتا ہے اس میں کسان کے بچوں کی تعلیم کی فیس ہے اپنی بیٹیوں کے ہاتھ پیلے کرنے کا ذریعہ ہے یا اللہ ان کسانوں کو صبر اور بہترین نعم البدل عطاء کر آمین
account_circle
aryan(@1awaz__) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پٹھان ہے اور پٹھان کی فطرت ہوتی ہے کہ مجھے جو کہنا ہے کہوں اگر میرے گھر تک گئے تو نہیں چھوڑوں گا۔
اور خواتین والا معاملہ سیریس ہوتا ہے۔۔۔۔
ڈاکٹر ہمایوں مہمند.۔۔

account_circle
Zubair Niazi Team(@Niazipathan0) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف حامد خان کبھی احتجاج نہیں کریں گےکیونکہ حامد ہر چیف جسٹس سے اچھے تعلقات رکھتے ہیں تاکہ کیس ملتے رہیں اور کروڑوں کی دہاڑیاں لگتی رہیں
سچ بولنے سے مخالفتیں بڑھتی ہیں پھر بھی صدیق جان Siddique Jan ہر خطرے سے پہلے پی ٹی آئی کیلیے الارم بجاتے ہیں

account_circle
aryan(@1awaz__) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالی نے میرے بھائی کو اس درجے پر رکھا ہوا
کہ وہ ان کی طرح ڈیل کر کے باہر نہیں بھاگا بلکہ ان کا مقابلہ کر رہا ہے
پہلی دفعہ ان کا ایک بہادر انسان سے پالا پڑا ہے
۔۔
بہادر بھائی کی بہادر بہن کا پیغام

account_circle
Zubair Niazi Team(@Niazipathan0) 's Twitter Profile Photo

عباد فاروق اپنے آپ کو زخمی کر رہا تھا تو حسان نے پھر شور مچایا ۔
باقی قیدیوں کے کہنے پر بھوک ہڑتال کی تو ان دونوں کو الگ کر دیا۔
ماں تو ماں ہوتی ہے۔۔۔ 💔💔💔
حسان نیازی کی بہادر والدہ

account_circle
aryan(@1awaz__) 's Twitter Profile Photo

میں اور میرا خاندان ہزار بار تیار ہیں ایسی قربانیوں کیلئے لیکن عمران خان کا ساتھ چھوڑنے کو تیار نہیں۔ سچا لیڈر بس عمران خان ہی ہے،
عمر ڈار

account_circle
aryan(@1awaz__) 's Twitter Profile Photo

ڈی سی آفس گجرات کے باہر بیرسٹر گوہر علی خان
عمر ایوب خان اور ملک احمد خان بچھڑ کارکنوں کی بڑی تعداد کے ہمراہ موجود

account_circle
Mani Saleem(@ManiSaleem7) 's Twitter Profile Photo


Team Legacy leavers
Mani Saleem

جب تک یہ حوصلہ قائم ہے میرا سفر یونہی چلتا رہے گا۔
ان شاء اللہ

حکم الہی سے ہمارا خان ہی فتح پائے گ
ا

account_circle
aryan(@1awaz__) 's Twitter Profile Photo

مجھے نہیں پتا تھا میرا بھائی زندہ ہے۔ ابھی مجھے کہا گیا کہ یہ الیکشن چھوڑ دوں نہیں تو تمھارے بھائی کو جان سے مار دے گے اور تمھارے بھی نسل ختم کردیں گے۔
میاں شہزاد فاروق

account_circle
aryan(@1awaz__) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب تو فرنٹ فٹ پر کھیل رہے ہیں یارکر کروا رہے ہیں، فرنٹ فٹ پر بیٹنگ کررہے ہیں چوکے چھکے سے کم بات ہی نہیں کرتے مقصد صرف ایک ہے کہ میں نے اسٹیبلشمنٹ سے سمجھوتہ نہیں کرنا
نجم سیٹھی۔۔۔۔

account_circle
Zubair Niazi Team(@Niazipathan0) 's Twitter Profile Photo

پڑوسی آٹے کی سپلائی کے لیے تَرس رہا ہے۔۔۔۔
مودی کی پاکستان پر طنز۔۔۔۔
ہم روکھی سوکھی کھا کر بھی دشمن کے سامنے سینہ تان کر کھڑے ہوتے تھے ۔۔۔۔
قائد اعظم ہمارے حکمرانوں نے ہمارا سر جھکا دیا

