Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profileg
Hina Parvez Butt

@hinaparvezbutt

MPA @pmln_org, A Mother, Philanthropist, Entrepreneur ,Young Global Leader 2016 @wef , LUMS Alumna, @jang_akhbar , @DailyTimesPak Columnist.

ID:1473339486

linkhttps://www.pap.gov.pk/members/profile/en/20/1210 calendar_today31-05-2013 23:49:35

86,1K Tweets

2,7M Followers

9,6K Following

Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کو بہت عرصے بعد ایک عوامی لیڈرشپ ملی ہے، کامران شاہد بھی مریم بی بی کی کارکردگی سے متاثر

account_circle
Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

آج وردی پہن کر وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ نے پنجاب پولیس کو عزت و تکریم بخشی ہے، لیکن پی ٹی آئی پر پتا نہیں کیوں سوگ طاری ہے۔۔ثابت ہو چکا کہ بطور وزیراعلی مریم نواز صاحبہ اپنی کارکردگی کا سفر کامیابی سے طے کر رہی ہیں جو پی ٹی آئی کیلئے ہضم کرنا تھوڑا مشکل ہے۔۔

account_circle
Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

وردی وزیراعلی نے پہنی ، تکلیف پتا نہیں کیوں پی ٹی آئی کو ہو رہی۔۔

الحمدللہ چین سے واپسی! چین نے ہمارے delegation کو بہت عزت دی، وہاں کی مساجد اور infrastructure سے بہت متاثر ہوئی۔۔

account_circle
Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

سٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار 72 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گئی۔۔

وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ trend setter ہیں، بلوچستان حکومت کا بھی ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ۔۔

الحمدللہ ہماری کارکردگی ہی ہماری کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔۔۔

account_circle
Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن کی قیادت اور کارکنوں کو ضمنی انتخابات میں زبردست کامیابی پر بہت بہت مبارک ہو۔ اس کامیابی کا کریڈٹ وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کو جاتا ہے جن کی کارکردگی نے ڈیڑھ مہینے میں پنجاب کے عوام کے دلوں میں گھر کر لیا۔۔

الحمدللہ مریم نواز صاحبہ کو کریڈٹ جاتا ہے کہ آج ان کی ایک ماہ کی زبردست کارکردگی کی بدولت ہم پنجاب میں ضمنی انتخابات میں زبردست کامیابی حاصل کر رہے ہیں۔۔

پی ٹی آئی کی جانب سے نارووال میں مسلم لیگ ن کے سینئر کارکن کے قتل کی شدید مذمت کرتی ہوں، قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کرنا چاہیے۔۔پی ٹی آئی نے ابھی تک اپنے ماضی سے سبق نہیں سیکھا۔یہ اب شدت پسند غنڈے بن چکے ہیں

account_circle