Baba Kodda(@babakodda18plus) 's Twitter Profileg
Baba Kodda

@babakodda18plus

میں ہوں فیس بک والا باباکوڈا

ID:816201761291640832

linkhttp://www.facebook.com/babakodda18plus calendar_today03-01-2017 08:37:18

3,4K Tweets

76,9K Followers

151 Following

Baba Kodda(@babakodda18plus) 's Twitter Profile Photo

عید کے موقع پر ایک طرف پنجاب پولیس کے افسران کمپنی کے آگے ہاتھ جوڑتے نظر آرہے تو دوسری طرف ریجیکٹڈ سیاستدان بھی کمپنی کے نمائیندگان کے آگے عجزوانکساری کا منظر پیش کررہے ہیں۔

عید کے موقع پر ایک طرف پنجاب پولیس کے افسران کمپنی کے آگے ہاتھ جوڑتے نظر آرہے تو دوسری طرف ریجیکٹڈ سیاستدان بھی کمپنی کے نمائیندگان کے آگے عجزوانکساری کا منظر پیش کررہے ہیں۔
account_circle
Baba Kodda(@babakodda18plus) 's Twitter Profile Photo

کمپنی کی ناکامی کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ لندن سے بیمار کھوتا اور دبئی سے سکڑتے دماغ والا لومڑ بلا کر بھی جب کام نہ چلا تو ساری امیدیں اب شاہد آفریدی سے وابستہ کرلیں۔
آفریدی کی حالت یہ تھی کہ بنگلہ دیشی فاسٹ باؤلرز بھی اسے شارٹ پچ بال کروا کر آؤٹ کرلیا کرتے تھے۔

account_circle
Baba Kodda(@babakodda18plus) 's Twitter Profile Photo

میں نے ابھی تک اس موضوع پر رائے نہیں دی تھی لیکن آج کہنا پڑ رہا ہے کہ شیر افضل مروت کی صورت میں تحریک انصاف میں کمپنی کا سب سے بڑا ایجنٹ داخل کردیا گیا ہے۔ جس دن عمران خان جیل سے باہر آیا، وہ شیرافضل مروت کو وہیں 'واڑ' دے گا جہاں سے یہ نکلا ہے۔

account_circle
Baba Kodda(@babakodda18plus) 's Twitter Profile Photo

شاہد آفریدی کی بدقسمتی یہ نہیں کہ انصافی اس کی مخالفت کررہے ہیں، شاہد آفریدی کی اصل بدقسمتی یہ ہے کہ پٹواری اس کی حمایت کررہے ہیں۔
اس وقت عالم یہ ہے کہ اگر کمپنی اور اس کے گماشتے امام خانہ کعبہ کی بھی تعریف کردیں تو یہ قوم اس کی مخالفت پر کمربستہ ہوجائے گی۔
ایسی ضدی ہے میری قوم۔

account_circle
Baba Kodda(@babakodda18plus) 's Twitter Profile Photo

صدربائیڈن کے اٹارنی جنرل کی طرف سے تجویز دی گئی ہے کہ آئیندہ الیکشن میں ووٹ کیلئے آئی ڈی کارڈ کی شرط ختم کردی جائے۔
دوسری طرف بائیڈن نے عدالتوں سے کہا ہے کہ 6 جنوری 2020 کو ایوان پر حملہ کروا کر ٹرمپ نے ادارے کا تقدس مجروح کیا، اسے سزا دی جائے۔
امریکہ بھی اب ہمارے نقش قدم پر۔

account_circle
Baba Kodda(@babakodda18plus) 's Twitter Profile Photo

ایک سو 'تہتر' چاند کی راتیں
ایک تمہارے کاندھے کا تل
گیلی مہندی کی خوشبو
جھوٹ موٹ کے شکوے کچھ
جھوٹ موٹ کے وعدے بھی سب یاد کرا دو
سب بھجوا دو
میرا وہ 'ووٹ' لوٹا دو

