Kaptaan ki dewani😍(@ZarneshKhan5) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
صبح بخیر
یا اللہ میرے کپتان میرے لیڈر کی مدد فرما آمین
یا اللہ میرے لیڈر کو دشمنوں کی چالوں سے محفوظ رکھنا آمین اپنی امان میں رکھنا آمین


السلام علیکم 
صبح بخیر 
یا اللہ میرے کپتان میرے لیڈر کی مدد فرما آمین 
یا اللہ میرے لیڈر کو دشمنوں کی چالوں سے محفوظ رکھنا آمین اپنی امان میں رکھنا آمین 
#عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور 
#قوم_کی_جان_کو_رہاکرو 
#خان_اور_پاکستان_ایک_جان
account_circle
Saim Rajpoot(@Mr_Saim_7) 's Twitter Profile Photo

آپ کے خیال میں کس وزیراعلی کی کارکردگی بہتر ہے ؟؟؟
ایک لائن اپنے فیورٹ وزیراعلی کے لیے ؟

آپ کے خیال میں کس وزیراعلی کی کارکردگی بہتر ہے ؟؟؟
ایک لائن اپنے فیورٹ وزیراعلی کے لیے ؟

#خان_اور_پاکستان_ایک_جان
account_circle
𝑴𝒖𝒉𝒂𝒎𝒎𝒂𝒅 𝑨𝒌𝒃𝒂𝒓 𝐏𝐓𝐈(@MUHAMMEDAKBR) 's Twitter Profile Photo

آج جمعہ کا مبارک دن ہے قائد عمران خان نے پرامن احتجاج کی کال دی ہے آپ سب نکلیں ثابت کریں کہ قائد عمران خان ہمارے دل میں ہیں اور ان کا کہا ہوا ھر
الفاظ کتنا اہم ہمارے لیے نکلو قائد کیلئے 👏🏻💚♥️

آج جمعہ کا مبارک دن ہے قائد عمران خان نے پرامن احتجاج کی کال دی ہے آپ سب نکلیں ثابت کریں کہ قائد عمران خان ہمارے دل میں ہیں اور ان کا کہا ہوا ھر 
الفاظ کتنا اہم ہمارے لیے نکلو قائد کیلئے 👏🏻💚♥️
#خان_اور_پاکستان_ایک_جان 
#عمران_خان_کو_رہا_کرو #عوامی_مینڈیٹ_بحال_کرو
account_circle
PTI Rahim Yar Khan(@RYKPTIOfficial) 's Twitter Profile Photo

ایم پی اے محترمہ صائمہ کنول کا حلقے کے ادھورے پروجیکٹ صحت ،تعلیم ،سیوریج ، پانی اور کسان بھائیوں کے مسائل پر اسمبلی میں خطاب!

account_circle
@abb_804(@abb_804) 's Twitter Profile Photo

PM صاحب ! آپ کے وزیر بلکل بھی کام نہی کر رہے ، تعداد تو بہت زیادہ ہے ،پر جوب بھی نہی دیتے ۔
ساہرہ بانو ۔
🤣😂🤣😂

account_circle
Bakhtawar khan(@Bakhtt_PTI) 's Twitter Profile Photo

ان ماؤں کی دعائیں ہماری عمران خان کو ہر مشکل سے بچا کیں گی۔۔۔عمران خان کے لیے دل سے دعا نکلتی ہے اور ظالموں کے لیے نفرت۔۔
مائیں کہتی ہیں ہم اپنے لیے دعائیں مانگنا بھول گئی ہیں اب دل سے صرف اپنے بیٹے کیے لیے دعا نکلتی ہے

account_circle
Bakhtawar khan(@Bakhtt_PTI) 's Twitter Profile Photo

مجھے اس وقت سب سے زیادہ خوشی ہوتی ہے جب لوگ مجھے میرے پردے سے پہچانتے ہیں۔۔
بشری عمران خان

account_circle
Kaptaan ki dewani😍(@ZarneshKhan5) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
صبح بخیر
یا اللہ میرے کپتان میرے لیڈر کی مدد فرما آمین
یا اللہ میرے مرشد کو ہمیشہ سلامت رکھنا آمین اپنی امان میں رکھنا آمین


السلام علیکم 
صبح بخیر 
یا اللہ میرے کپتان میرے لیڈر کی مدد فرما آمین 
یا اللہ میرے مرشد کو ہمیشہ سلامت رکھنا آمین اپنی امان میں رکھنا آمین 
#عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور 
#قوم_کی_جان_کو_رہاکرو 
#خان_اور_پاکستان_ایک_جان
account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

میرا لیڈر حکومت میں ہو تب بھی پاکستان میں رہتا ہے حکومت میں نہ ہو تب بھی پاکستان میں ہی عوام کے ساتھ رہتا ہے۔ لندن نہیں جاتا۔ خیال احمد کاسترو

میرا لیڈر حکومت میں ہو تب بھی پاکستان میں رہتا ہے حکومت میں نہ ہو تب بھی پاکستان میں ہی عوام کے ساتھ رہتا ہے۔ لندن نہیں جاتا۔ خیال احمد کاسترو #خان_اور_پاکستان_ایک_جان
account_circle