One million Pakistani-Americans in ONE VOICE demand the RELEASE of PM Imran Khan NOW!
عمران خان کی طرف سے محمود خان اچکزئی کو گرینڈ الائینس کا چیئرمین بنانا ایک پالیسی سٹیٹ منٹ ہے۔
اطہر کاظمی
مگر محمود اچکزئی اور اختر مینگل کی باتیں TVپر نہیں چلیں گی-؛
کاشف عباسی
TVپر نہ چلیں مگر اسمبلی میں وہ حکومت کے کانوں سے دھواں نکالتے رہیں گے-؛
🤣
اطہر کاظمی
#ImranKhanPTI
عاصم منیر پر تنقید فوج پر تنقید نہیں ہے کیونکہ فوج میں انتخابات نہیں ہوتے۔ عمران خان
Imran Khan #ImranKhan #AsimMunir
shorturl.at/iqGTV
Sharing these visuals of F9 Park on 10th April 2022.
As it's Chaand Raat & as per the call given by PTI, come out & take the streets because this is for Imran Khan.
You are an inspiration for the world.
You have built the mindset of a nation.
We owe you sooOo much but failed you ❤️🩹
So so so proud of you my leader Imran Khan 🙌🤍
#ReleaseImranKhanNow
#ImranKhanFightingForPakistan
جسے زندگی ہو پیاری ۔۔۔ وہ یہیں سے لوٹ جائے۔...!!
میرے قافلے میں شامل ۔۔۔ کوئی کم ظرف نہ ہو۔۔۔۔!!
'𝐌𝐚𝐬𝐨𝐨𝐦' 🥰
Imran Khan
نغمہ سرا ہیں تیرے لیے یوں تو دھڑکنیں
لیکن وہ کیا سُنے کہ جسے تو سُنائی دے
قرطاس پر بکھیر کے سارے حسین رنگ
کرتے ہیں آرزو کہ ہمیں تُو💙 دکھائی دے
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#عید_عمران_خان_کےساتھ
Imran Khan love you 🥰❤️
عمران خان کو ابھی باہر اسلئے نہیں آنے دیا جاۓ گا کیونکہ ان کے باہر آنے کے بعد حکومت کا چلنا مشل ہوجاۓ گا-؛
کاشف عباسی
عمران خان کے باہر آۓ بغیر بھی ،
حکومت چل کہاں رہی ہے-؛
🤣
خاور گھمن
#ImranKhanPTI