account_circle
aryan(@1awaz__) 's Twitter Profile Photo

جس طرح ووٹر 8 فروری کو باہر نکلا اسی طرح کل بھی نکلے گا۔ خاص طور پر تحریک انصاف کا ووٹرز۔
کیونکہ وہ سب ظلم کا بدلہ ووٹ سے لینا جانتے ہیں۔
اطہر کاظمی

account_circle
Team Legacy leavers(@LegacyLeavers_) 's Twitter Profile Photo


Elections come and go, but the support for Imran Khan endures. Pakistanis recognize his vision for a better future and stand by him wholeheartedly
@legacyleavers_

#ووٹ_عمران_خان_کا Elections come and go, but the support for Imran Khan endures. Pakistanis recognize his vision for a better future and stand by him wholeheartedly @legacyleavers_
account_circle
aryan(@1awaz__) 's Twitter Profile Photo

بانی چیئرمین عمران خان کی بہنیں علیمہ خان ، عظمیٰ آپا اور نورین نیازی بھی این اے 119 کے جلسہ گاہ پہنچ گئیں کارکنان کی جانب سے پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے پرتپاک استقبال

account_circle
aryan(@1awaz__) 's Twitter Profile Photo

ایک ریٹائر شخصیت کے ذریعے عمران خان کو پیغام بھیجا گیا آپ اور آپ کے کارکن اور آپکے رہنما ماننے کے ہم نے نو مئی کیا ہے ہم سے معافی مانگے اسکے بعد آپ کی نظام میں واپسی شروع ہوجائے گی جس پر عمران خان نے انکار کردیا
اسد طور۔۔۔

account_circle
aryan(@1awaz__) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب جو باتیں کرتے ہیں یہ عوام کے دلوں کی باتیں ہیں عمران خان کا فلسفہ کچھ اور ہے دوسری جماعتوں کے لوگوں کا کچھ اور ہے یہ لوگ کہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ سے بات کرکے اقتدار میں آئیں گے خان صاحب کہتے ہیں میں اسٹیبلشمنٹ سے بات نہیں کروں گا ۔۔۔
نجم سیٹھی

account_circle
aryan(@1awaz__) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کل عاصم منیر کا نام لیکر بالکل ٹھیک کیا اگر بشریٰ بی بی کو کچھ ہوا تو زمہ داری اُنہی پر ہی عائد ہوتی ہے،

بیرسٹر گوہر علی خان فرنٹ فٹ پر
Team Legacy leavers

account_circle
Team Legacy leavers(@LegacyLeavers_) 's Twitter Profile Photo


Leadership isn't about avoiding consequences; it's about facing them head-on with unwavering principles. Imran Khan exemplifies this with his resilience in the face of confinement
Team Legacy leavers

#قید_میں_آزاد_لیڈر Leadership isn't about avoiding consequences; it's about facing them head-on with unwavering principles. Imran Khan exemplifies this with his resilience in the face of confinement @LegacyLeavers_
account_circle
aryan(@1awaz__) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پر عدت کیس اسٹیبلشمنٹ نے بنوایا ، سزا بھی اسٹیبلشمنٹ نے دلوائی ، کمرہ عدالت میں ملازم نے جو گندے الزامات لگائے تھے وہ بھی اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر لگے تھے
اس دن پتا چلا تھا اسٹیبلشمنٹ بہت گر چکی ہے
عدلیہ اور قاضی فائز اسٹیبلشمنٹ کی جیب میں ہیں
اسد طور

account_circle
Zubair Niazi Team(@Niazipathan0) 's Twitter Profile Photo

کوئی بھی میڈیا چینل عمران خان کی آج کی گفتگو نہیں چلا رہا لیکن ھم ضرور دنیا کو بتائیں گے۔۔۔۔
عمران خان نے بشریٰ بی بی کو زہر دیے جانے کے پیچھے عاصم منیر کا شبعہ ظاہر کر دیا۔۔۔
شکریہ فیصل Faisal Tarar آپ ویلاگ میں حق سچ اور حقیقت بیان کرتے ھو

account_circle