Babar Awan(@BabarAwanPK) 's Twitter Profile Photo

آج پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔
فرمائشی مقدمہ، فرضی شہادتیں، کینگرو کورٹ۔
مولوی مشتاق اور موجودہ متعصب جج کے فیصلے میں کوئی فرق نہیں۔ ہم اپیل میں جائیں گے۔ متعصب جج کا فیصلہ تاریخ کے کوڑے دان میں جائے گا۔ عمران تھا، عمران ہے اور عمران ہی ہوگا۔

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

کور کمیٹی کی متفقہ قرارداد کی منظوری کے بعد چیئرمین کا منصب تاحیات بانی چیئرمین جناب عمران خان کیلئے مختص

کور کمیٹی کی متفقہ قرارداد کی منظوری کے بعد چیئرمین کا منصب تاحیات بانی چیئرمین جناب عمران خان کیلئے مختص
#عمران_ہی_ہوگا
account_circle
ErumEhsanⁱᴾⁱᵃⁿ(@Erum81382075) 's Twitter Profile Photo

انشاءاللہ وزیر اعظم پاکستان عمران احمد خان نیازی ہی ہوگا
عمران ہی ہوگا۔ @Teamipians

account_circle
Pakistan(@640jutt) 's Twitter Profile Photo

صدر پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا پرویز خٹک کی نئی پارٹی کے قیام پر ردعمل

account_circle