🌺 نواز شریف فینز 🌺 (@pkaatmy84) 's Twitter Profile
🌺 نواز شریف فینز 🌺

@pkaatmy84

قائد صرف نواز شریف ہے رہنما نواز شریف ہے
شہباز شریف اور مریم ، حمزہ سب نواز کے بازو ہیں

ID: 1827072472648146944

calendar_today23-08-2024 19:57:12

738 Tweet

68 Takipçi

95 Takip Edilen

Farah Z (@fz_f33) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ سبحان اللہ اللھم صلی علی محمد وآل محمد 🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴 اللہ پاک پاکستان کی حفاظت کرنا پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰 پاک فوج زندہ باد 🇵🇰

ماشاءاللہ سبحان اللہ
اللھم صلی علی محمد وآل محمد

اللہ پاک پاکستان کی حفاظت کرنا
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج زندہ باد 🇵🇰
عباس خٹک (@a555bk) 's Twitter Profile Photo

فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث مجرمان کو 10،10 سال قید کی سزا سنا دی۔ عدالت کا یہ فیصلہ قانون شکنی کے مرتکب عناصر کے خلاف ریاستی اداروں کے تحفظ اور قانون کی عملداری کی ایک مضبوط مثال ہے۔

فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث مجرمان کو 10،10 سال قید کی سزا سنا دی۔
عدالت کا یہ فیصلہ قانون شکنی کے مرتکب عناصر کے خلاف ریاستی اداروں کے تحفظ اور قانون کی عملداری کی ایک مضبوط مثال ہے۔
نوید جان (@naveed786z) 's Twitter Profile Photo

ہمیں یاد ہے ذرہ ذرہ تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو بے گناہ نواز شریف کی تاحیات نااہلی پر چوکوں چوراہوں میں مٹھائیاں بانٹنے اور بنگڑے ڈالنے والے آج خود پر لگنے والی 10 سالہ سزا برداشت نہیں کر پا رہے۔ سیاست میں عروج و زوال آتا ہے، مگر وقت سب کو بےنقاب کرتا ہے

ہمیں یاد ہے ذرہ ذرہ تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
بے گناہ نواز شریف کی تاحیات نااہلی پر چوکوں چوراہوں میں مٹھائیاں بانٹنے اور بنگڑے ڈالنے والے آج خود پر لگنے والی 10 سالہ سزا برداشت نہیں کر پا رہے۔
سیاست میں عروج و زوال آتا ہے، مگر وقت سب کو بےنقاب کرتا ہے
عباس خٹک (@a555bk) 's Twitter Profile Photo

یہ بیڈ پر لیٹا کوئی عام فوجی نہیں بلکہ بریگیڈئیر ایوب حیدر ہیں جنہیں تمغہ امتیاز ملٹری سےنوازا گیا جنہوں نےمنشیات سمگلروں کے خلاف آپریشن میں اپنی دونوں آنکھیں کھو دی ھیں۔۔ تم تو کہتے تھے یہ کرنیل، جرنیل ، بریگیڈئیر فرنٹ پہ نہیں جاتے صرف سپاھی لڑتے ھیں۔ یہ صرف کھاتے ھیں اور

یہ بیڈ پر لیٹا کوئی عام فوجی نہیں بلکہ  بریگیڈئیر ایوب حیدر ہیں جنہیں تمغہ امتیاز ملٹری  سےنوازا گیا جنہوں نےمنشیات سمگلروں کے خلاف آپریشن میں اپنی دونوں آنکھیں کھو دی ھیں۔۔
تم تو کہتے تھے یہ کرنیل، جرنیل ، بریگیڈئیر فرنٹ پہ نہیں جاتے صرف سپاھی لڑتے ھیں۔
یہ صرف کھاتے ھیں اور
CHOWDHRY. (@shahid8482) 's Twitter Profile Photo

This is called a vision of leader. Ik prove himself a traitor . He is trying to ruined the country with help of these facilitators and terrorism squad , but Almighty Allah help us and our brave Army get control over this mob. Nation Salute to his Army.

This is called a vision of leader.
Ik prove himself a traitor . He is trying to ruined the country with help of these facilitators and terrorism squad , but Almighty Allah help us and our brave Army get control over this mob.
Nation Salute to his Army.
𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 (@alich7777) 's Twitter Profile Photo

اس عارضی دنیا میں عارضی اقتدار کے نشے میں چور بدمست ہاتھی کی طرح ہر مخالف کو روندنے والوں کا انصاف آج مکمل ہوا #May9AttackersPunished

اس عارضی دنیا میں عارضی اقتدار کے نشے میں چور بدمست ہاتھی کی طرح ہر مخالف کو روندنے والوں کا انصاف آج مکمل ہوا

