Wahab Khan(@Itx_Wahab123) 's Twitter Profileg
Wahab Khan

@Itx_Wahab123

Social Media Activist |Content Writer| Graduated 👨‍🎓| https://t.co/8IimNJMddx | Proud Pakistani 🇵🇰
Send me secret msg 👉
https://t.co/6hJIB4wCNZ

ID:1370059886688620551

calendar_today11-03-2021 17:12:17

269,5K Tweets

126,8K Followers

11,1K Following

Wahab Khan(@Itx_Wahab123) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم، صبح بخیر
یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما، آمین

السلام علیکم، صبح بخیر یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما، آمین
account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

اگر میری آدھی دولت چھین کر مجھے کہا جائے کہ آئیں ملکر بزنس کریں تو یہ ممکن نہیں۔ پہلے عوام کا حق واپس کریں اور حق لیے بغیر اگر ہم ان لوگوں کیساتھ بیٹھ جائیں جنہوں نے عوام کا حق چھینا تو پھر تو ہم پر بھی سوال اٹھیں گے۔ بیرسٹر ابوذر سلمان نیازی
-Abuzar Salman Niazi

account_circle
Wahab Khan(@Itx_Wahab123) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے آبائی شہر میانوالی میں بھی دھاندلی کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے

account_circle
Wahab Khan(@Itx_Wahab123) 's Twitter Profile Photo

فیصل آباد ایم پی اے شیخ شاہد کی سمندری روڈ پر دھاندلی کے خلاف ریلی

account_circle
Wahab Khan(@Itx_Wahab123) 's Twitter Profile Photo

ہم کسی آزاد پاکستان میں نہیں بلکہ مقبوضہ پاکستان میں رہ رہے ہیں جہاں ہم دستور، انصاف اور انسانیت کیلئے لڑ رہے ہیں،
صدام خان ترین

account_circle
Wahab Khan(@Itx_Wahab123) 's Twitter Profile Photo

یہ ہوتی ہے عوامی طاقت
فیصل آباد کی عوام نے اپنے حلقے کے ایم این اے اور ایم پی اے کو تھانے سے رہا کروا لیا

account_circle
Wahab Khan(@Itx_Wahab123) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان سے صدام خان ترین بھی بڑی ریلی کی قیادت کر رہے ہیں اور دھاندلی کے خلاف بھر پور احتجاج کر رہے ہیں

account_circle
Wahab Khan(@Itx_Wahab123) 's Twitter Profile Photo

فیصل آباد ایم این اے چنگیز خان کاکڑ اور ایم پی اے شیخ شاہد جاوید کی گرفتاری کے خلاف حلقے کی عوام تھانہ ڈی ٹائپ کے باہر پہنچنا شروع ہو گئی،
کارکنوں کی جانب سے دونوں کی رہو کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

account_circle
Wahab Khan(@Itx_Wahab123) 's Twitter Profile Photo

فیصل آباد عابد شیر علی کو 30 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے شکست دینے والے ایم این اے چنگیز احمد خان کاکڑ کو گرفتار کر لیا گیا،
فیصل آباد کے متعدد ایم پی ایز بھی اس وقت گرفتار ہو چکے ہیں
سب احتجاج کے لیے نکلے ہوئے تھے۔

account_circle
Wahab Khan(@Itx_Wahab123) 's Twitter Profile Photo

والدہ سیالکوٹ ریحانہ امتیاز ڈار اور دوبا عمر ڈار بھی سیالکوٹ میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کے لیے نکل آئی ہیں
ریٹویٹ کرتے جائیں

account_circle
Wahab Khan(@Itx_Wahab123) 's Twitter Profile Photo

فارم 45 پر مریم نواز کو شکست دینے والے مہر شرافت علی بھی لاہور میں اپنا حق لینے کے لیے احتجاج کے لیے نکلے ہوئے ہیں

account_circle
Wahab Khan(@Itx_Wahab123) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی کال پر احتجاج کے لیے نکلے مگر پولیس نے عابد شیر علی کو شکست دینے والے فیصل آباد کے دلیر ایم این اے میمبر آف لاہور ہائیکورٹ بار ایڈووکیٹ چنگیز احمد خان کو گرفتار کر لیا ہے
لیکن کارکن بھر پور تعداد میں احتجاج کے لیے نکلے ہوئے ہیں۔

عمران خان کی کال پر احتجاج کے لیے نکلے مگر پولیس نے عابد شیر علی کو شکست دینے والے فیصل آباد کے دلیر ایم این اے میمبر آف لاہور ہائیکورٹ بار ایڈووکیٹ چنگیز احمد خان کو گرفتار کر لیا ہے لیکن کارکن بھر پور تعداد میں احتجاج کے لیے نکلے ہوئے ہیں۔
account_circle
Wahab Khan(@Itx_Wahab123) 's Twitter Profile Photo

کویٹہ میں دھاندلی کے خلاف تحریک انصاف کی ریلی کے مناظر
ریٹویٹ کرتے جائیں ۔

account_circle
Wahab Khan(@Itx_Wahab123) 's Twitter Profile Photo

فیصل آباد عمران خان کی کال پر دھاندلی کے خلاف احتجاج کے لیے ایم پی اے خیال کاسترو کے ڈیرے سے بڑی ریلی شروع

account_circle
Wahab Khan(@Itx_Wahab123) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل خان مروت دیر جلسہ گاہ میں پہنچ گئے ہیں
کچھ دیر بعد جلسے سے خطاب کریں گے

account_circle
Wahab Khan(@Itx_Wahab123) 's Twitter Profile Photo

ایک طرف تحریک انصاف اور دوسری طرف عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈال کر آنے والی حکومت کے خلاف کسان بھی ہزاروں کی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔

ایک طرف تحریک انصاف اور دوسری طرف عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈال کر آنے والی حکومت کے خلاف کسان بھی ہزاروں کی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
account_circle