Reham Khan
@RehamKhan1
Political Activist,commentator & broadcaster. Contact: Faisal Danish for all media enquiries & collaborations. ☎️ +92 3403828335 [email protected]
ID:298959564
15-05-2011 07:51:06
128,9K Tweets
3,7M Followers
1,9K Following
Shahzeb Khanzada My views on the PTI are nothing new. I wrote this after it 'won' the elections in 2018. Things are more complicated now. From one hybrid to another. Let's not confuse it with democracy dailytimes.com.pk/276610/ptis-fa…
Reham Khan جس طرح کی مروت کی شخصیت ہے اس کے منہ سے اتنی اچھی بات سن کے دل کو خوشی ملی
سیاسی اختلاف کو ایک سائیڈ پہ رکھ کہ مروت کی اس سوچ کے لئے تالیاں بنتی ہیں
👏👏
موٹروے پٹرولنگ آفیسر کو گاڑی سے ٹکر مار کر کچلنے والی خاتون ملزمہ کو عدالت میں پیش کر دیا گیا
ملزمہ فرح کو علاقہ مجسٹریٹ تھانہ نصیر آباد ڈاکٹر محمد ممتاز ہنجرا کی عدالت پیش کیا گیا
ملزمہ کے خلاف تھانہ نصیر اباد میں اقدام قتل،کار سرکار مزاحمت کا مقدمہ درج ہے
#MotorwayPolice
میڈم ریحام خان سے مجھ سمیت پورے ملک کے عوام کا بس یہی مطالبہ ہے کہ آپنی صحافت کو اس طرح استعمال کرو جس طرح آپ کر رہے ہیں۔دیگر صحافیوں کی صحافت نے ملک کو نقصان پہنچایا ہے۔صحافت حق اور سچ کی بات عوام تک پہنچانا ہے۔سچ کو عوام کے سامنے لانا ہے۔
Reham Khan
پٹرول کی قیمتیں آسمان پر !ٹرانسپورٹ کا شعبہ ٹھپ!
عصمت اللہ نیازی نےحقائق سے پردہ اٹھادیا!
Reham Khan #SunoAwamKiAwaz #SUNONEWSHD #PetrolPrice #Transport
پٹرول کے پیسے نہیں! موٹر سائیکل کیسے چلائیں؟
طالب علم نے ریحام خان کو سب کچھ بتادیا!
Reham Khan #SunoAwamKiAwaz #SUNONEWSHD #Public
بائیک میں پٹرول ڈلوائیں یا ناشتہ کریں!
شہری حالات بتاتے ہوئے آبدیدہ ہوگیا
Reham Khan #SunoAwamKiAwaz #SUNONEWSHD #Public