#May9AttackersPunished
Sadaf Riaz (@sadafriazpk) 's Twitter Profile Photo

انسدادِ دہشت گردی عدالت کے فیصلے نے آئین و قانون کی بالادستی کا پیغام دے دیا ہے۔ ریاست پر حملے کو سیاسی پردے میں چھپانا ممکن نہیں رہا۔ یہ سزائیں انصاف کی فتح اور آنے والے وقت اور مستقبل کے تحفظ کی ضمانت ہیں۔ #May9AttackersPunished

انسدادِ دہشت گردی عدالت کے فیصلے نے آئین و قانون کی بالادستی کا پیغام دے دیا ہے۔ ریاست پر حملے کو سیاسی پردے میں چھپانا ممکن نہیں رہا۔ یہ سزائیں انصاف کی فتح اور آنے والے وقت  اور مستقبل کے تحفظ کی ضمانت ہیں۔ #May9AttackersPunished
Irfan khokhar (@isi_top1) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کے مناظر آج بھی دل کو دکھ دیتے ہیں ملکی املاک کو جلانا اور پاک فوج کے خلاف نازیبا الفاظ کہنا نہ صرف افسوسناک تھا بلکہ قومی وقار کے خلاف بھی۔ احتجاج کا حق ہے، مگر اس میں انتشار، نفرت اور توڑ پھوڑ کی کوئی گنجائش نہیں #May9AttackersPunished

9 مئی کے مناظر آج بھی دل کو دکھ دیتے ہیں ملکی املاک کو جلانا اور پاک فوج کے خلاف نازیبا الفاظ کہنا نہ صرف افسوسناک تھا بلکہ قومی وقار کے خلاف بھی۔
احتجاج کا حق ہے، مگر اس میں انتشار، نفرت اور توڑ پھوڑ کی کوئی گنجائش نہیں
#May9AttackersPunished
عباس خٹک (@a555bk) 's Twitter Profile Photo

... شبِ وصال ہے گُل کر دو ان چراغوں کو خوشی کی بزم میں کیا کام جلنے والوں کا گڈ نائٹ 🖤 دوستوں

شبِ وصال ہے گُل کر دو ان چراغوں کو
خوشی کی بزم میں کیا کام جلنے والوں کا
گڈ نائٹ 🖤 دوستوں
SHAIKH EJAZ 🌹(YMT LHR)🌹 (@zee8480) 's Twitter Profile Photo

اسلام و علیکم *یہ پھول اُن دوستوں کے لیۓ ہیں ......* * جو اپنا قیمتی وقت نکال کے پوسٹ پڑھتے ہیں.. * اور پسند آنے پر ری ایکٹ بھی کرتے ہیں... *ســلامتـــــــــ رہـیـــــں*🫶🏻♥️🤌🏻 'صبح بخیر ذندگی' Riaz Hussain rija sardar Iram (Summan) Dar ♌ sehar zaka Pola Record Aftab khan Niazi

اسلام و علیکم
*یہ پھول اُن دوستوں کے لیۓ ہیں ......*
*  جو اپنا قیمتی وقت نکال کے پوسٹ پڑھتے ہیں..
*  اور پسند آنے پر ری ایکٹ بھی کرتے ہیں...
*ســلامتـــــــــ رہـیـــــں*🫶🏻♥️🤌🏻
'صبح بخیر ذندگی'
Riaz Hussain
rija sardar
Iram (Summan) Dar ♌
sehar zaka
Pola Record
Aftab khan Niazi
Ranaa Sohail (@ranaa_sohail) 's Twitter Profile Photo

دعا ہے کہ اللہ پاک جمعتہ المبارک کی بابرکت ساعتوں کے طفیل تمام بیماروں بالخصوص MahGul اور انکے والد Kausar Zarar Fouzia Qaisar Musrrat_11 nabila_j Scorpion 🦂 اور انکے شوہر Nabila Irshad اور انکی والدہ اپیا(Gemini)💐 Raja Umar Speaks M. Zubair  ⬇️

دعا ہے کہ اللہ پاک جمعتہ المبارک کی بابرکت ساعتوں کے طفیل تمام بیماروں بالخصوص
MahGul اور انکے والد
Kausar Zarar
Fouzia Qaisar
Musrrat_11
nabila_j
Scorpion 🦂 اور انکے شوہر
Nabila Irshad اور انکی والدہ
اپیا(Gemini)💐
Raja Umar Speaks
M. Zubair 

Ranaa Sohail (@ranaa_sohail) 's Twitter Profile Photo

SHAIKH EJAZ 🌹(YMT LHR)🌹 Azam Afzal Muhammad Saeed Khan Kamran Ahsan کے بیٹے Shaer E Be Nam کو شفائے کاملہ و صحتمند عمردراز عطا فرمائے ، سبکو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور زندگی میں آسانیاں پیدا فرمائے آمین ثم آمین 🤲

