ʙᴀᴛɪ(@Bhattiyy) 's Twitter Profile Photo



Was مجیب a traitor ?

Dec 1970: 🗳️ Results:

-BHUTTO: 86

-MUJEEB: 167

(151 seats were needed for a majority)

👞

کل بھی بھٹو مردہ تھا

آج بھی بھٹو مردہ ہے

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

میں نواز شریف کو چیلنج کرتا ہوں کے وہ پاکستان آئے اور اپنی مرضی کے حلقے سے میرے خلاف الیکشن لڑے، میں اس الیکشن کی کیمپین بھی نہیں کروں گا۔ عمران خان

account_circle
Syed Afnan Ali(@Syed_Alarico) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ مہینوں سے مایوسی پھیلائی جارہی تھی کہ حکومت ن لیگ کی آنی ہے لندن پلان کو کامیاب بنانے کے لیے ورک ہوچکا ہے۔لیکن کل عمران خان کی ایک کال پر پورا پاکستان سڑکوں پر نکل آیا اور انکے تمام تر منصوبوں پر پانی پھیر دیا اور یہ پیغام دے دیا 8 فروری کو عمران ہی ہوگا

account_circle
Alara_Baloch(@NoticeRed85) 's Twitter Profile Photo

پاکستان واحد ملک ہے جہاں عوام خود اپنے ووٹوں کی حفاطت کرنے کے لیے دو دن سے سڑکوں پے ہے.

account_circle
Alara_Baloch(@NoticeRed85) 's Twitter Profile Photo

انشاءاللہ 8 فروری، جیت ہو گی صرف حق اور سچ کی.. خان صاحب اب آپ کو لانا ضد بھی ہے اور جنونیت بھی.

account_circle
Md_Aqiiiii(@MD_A47) 's Twitter Profile Photo

وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے!
Huge Respect For Shah Saib🫡

account_circle