Aneeb Khan(@A_k451) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل کی ایک کال کوٹھری میں موجود آزاد سوچ والا انسان کروڑوں پاکستانیوں کے دلوں میں بستا ہے اس کی باتیں، اس کی مسکراہٹ،اس کی سوچ،اس کا شعور زبان زد عام ہے، گلی گلی نگر نگر بول رہا ہے

اڈیالہ جیل کی ایک کال کوٹھری میں موجود آزاد سوچ والا انسان کروڑوں پاکستانیوں کے دلوں میں بستا ہے اس کی باتیں، اس کی مسکراہٹ،اس کی سوچ،اس کا شعور زبان زد عام ہے، گلی گلی نگر نگر بول رہا ہے
#سالگرہ_مبارک_عمران_احمد_خان
account_circle
Rana Akram(@ProMaxPakistani) 's Twitter Profile Photo

شدید ترین شیلنگ میں رقص کرتا ہوا جھومتا ہوا اور آزادی کے نعرے مارتا ہوا دیوانا
یہ جنون نہیں تو اور کیا ہے 🔥🔥🔥

account_circle
Aneeb Khan(@A_k451) 's Twitter Profile Photo

مولا علی علیہ السلام کا قول ہے کہ حق کے راستے میں سب سے بڑی سختی یہ آتی ہے کہ انسان تنہا رہ جاتا ہے

مولا علی علیہ السلام کا قول ہے کہ حق کے راستے میں سب سے بڑی سختی یہ آتی ہے کہ انسان تنہا رہ جاتا ہے
#سالگرہ_مبارک_عمران_احمد_خان 
#PTI_Followers
account_circle
Rana Akram(@ProMaxPakistani) 's Twitter Profile Photo

عثمان ڈار اور محمود مولوی اگر اس میٹنگ میں شامل تھے جس میں سازش بنائی گئی پھر تو ان دونوں کو گرفتار ہونا چاہیے
Mazhar Abbas

account_circle
Ishaq Khan PTI🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇵🇰(@IshaqKh26581495) 's Twitter Profile Photo

جہلم والوں نے دل خوش کر دیا
جہلم میں عوام نے ناصرف عمران خان کی سالگرہ زور شور سے منائی بلکہ خان کی رہائ کیلئے احتجاجی ریلی بھی نکالی اور شدید نعرے بازی کی۔
تمام شہروں کے کارکنان کو ایسی ہمت دکھانی چاہیے


account_circle
𝕱𝖆𝖗𝖆𝖍 𝕶𝖍𝖆𝖓 𝖙𝖆𝖓𝖔𝖑𝖎(@Tanoli804) 's Twitter Profile Photo

HAPPY BIRTHDAY MURSHID💕


اس وڈیو کے آخر میں سالگرہ کا پیغام،خان کے چیتے نعیم جان کی طرف سے ہے۔
یہ انکا خان صاحب کےلیے آخری پیغام تھا😔
ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں انکا انتقال ہوگیاہے۔
ﷲ انکےدرجات بلند فرماۓ۔آمین

account_circle
Ayesha Afzal(@AyeshaA07118243) 's Twitter Profile Photo

*💥وقتی کامیابی نہ ملنے کی وجہ سے اکثر لوگ مایوس ہوتے ہیں*

*لیکن وقتی ناکامی کے پیچھے اللہ پاک کا بہت بڑا راز چھپا ہوتا ہے♥️




account_circle
Haider Ali(@Haider4PTI) 's Twitter Profile Photo

'چیف جسٹس فائز عیسی صاحب آپ نے تو اوپن کورٹ لگا لی، میڈیا پہ لائیو کوریج بھی آرہی ہے لیکن سابق وزیرآعظم عمران خان کی عدالت کیوں خفیہ ہے، ان کی بھی کاروائی براہ راست میڈیا پر دیکھائی جائے' ربعیہ باجوہ 🔥🔥

account_circle