SHAIKH EJAZ 🌹(YMT LHR)🌹
Azam Afzal
Muhammad Saeed Khan
Kamran Ahsan کے بیٹے
Shaer E Be Nam
کو شفائے کاملہ و صحتمند عمردراز عطا فرمائے ، سبکو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور زندگی میں آسانیاں پیدا فرمائے آمین ثم آمین 🤲
Scorpion 🦂 (@scorpion3309) 's Twitter Profile Photo

بھارتی حکومت نے فیٹف میں میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا ، بھارت پاکستان اور خطے کے اندر ہونے والی دہشت گردی میں ملوث ہے: علی امین گنڈا پور

بھارتی حکومت نے فیٹف میں میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا ، بھارت پاکستان اور خطے کے اندر ہونے والی دہشت گردی میں ملوث ہے: علی امین گنڈا پور
Zahoor Baig (🇵🇰 #SaudiaSmt 🇸🇦) (@zahoorbaig71) 's Twitter Profile Photo

💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ🤲 💚اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ🤲

💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ🤲
💚اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ🤲
Riaz Hussain (@riaz51351) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ! اللہ پاک سے دعاہےکہ دنیابھرکےمظلوم ومقہور اور بےبس افراد کی مدد و نصرت فرما کر ان سب کو امن و خوشحالی سے نوازے آمین ، صبح بخیر

السلام علیکم ! اللہ پاک سے دعاہےکہ دنیابھرکےمظلوم ومقہور اور بےبس افراد کی مدد و نصرت فرما کر ان سب کو امن و خوشحالی سے نوازے آمین ، صبح بخیر
Riaz Hussain (@riaz51351) 's Twitter Profile Photo

SHAIKH EJAZ 🌹(YMT LHR)🌹 ®‏حامــͥــᷤـــⷽـــⷡـــⷡـــⷽــــدمنـــــــــیر 𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 rija sardar Scorpion 🦂 عباس خٹک ام حریم Tehreem🇵🇰 Farah Z Shaer E Be Nam nabila_j Abid Dhariwal Afshan Latif خرم گجر☝ 𝓘𝓈𝒽𝒻𝒶𝓆𝓊𝑒 𝒜𝒽𝓂𝑒𝒹 🐦 Maryam Nawaz Force 👇🏻 غلام اللہ پٹھان Hashim Khan 𝕏 KattaNews5 TAHIRMKHAN بارشوں کے موسم یاد کے جزیروں پر پھول کھلنےلگتےہیں اور ان پھولوں سے خوشبو آنےلگتی ہے اور اس خوشبو سے وابستہ ڈھیروں باتیں ہیں رنگ برنگے قصے ہیں دل کی وارداتیں ہیں پیارےپیارےلوگوں سے پیاری ملاقاتیں ہیں کاش! ایسے موسم کو دوام،رب سےمل جائے ہرایک پھول یادوں کا ریاض پھرسےکھل جائے

SHAIKH EJAZ 🌹(YMT LHR)🌹 ®‏حامــͥــᷤـــⷽـــⷡـــⷡـــⷽــــدمنـــــــــیر 𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 rija sardar Scorpion 🦂 عباس خٹک ام حریم Tehreem🇵🇰 Farah Z Shaer E Be Nam nabila_j Abid Dhariwal Afshan Latif خرم گجر☝ 𝓘𝓈𝒽𝒻𝒶𝓆𝓊𝑒 𝒜𝒽𝓂𝑒𝒹 🐦 Maryam Nawaz Force 👇🏻 غلام اللہ پٹھان Hashim Khan 𝕏 KattaNews5 TAHIRMKHAN بارشوں کے موسم
یاد کے جزیروں پر
پھول کھلنےلگتےہیں
اور ان پھولوں سے
خوشبو آنےلگتی ہے
اور اس خوشبو سے
وابستہ ڈھیروں باتیں ہیں
رنگ برنگے قصے ہیں
دل کی وارداتیں ہیں
پیارےپیارےلوگوں سے
پیاری ملاقاتیں ہیں
کاش! ایسے موسم کو
دوام،رب سےمل جائے
ہرایک پھول یادوں کا
ریاض پھرسےکھل جائے
عمران انصاری (@ia2835815) 's Twitter Profile Photo

کر لی نوازشریف کی سیاست ختم یا ابھی کوئی کثر باقی ہے؟ وتعز من تشاہ وتزل من تشاہ

SHAIKH EJAZ 🌹(YMT LHR)🌹 (@zee8480) 's Twitter Profile Photo

میں 5 اگست کو عمران خان کے دھرنے میں شرکت کروں گا جب میں نے کہا تو پھر بادشاہ اور ماما ٹھاکر کا جواب آپ ملاحظہ فرمائیں 👇 𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 𝐍𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