nabila jamshaid7740(@nabilajamshaid2) 's Twitter Profileg
nabila jamshaid7740

@nabilajamshaid2

یاد رکھئے پاکستان ہماری پہچان ھے

ID:2163833141

calendar_today01-11-2013 20:23:24

74,5K Tweets

3,8K Followers

4,9K Following

ندیّا اطہر(@naddiyyaathar) 's Twitter Profile Photo

ڈئیر وزیراعظم صاحب! آپ 'شبانہ روز' محنت کے عادی ہیں؛ وزیرِ اعلیٰ سندھ کو ایسی کوئی عادت نہیں۔
بچارے مراد علی شاہ کو تھکا دیا آپ نے۔
دیکھیں؛ کتنا پولا سا منہ بنا کر بیٹھے ہوئے😎

ڈئیر وزیراعظم صاحب! آپ 'شبانہ روز' محنت کے عادی ہیں؛ وزیرِ اعلیٰ سندھ کو ایسی کوئی عادت نہیں۔ بچارے مراد علی شاہ کو تھکا دیا آپ نے۔ دیکھیں؛ کتنا پولا سا منہ بنا کر بیٹھے ہوئے😎
account_circle
Kamran Ahsan(@KamranA42766683) 's Twitter Profile Photo

کم از کم ان امریکی/اسرائیلی پراڈکٹس کا بائیکاٹ توشروع کریں جو ہم کسی مجبوری کےبغیر کرسکتے. انکی جگہ لوکل پروڈکٹس خریدیں. پاکستانی مصنوعات کو ترجیح دیں. ملک کاسرمایہ ملک میں رہےگا اورامریکی/یہودی کمپنیوں کےلوکل ملازمین کو مقامی کمپنیوں کےکاروبار پھیلنےسےنوکریاں بھی مل جائیں گی. 🇵🇰

کم از کم ان امریکی/اسرائیلی پراڈکٹس کا بائیکاٹ توشروع کریں جو ہم کسی مجبوری کےبغیر کرسکتے. انکی جگہ لوکل پروڈکٹس خریدیں. پاکستانی مصنوعات کو ترجیح دیں. ملک کاسرمایہ ملک میں رہےگا اورامریکی/یہودی کمپنیوں کےلوکل ملازمین کو مقامی کمپنیوں کےکاروبار پھیلنےسےنوکریاں بھی مل جائیں گی. 🇵🇰
account_circle
کاشف اعوان(@lostguy79) 's Twitter Profile Photo

توجہ فرمائیں:
لاہور میں پچھلے دو ماہ سے گلے اور سینے کی نامعلوم بیماری چل رہی ہے۔ کھانسی شروع ہوتی ہے تو تین تین ہفتے ختم نہیں ہوتی۔ اینٹی بائیٹیکس بھی کام نہیں کر رہیں۔
کوی نا معلوم وائرس ہے
کیا محکمہ صحت پنجاب نے اس چیز کا نوٹس لیا؟ سرکاری ڈاکٹروں نے کوی رپورٹ جاری کی؟

account_circle
Samina Qasim.(@qas58) 's Twitter Profile Photo

ﺳﮩﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﻧﮧ ﺍﺏ ﯾﮧ ﺩﺭﺩِ ﮨﺠﺮﺍﮞ ﯾﺎﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ
ﺯﯾﺎﺭﺕ ﮐﺎ ﺫﺭﺍ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯﺳﺎﻣﺎﮞ ﯾﺎ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ
ﺑﮍےﺧﻮﺵ ﺑﺨﺖ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﮐﻮﻣﺪﯾﻨﮯ ﺁﭖ ﺑﻠﻮﺍ ﻟﯿﮟ
ﻣﯿﺮےﺑﮭﯽ ﻧﺎﻡ ﮐﺎﺟﺎﺭﯼ ﮨﻮﻓﺮﻣﺎن ﯾﺎﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ؐ

ﺳﮩﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﻧﮧ ﺍﺏ ﯾﮧ ﺩﺭﺩِ ﮨﺠﺮﺍﮞ ﯾﺎﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺯﯾﺎﺭﺕ ﮐﺎ ﺫﺭﺍ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯﺳﺎﻣﺎﮞ ﯾﺎ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺑﮍےﺧﻮﺵ ﺑﺨﺖ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﮐﻮﻣﺪﯾﻨﮯ ﺁﭖ ﺑﻠﻮﺍ ﻟﯿﮟ ﻣﯿﺮےﺑﮭﯽ ﻧﺎﻡ ﮐﺎﺟﺎﺭﯼ ﮨﻮﻓﺮﻣﺎن ﯾﺎﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ؐ
account_circle
منور جاوید ویلفئیر(@farooqjamal2) 's Twitter Profile Photo

