نوید جان (@naveed786z) 's Twitter Profile
نوید جان

@naveed786z

PMLN CITY PRESIDENT YMT FAISALABAD

ID: 1163775216

linkhttps://www.facebook.com/naveed.jaan3?mibextid=ZbWKwL calendar_today09-02-2013 19:02:19

74,74K Tweet

10,10K Takipçi

9,9K Takip Edilen

نوید جان (@naveed786z) 's Twitter Profile Photo

ہمیں یاد ہے ذرہ ذرہ تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو بے گناہ نواز شریف کی تاحیات نااہلی پر چوکوں چوراہوں میں مٹھائیاں بانٹنے اور بنگڑے ڈالنے والے آج خود پر لگنے والی 10 سالہ سزا برداشت نہیں کر پا رہے۔ سیاست میں عروج و زوال آتا ہے، مگر وقت سب کو بےنقاب کرتا ہے

ہمیں یاد ہے ذرہ ذرہ تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو 
بے گناہ نواز شریف کی تاحیات نااہلی پر چوکوں چوراہوں میں مٹھائیاں بانٹنے اور بنگڑے ڈالنے والے آج خود پر لگنے والی 10 سالہ سزا برداشت نہیں کر پا رہے۔
سیاست میں عروج و زوال آتا ہے، مگر وقت سب کو بےنقاب کرتا ہے