PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

یقین کریں جب بچوں کو دیکھتا ہوں نیند نہیں آتی۔ ان لوگوں نے ملک کو برباد کر دیا ہے۔ آگے کوئی مستقل نظر نہیں آتا۔ اور جب کوئی حق کی بات کرتا ہے تو کہتے ہیں کہ اسے جیل میں ڈال دو، اس پر تشدد کرو۔ انسان کہاں جائے۔

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف نے کابینہ میں وزیروں کی لمبی لائن لگا دی، اداروں میں سیاسی بھرتیاں کی گئیں، ایک دوسرے کو حصہ دیا گیا، آزاد کشمیر اور گلگت میں تحریک انصاف کی حکومتیں ختم کرکے اکثریت کو اقلیت میں بدل دیا گیا
- پارس جہانزیب

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

آئین اور قانون کے مطابق نگران حکومت کا غیر جانبدار ہونا شرط ہے، کیا کے پی اور پنجاب کی نگران حکومتیں غیر جانبدار ہیں؟

#خان_کا_آنا_ضروری_ہے 
#عمران_ہی_ہوگا_وزيراعظم
account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

یہ مہنگائی کریں تو قومی مفاد؟!
کہتے ہیں قومی مفاد کیلئے پیٹرول مہنگا کیا!
آپ عمران خان کا دورِ حکومت دیکھ لیں اور انکے 16 ماہ دیکھ لیں، ہر چیز مہنگی کردی ان لوگوں نے!
- اطہر کاظمی
Ather Kazmi

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

Who is responsible for taking Pakistan from record economic growth & all positive indicators, (despite a global pandemic), to complete economic meltdown & record inflation, in a matter of only a year’s time?

#خان_کا_پیغام_مضبوط_پاکستان
account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

نوکری ہے نہ کاروبار، حکومت نے کچھ نہیں کیا!
16 ماہ میں مہنگائی کے علاوہ کچھ نہیں دیا!
ایک دوسرے کو برا کہنے والے ایک ہوگئے،
بیڑہ غرق کردیا اس حکومت نے ملک کا!
- حبیب اکرم کا عوامی سروے
Habib Akram

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

قوموں کی زندگیوں میں ایسے مواقع بہت کم آتے ہیں جب ایک قوم اپنی تقدیر کا فیصلہ خود کرے!

قوموں کی زندگیوں میں ایسے مواقع بہت کم آتے ہیں جب ایک قوم اپنی تقدیر کا فیصلہ خود کرے!
#خان_کا_آنا_ضروری_ہے
account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

امپورٹڈ، مسلط کردہ، نا اہل، فاشسٹ حکومت نے تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ملک کو ایک سال کے اندر اندر کہاں سے کہاں پہنچا دیا ہے

امپورٹڈ، مسلط کردہ، نا اہل، فاشسٹ حکومت نے تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ملک کو ایک سال کے اندر اندر کہاں سے کہاں پہنچا دیا ہے

#خان_کا_آنا_ضروری_ہے 
#BehindYouSkipper
account_circle