PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

سائفر کا کیس کرنے والوں کو بیرونی سازش سے مسئلہ نہیں، صرف سازش کو بے نقاب کرنے سے مسئلہ ہے۔ اس سے زیادہ مضحکہ خیز کیس کوئی ہو نہیں سکتا!

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

لیڈر سڑکیں نہیں قوم بناتا ہے، پوری دنیا میں قوم کی ترجمانی کرتا ہے۔ اور ہماری نظروں میں لیڈر صرف عمران خان ہے!

account_circle
Shaibi Malik(@ImShoaibQadeer) 's Twitter Profile Photo

فخر پاکستان جناب عمران خان

مجھے اللہ تعالیٰ کی ذات پر یقین ہے جس طرح اس نے یوسف علیہ السلام کو جیل سے نکال کر تخت مصر پہ بٹھایا وہ میرا رب عمران خان کو بھی واپس لائے گا ان شاءاللہ

account_circle
Ghulam Rasool 🇵🇰(@GhulamRasool952) 's Twitter Profile Photo

میرے پاکستان کے نوجوان ہمارا ملک لا الہ الا اللہ پہ بنا تھا پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ میرا تیرا رشتہ کیا لا الہ الا اللہ میرے پاکستانیوں ہمارے دین کا راز لا الہ الا اللہ میں ہے

account_circle