ایک سو 'تہتر' چاند کی راتیں ایک تمہارے کاندھے کا تل گیلی مہندی کی خوشبو جھوٹ موٹ کے شکوے کچھ جھوٹ موٹ کے وعدے بھی سب یاد کرا دو سب بھجوا دو میرا وہ 'ووٹ' لوٹا دو
account_circle
Baba Kodda(@babakodda18plus) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر فارم 45 دیکھنے کے بعد مقتدرہ والوں کا فارم ب بھی دکھایا جائے تاکہ ان کی نسل کا تعین ہوسکے۔

account_circle
Baba Kodda(@babakodda18plus) 's Twitter Profile Photo

جب موسیٰ علیہ السلام کو فرعون نے اپنے جادوگروں سے مقابلے کا چیلنج کیا اور موسیٰ وہ چیلنج جیت گئے تو فرعون نے بجائے نتائج تبدیل کرنے کے، محض یہ کہنے پر اکتفا کیا کہ یہ شاید نُورا کشتی تھی اور تم سب آپس میں ملے ہوئے تھے۔
دیدہ دلیری سے نتائج تبدیل کرنے والی فرعونیت صرف ہمارے پاس ہے۔

account_circle
Baba Kodda(@babakodda18plus) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز بلال گنج لاہور کے دورے پر گئی، راستے میں ویلڈنگ کی دکان پر کھڑی ہوئی اور ویلڈنگ والے سے پوچھا، کیا کررہے ہو؟
ویلڈنگ والا: میڈم، ٹٗچ لگا رہا ہوں؟
مریم: اچھا، آپ لوہے کے ساتھ سیکس کرہے ہیں؟

account_circle
Baba Kodda(@babakodda18plus) 's Twitter Profile Photo

بچوں کے سامنے ایم اے انگلش لٹریچر کی دعویدار پشپا کماری آئی۔ بچے بولے: کچھ بولئے تاکہ آپ کی قابلیت معلوم ہوسکے
پشپا:بچو، کیا پڑھ رہے ہو ؟
بچے : conjunction
مریم نواز : اچھا جیوگرافی پڑھ رہے ہیں آپ۔
بچے : نہیں انگلش گرامر
اس کے بعد بچوں کو پشپا کی قابلیت پر کوئی شک نہ رہا۔

account_circle
Baba Kodda(@babakodda18plus) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے دور میں ایک پٹواری سے میں نے پوچھا کہ بزدار وزیراعلی کیسے بنا؟
پٹواری نے جواب دیا کہ اس کا پھدو لگا ہے، اس لئے بنا۔
آج میں نے اسی پٹواری سے پوچھا کہ مریم نواز وزیراعلی کیسے بنی؟
پٹواری جواب دینے کی بجائے گالیاں دینے لگ گیا۔

account_circle
Baba Kodda(@babakodda18plus) 's Twitter Profile Photo

ایک بھائی نے بوٹ پالشیات میں ماسٹرز ڈگری حاصل کی،
دوسرے نے بھگوڑیات میں پی ایچ ڈی کی ڈگری لی۔
بیٹی تصویر میں نظر نہیں آرہی، اس نے پہلے سے ہی پورنیات پروڈکشن میں ایم فل کررکھا ہے۔

ایک بھائی نے بوٹ پالشیات میں ماسٹرز ڈگری حاصل کی، دوسرے نے بھگوڑیات میں پی ایچ ڈی کی ڈگری لی۔ بیٹی تصویر میں نظر نہیں آرہی، اس نے پہلے سے ہی پورنیات پروڈکشن میں ایم فل کررکھا ہے۔
account_circle
Baba Kodda(@babakodda18plus) 's Twitter Profile Photo

جس عقیدت سے دنیا شاہ رخ خان کو دیکھتی ہے، اسی عقیدت سے شاہ رخ خان ہمارے خان کو دیکھتا ہے۔

جس عقیدت سے دنیا شاہ رخ خان کو دیکھتی ہے، اسی عقیدت سے شاہ رخ خان ہمارے خان کو دیکھتا ہے۔
account_circle
Baba Kodda(@babakodda18plus) 's Twitter Profile Photo

