Bakhtawar khan(@Bakhtt_PTI) 's Twitter Profile Photo

پتہ نہیں کس حال میں ہوگا ہمارا بہادر لیڈر۔لیکن اتنا پتہ ہےوہ ان سےٹوٹ نہیں رہا۔وہ کہتا مجھےاپنےاللہ اور اپنی عوام کی مدد کا انتظار ہے۔ہم کب اس کے اس انتظار کو ختم کریں گے آخر۔۔۔




account_circle
PTI Khyber Pakhtunkhwa(@PTIKPOfficial) 's Twitter Profile Photo

'کامیاب ہوں گا یا مر جاؤں گا لیکن میں نے ہار نہیں مانی ، یہ زندگی میں جب اپ کریں گے کوئی کسی کو شکست نہیں دے سکتا! '_چیئرمین عمران خان

account_circle
Alishba 🦋(@AlishbaZia99296) 's Twitter Profile Photo

جیل میں بند کمرے میں فیئر ٹرائل نہیں ہو سکتا، اس پر نہ ہمیں اعتماد ہے نہ عوام کو، لہذا اوپن ٹرائل کیا جائے، وکیل سلمان صفدر

account_circle
Raja Saqib(@Saquibamir_pti) 's Twitter Profile Photo

🚨💥عمران خان کو وہی سمجھ سکتا ہے جس کے خون میں غلامی نہیں ہے
قاسم خان سوری✌️❣️

🚨💥عمران خان کو وہی سمجھ سکتا ہے جس کے خون میں غلامی نہیں ہے
قاسم خان سوری✌️❣️
#جیل_ٹرائل_نامنظور
account_circle