PTI North Punjab(@PtiNorthPunjab) 's Twitter Profile Photo

ایڈیشنل سیکرٹری جنرل تحریک انصاف شمالی پنجاب سیمابیہ طاہر کا اپنے قائد عمران خان سے محبت و عقیدت کا انوکھا اظہار، محبوب قائد کی سالگرہ کے موقع پر
اڈیالہ جیل کو جانے والے راستے کو پھولوں کی پتیوں سے سجا دیا۔

account_circle
Rana Akram(@ProMaxPakistani) 's Twitter Profile Photo

تم ہو کون تمہاری حیثیت کیا ہے ہم کیا تمہارے باپ کے غلام ہیں کہ تم جو کہو گے ہم کریں گے 🔥🔥🔥
Muhammad Khalid Khurshid Khan ❤️❤️

account_circle
Bakhtawar khan(@Bakhtt_PTI) 's Twitter Profile Photo

میرے پیارے لیڈر سالگرہ بہت بہت مبارک۔۔۔اگر عید تین دن ہو سکتی ہے تو ہمارے لیڈر کی برتھ ڈے بھی تین دن ہو سکتی ہے❤️🎂
ہم نہ باز آئیں گے محبت سے
جان جاۓ گی اور کیا ہوگا

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

قید میں ہو یا باہر، قوم اب صرف عمران خان کے ساتھ ہیں اور بار بار وہ اپنا فیصلہ سنا رہے ہیں کہ ہم نہ باز آئینگے محبت سے۔

account_circle
Shayan e Pakistan 🇵🇰(@shayanhisham8) 's Twitter Profile Photo

”میں عمران سے بہت پیار کرتا ہوں، میرا بیٹا بہت دلیر ہے۔ یہ اس کو تنگ کر رہے ہیں!“

ایک بزرگ پاکستانی کے عمران خان کے لیۓ احساسات!

account_circle