پاکپتن سے ایک غریب گھرانہ گھر میں پانی کے مسائل سے دوچار ھے پانی کے لئے واٹر پمپ لگوا کر دینے کی اپیل کی ھے اس عظیم صدقہ جاریہ کے لئے اھل خیر احباب سے تعاون کی اپیل کی ھے واٹر پمپ کے لئے درکار تعاون 16500 روپے ھے

پاکپتن سے ایک غریب گھرانہ گھر میں پانی کے مسائل سے دوچار ھے پانی کے لئے واٹر پمپ لگوا کر دینے کی اپیل کی ھے اس عظیم صدقہ جاریہ کے لئے اھل خیر احباب سے تعاون کی اپیل کی ھے واٹر پمپ کے لئے درکار تعاون 16500 روپے ھے
account_circle
فرح علی(@mrs_AQm) 's Twitter Profile Photo

وزیرِاعظم صاحب کو'شبانہ روز' محنت کرتےدیکھتےہیں تومحسوس ہوتاہےہماراووٹ ضائع نہیں گیا💓

وزیرِاعظم صاحب کو'شبانہ روز' محنت کرتےدیکھتےہیں تومحسوس ہوتاہےہماراووٹ ضائع نہیں گیا💓
account_circle
Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے اور ملک خداداد کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کا حلف لیا

نوجوان لڑکے اور لڑکیوں نے عہد کیا کہ پاکستان کو صحیح معنوں میں قائد کا پاکستان بنائیں گے

account_circle
samramujahid77(@samramujahid77) 's Twitter Profile Photo

مجھے لگتا ہے جب سے ن لیگ کی گورنمنٹ آئی ہے ہم پٹواری بہت ویلے ہو گئے ہیں سارا دن ٹوئٹر پہ کوئی ریسپی شئیر کر رہا ہے تو کوئی روز کی روٹین کبھی تصویروں کا کوئی ٹرینڈ شروع ہوجاتا ہے تو کوئی سیر سپاٹے کر کے شاپنگ شئیر کرتا ہے
پٹواریو کوئی کم کر لوو ویلے رہ کے گورنمنٹ نہیں چلنی😜😜😜

account_circle
Samina Qasim.(@qas58) 's Twitter Profile Photo

اعمال کا دار و مدار نیتوں پر ہے۔ حدیث نبوی۔ ( بخاری)

“Actions are based upon their intentions “. ( Hadith from Bukhari Shareef)

account_circle
Khizar Hayat Shah(@khizarHshah) 's Twitter Profile Photo

واہ! دیکھیں پنجاب میں گندم دی کٹائی کی رونق، رنگ بھر دیا! 🌾🎨
واہ! دیکھیں پنجاب میں گندم دی کٹائی کی رونق، رنگ بھی ورنگ دیا! 🌾🎨

account_circle
Laiba Palestine 🇵🇸(@Laiba_Humanity) 's Twitter Profile Photo

🔴 غزہ میں 110000 سے زیادہ شہریوں کے نقصان کے باوجود امریکہ نے اقوام متحدہ کے جنگ بندی کے فیصلے کو 4 بار ویٹو کیا۔

▪ امریکہ کا یہ رویہ دنیا پر واضع کر دیتا ہے کہ امریکہ کے لیے انسانی حقوق کتنے اہم ہیں۔

- چینی وزارت خارجہ

🔴 غزہ میں 110000 سے زیادہ شہریوں کے نقصان کے باوجود امریکہ نے اقوام متحدہ کے جنگ بندی کے فیصلے کو 4 بار ویٹو کیا۔ ▪ امریکہ کا یہ رویہ دنیا پر واضع کر دیتا ہے کہ امریکہ کے لیے انسانی حقوق کتنے اہم ہیں۔ - چینی وزارت خارجہ
account_circle
Asif Shafique(@mmasief) 's Twitter Profile Photo

بلغ العلے بکماله
کشف الدجا بجماله
حسنت جمیع خصاله
صلوعلیه وآله
صلوعلیه وآله
اللهم صل و سلم على نبيك محمدﷺ

بلغ العلے بکماله کشف الدجا بجماله حسنت جمیع خصاله صلوعلیه وآله صلوعلیه وآله اللهم صل و سلم على نبيك محمدﷺ
account_circle
Kamran Ahsan(@KamranA42766683) 's Twitter Profile Photo

شہبازشریف نے گوروں کو بھی اپنا گرویدہ کر لیا.
ذرا دیکھیں.
Wonderful 😀

account_circle
Asif Shafique(@mmasief) 's Twitter Profile Photo

أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ

account_circle