Sheikh saira sahiba(@ChotiSheikhni) 's Twitter Profileg
Sheikh saira sahiba

@ChotiSheikhni

m pure ,kind hearted,MA urdu,student LLB, passionate about religion, motivational speaker,consultant,proud being pakistani🇵🇰travel #japan 🇯🇵,dubai,China,

ID:1471083586828873735

calendar_today15-12-2021 11:44:08

153,5K Tweets

82,1K Followers

19,5K Following

Wahab Khan(@Itx_Wahab123) 's Twitter Profile Photo

میں گل سِدی صاف ڈساواں، جے آکھے دل چیر وکھاواں،
ہے جگ سارا اپڑی جھاہ، توں میکو بڑا چنگا لگدا اے،
توں اکھیاں لا نا لا، توں میکوں بڑا چنگا لگدا اے

میں گل سِدی صاف ڈساواں، جے آکھے دل چیر وکھاواں، ہے جگ سارا اپڑی جھاہ، توں میکو بڑا چنگا لگدا اے، توں اکھیاں لا نا لا، توں میکوں بڑا چنگا لگدا اے
account_circle
وقاص احمد(@WailaHu) 's Twitter Profile Photo

یہ داؤد وہی ہے ناں جس کی بیٹی نشہ میں ہمسائے کے ساتھ پکڑی گئی تھی ؟؟؟

ویسے زبان سے گھر کے ماحول کا اندازاہ تو ہو ہی گیا ہو گا آپ کو

یہ داؤد وہی ہے ناں جس کی بیٹی نشہ میں ہمسائے کے ساتھ پکڑی گئی تھی ؟؟؟ ویسے زبان سے گھر کے ماحول کا اندازاہ تو ہو ہی گیا ہو گا آپ کو
account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

ایک اور شرف حاصل ہوا مجھے۔
خیر جب رانا ثنا نے عمران خان کو قتل کرنے کی دھمکی دی تھی تو سب نے کہا کے پی میں کیوں ایچ آئی آر درج نہیں ہوئی،جس پر اس محترمہ نے مجھے ڈی ایم کیا اور کہا کہ ہم ایف آئی آر درج کروا رہے ہیں آپ اس وقت چپ کر جاؤ۔
میں چپ کر گیا،ایف آئی آر تو درج نا ہوئی لیکن

ایک اور شرف حاصل ہوا مجھے۔ خیر جب رانا ثنا نے عمران خان کو قتل کرنے کی دھمکی دی تھی تو سب نے کہا کے پی میں کیوں ایچ آئی آر درج نہیں ہوئی،جس پر اس محترمہ نے مجھے ڈی ایم کیا اور کہا کہ ہم ایف آئی آر درج کروا رہے ہیں آپ اس وقت چپ کر جاؤ۔ میں چپ کر گیا،ایف آئی آر تو درج نا ہوئی لیکن
account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

انہیں دیواریں پھلانگنے کی بجائے کیچ پکڑنے کی ٹریننگ کروائی ہوتی تو ایسے ذلیل نہ ہوتے۔
کیونکہ انہوں نے میچ کھیلنا تھا کون سا چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنا تھا۔
جس کا کام اسی کو ساجھے۔۔۔

account_circle
Tayyaba Raja🇵🇰(@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

مجھ پر نظر رکھنے کے بجائے ملک کو صحیع سِمت میں لے کر جانے پر نظر رکھیں۔۔

شکریہ۔۔

account_circle
Asif Mehmood(@realbysoul) 's Twitter Profile Photo

اج خان صاحب کو بتایا گیا کہ اپ کے سوشل میڈیا واریئرز ڈرپوک قیادت کو بھی تن کے رکھا ہو ہے تو خان صاحب بہت خوش ہوئے 🥹

account_circle
Sheikh saira sahiba(@ChotiSheikhni) 's Twitter Profile Photo

کہتے ہیں ملٹری کا نام نہ لیں کیوں بھئی ؟سارا ظلم ہی ملٹری کے زریعے کیا گیا ہے
25 سے زائد نوجوان شہید کردئیے ان سے معافی تک نہیں مانگی لاشیں تک دیر سے دیں اور کہا اپنے شہیدوں پر بلکل بات نہیں کرنی۔۔
ایسے بولا جاتا ہے پی ٹی آئی کے عہدےدارو۔۔
حسان نیازی کی والدہ ۔۔

account_circle
Sheikh saira sahiba(@ChotiSheikhni) 's Twitter Profile Photo

اینٹیں ہی ٹوٹی تھیں نا۔۔۔ 9 مئی کو 25 کارکنان شہید ہوئے۔۔ ان کا افسوس کیا انہوں نے۔۔۔
خان کی بہنیں جی دار ہیں۔۔۔
سلامت رہیں۔۔
صحیح بولیں۔ حق کی بات کہی

account_circle
Sheikh saira sahiba(@ChotiSheikhni) 's Twitter Profile Photo

شہزادیاں لگی ہیں خان صاحب کی بہنیں۔
علیمہ خان آپ کی غیرت کو سلام

account_circle
Tayyaba Raja🇵🇰(@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

ایسی بیشمار داستانوں سے جیل بھری پڑی ہے۔ سی آئی اے والوں کا نام لے کر قیدی بتاتی ہیں کہ کپڑے اتار کر ہمیں مارا گیا۔پولیس والے گندے جملے بولتے ہیں انویسٹی گیشن میں۔جسم کے حصوں کو ہاتھ لگاتے ہیں۔
کہاں تک سنو گے کہاں تک سناؤُں۔
اسلامی جمہُوریہ پاکستان۔

account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

پلیئرز کو گیند اور بلے کی جگہ بندوقیں پکڑائیں گے تو ان کے پٹھے ہی چڑھیں گے۔
جس کا کام اسی کو ساجھے۔۔۔۔🫡🫡

account_circle
Salman IqbaL(@Salman_KP_555) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کسی ڈیل کے لیے تیار نہیں ہیں وہ چاہتے ہیں کہ آئین اور قانون کی بالادستی ہو۔ علیمہ خان

account_circle
Haider Saeed(@haidersaeedpti) 's Twitter Profile Photo

سوال گندم؟؟؟؟
جواب؟؟؟

آپ رات کو بنی گالا تھے؟
خان صاحب بہت جلد آنے والے ہیں۔۔۔۔

account_circle
Saba Zahid(@SABAZAHID99) 's Twitter Profile Photo

الرٹ :-

بشری بی بی کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔ ایک لیڈی ڈاکٹر تقریباً دو گھنٹے تک رہی اور اب ایمبولینس اور ڈاکٹروں کی ٹیم پہنچ گئی ہے۔ وکلا کی طرف سے یہی بتایا جا رہا ہے .

مریم وٹو
Maryam Riaz Wattoo

account_circle