آپ میں سے کون کون مریم نواز کا بازو، ہاتھ اور درمیان والی انگلی بننے کو تیار ہے؟

آپ میں سے کون کون مریم نواز کا بازو، ہاتھ اور درمیان والی انگلی بننے کو تیار ہے؟
account_circle
Baba Kodda(@babakodda18plus) 's Twitter Profile Photo

لوگ تیار رہیں، ن لیگ کی مہربانی سے عنقریب ان کے گھروں میں ڈیتھ سرٹیفیکٹس پہنچنا شروع ہو جائیں گے۔

لوگ تیار رہیں، ن لیگ کی مہربانی سے عنقریب ان کے گھروں میں ڈیتھ سرٹیفیکٹس پہنچنا شروع ہو جائیں گے۔
account_circle
Baba Kodda(@babakodda18plus) 's Twitter Profile Photo

جب انصافیوں نے کہا'عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے' تو اس کا مطلب تھا کہ وہ خان کے خلاف کارروائی نہیں ہونے دیں گے، چنانچہ 25 مئی ہوا، پھر 9 مئی ہوا۔
اب پُشپا کہہ رہی ہے کہ کرپشن اس کی ریڈلائن ہے، یعنی وہ بھی کرپشن کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہونے دی گی۔
ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ۔ ۔۔

جب انصافیوں نے کہا'عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے' تو اس کا مطلب تھا کہ وہ خان کے خلاف کارروائی نہیں ہونے دیں گے، چنانچہ 25 مئی ہوا، پھر 9 مئی ہوا۔ اب پُشپا کہہ رہی ہے کہ کرپشن اس کی ریڈلائن ہے، یعنی وہ بھی کرپشن کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہونے دی گی۔ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ۔ ۔۔
account_circle
Baba Kodda(@babakodda18plus) 's Twitter Profile Photo

The definition of insanity is doing the same thing over and over and expecting different results.- Albert Einstein.

The definition of insanity is doing the same thing over and over and expecting different results.- Albert Einstein.
account_circle
Baba Kodda(@babakodda18plus) 's Twitter Profile Photo

چوک میں دو لوگوں کی لڑائی ہوگئی۔
پہلا : میں تیری پھاڑ دوں گا
دوسرا : میں بھی تمہاری پھاڑ دوں گا
لوگ بیچ میں پڑے اور معاملہ ختم کروایا۔ تھوڑی دیر بعد لوگوں نے دیکھا کہ وہ دونوں ایک درخت کے پیچھے ایک دوسرے کے ساتھ عملِ قوم لوط کررہے تھے۔
وہ دونوں ہی اپنے دعوے میں سچے نکلے۔

چوک میں دو لوگوں کی لڑائی ہوگئی۔ پہلا : میں تیری پھاڑ دوں گا دوسرا : میں بھی تمہاری پھاڑ دوں گا لوگ بیچ میں پڑے اور معاملہ ختم کروایا۔ تھوڑی دیر بعد لوگوں نے دیکھا کہ وہ دونوں ایک درخت کے پیچھے ایک دوسرے کے ساتھ عملِ قوم لوط کررہے تھے۔ وہ دونوں ہی اپنے دعوے میں سچے نکلے۔
account_circle
Baba Kodda(@babakodda18plus) 's Twitter Profile Photo

طارق جاوید مرحوم نے ایک ڈرامے میں امان اللہ کو جگت کی کہ جب وہ پیدا ہوا تو دائی نے کہا کہ اگر اس کام کی اخیر یہ ہے تو پھر لعنت ہے اس کام پر۔
کمپنی کی مہارتوں کی اگر انتہا یہ ہے تو پھر لعنت ہے ایسی انتہا پر۔۔۔

طارق جاوید مرحوم نے ایک ڈرامے میں امان اللہ کو جگت کی کہ جب وہ پیدا ہوا تو دائی نے کہا کہ اگر اس کام کی اخیر یہ ہے تو پھر لعنت ہے اس کام پر۔ کمپنی کی مہارتوں کی اگر انتہا یہ ہے تو پھر لعنت ہے ایسی انتہا پر۔۔۔
account_circle