M. 𝕏ubair 𝕏- (@mzshafique) 's Twitter Profile
M. 𝕏ubair 𝕏-

@mzshafique

I speak what comes to my mind and what's in my heart. Some what of a realist, emotional wreck but definitely not a Simp.

ID: 277191409

calendar_today04-04-2011 21:49:53

47,47K Tweet

836 Followers

1,1K Following

Naghmana (@naghman72616101) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ کو الیکشن کا کھیل کھلانے کی ضرورت نہیں تھی۔ بہتر یہی ہوتا کہ اسٹیبلشمنٹ کے بڑے دو کھلاڑی خود ہی ووٹ ڈال کر ملک کی قسمت کا فیصلہ کر لیتے ۔

Riaz Hussain (@riaz51351) 's Twitter Profile Photo

نغمہءمولانا میں نےبوتل کیطرح،اس کی پزیرائی کی اس منافق نےمگرہرسومیری رسوائی کی یہ جہاں بھی گیا،ڈیزل ہی مجھے کہتارہا ہےیہی بات بری،بیشرم سےہرجائی کی کیسےکہدوں کہ مجھےcheat کیا ہےاسنے بات توسچ ہے،مگربات ہےرسوائی کی ریاض،اس شخص پہ طاری ہوسدا موت کاخوف کوئی امید نہ ہو،اس کومسیحائی کی

نغمہءمولانا
میں نےبوتل کیطرح،اس کی پزیرائی کی
اس منافق نےمگرہرسومیری رسوائی کی
یہ جہاں بھی گیا،ڈیزل ہی مجھے کہتارہا
ہےیہی بات بری،بیشرم سےہرجائی کی
کیسےکہدوں کہ مجھےcheat کیا ہےاسنے
بات توسچ ہے،مگربات ہےرسوائی کی
ریاض،اس شخص پہ طاری ہوسدا موت کاخوف
کوئی امید نہ ہو،اس کومسیحائی کی
M. 𝕏ubair 𝕏- (@mzshafique) 's Twitter Profile Photo

اس درجہ کا پتہ کرنا ہے جہاں سے نوٹ توڑ توڑ ان کا پیٹ کی آگ بجھائی جاے۔ حد ای ہو گئی بھئ۔

اس درجہ کا پتہ کرنا ہے جہاں سے نوٹ توڑ توڑ ان کا پیٹ کی آگ بجھائی جاے۔ حد ای ہو گئی بھئ۔
Quratulain Jadoon (@qurat_jadoon) 's Twitter Profile Photo

وہ جو روز مذہب کی نبی کی دین کی توہین کر رہے ہیں خود کو مسلمان کہہ کر وہاں آپ لوگوں کی زبانیں بند کیوں ہو جاتی ہیں یہاں تک کہ مذمت تک نہی کرتے نیازی کو نبی کے درجے پر چڑھا دیا گیا ہے کہاں مر گیا ہے آپکا ایمان آپکی مذمت یہ دین فروش سب فتنے کے سہولتکار ہیں

Khurram Qureshi (@qureshik74) 's Twitter Profile Photo

The biggest problem with this Country is that we have too many oversensitive and emotionally unstable Generals, Judges and Mullahs

Naureen Saleem Janjua (@naureenjanjua) 's Twitter Profile Photo

خبر ، تنقید تجزیے اور جھوٹے الزام میں فرق رکھنا پہلا قاعدہ ہے صحافت کا ۔ مثلاً👇 خبر ۔ وزیراعظم آدھا گھنٹہ باتھ روم رہے تنقید ۔ وزیراعظم کو ادھا گھنٹہ نہیں لگانا چاہیے تجزیہ ۔ چونکہ وزیراعظم کا پیٹ خراب ہو گا الزام ۔ وزیراعظم باتھ روم میں بیٹھے آدھے گھنٹے تک لوٹے سے فٹ بال

Mufti Menk (@muftimenk) 's Twitter Profile Photo

Don't give false hopes and make empty promises, knowing you won't keep them. That is wrong. Remember, you’ll be remembered for what you do; not what you say you'll do.

Naureen Saleem Janjua (@naureenjanjua) 's Twitter Profile Photo

حنا کوشش کریں مریم نواز کی پرفارمینس پر بات کرنے کی ۔ مثلآ آج انہوں نے عوام کے لئے کیا کیا ؟ چھوٹا بڑا کوئی بھی کام۔ تصویریں لگا کر تعریفی جملے لکھنا مطلب پی ٹی آئی کے نقش قدم پر چلنا ہے ۔

Asher Azeem Gill (@ashirazeemgill) 's Twitter Profile Photo

یہ بہت اچھا عمل تھا، صاف دِکھتا ہے کے دوپٹہ ٹھیک کرنا سیاسی ڈرامہ نہیں ایک فطری فعل تھا۔ مگر جسنے بھی وہ سلو موشن، بیک گراؤنڈ میوزک والی ویڈیو آفیشل پلیٹفارم سے چلائی، نے پورے وقوع کی تباہی پھیر دی۔ خیر ابھی ابتدا ہے، سیکھ رہے ہیں۔ 🙏🏻

Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

بائیں جانب والی تصویر میں وزیراعلی پنجاب خاتون پولیس اہلکار کا دوپٹہ ٹھیک کررہی ہیں دائیں جانب والی تصویر میں پختونخواہ اسمبلی میں لیگی ایم پی اے ثوبیہ شاہد پر لوٹا اور جوتا پھینکا گیا بس یہی دو تصویریں پوری کہانی بتا رہی ہیں

بائیں جانب والی تصویر میں وزیراعلی پنجاب خاتون پولیس اہلکار کا دوپٹہ ٹھیک کررہی ہیں
دائیں جانب والی تصویر میں پختونخواہ اسمبلی میں لیگی ایم پی اے ثوبیہ شاہد پر لوٹا اور جوتا پھینکا گیا
بس یہی دو تصویریں پوری کہانی بتا رہی ہیں
Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

چلیں شکر ہے کہ آج یہ قلعی بھی کھل گئی کہ پختون غیرت مند قوم ہے اور خواتین کی عزت کرنے والے ہیں مورخ ثوبیہ شاہد کو سلام پیش کرتا ہے جس کی وجہ سے آج یہ جعلی بیانیہ دفن ہو گیا

چلیں شکر ہے کہ آج یہ قلعی بھی کھل گئی کہ پختون غیرت مند قوم ہے اور خواتین کی عزت کرنے والے ہیں
مورخ ثوبیہ شاہد کو سلام پیش کرتا ہے جس کی وجہ سے آج یہ جعلی بیانیہ دفن ہو گیا
Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

جوتا برسایا گیا لوٹا پھینکا گیا غلیظ گالیاں دی گئیں لیکن ایوان میں موجود سینکڑوں پختونوں میں سے کسی ایک کی غیرت نہیں جاگی کہ آگے بڑھے اور اس نہتی خاتون کی حفاظت کرے اور اس فعل کرنے والوں کو روکے اور اب ٹوئٹر پر بیٹھے پختون یہ درس دے رہے ہیں کہ ہم بڑی غیرت مند قوم ہے

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

جو لبرل ، فیمنسٹ ، اینکتوڑے ، منافقین جو ایک بچی کے سر پر دوپٹہ سیدھا کرنے پر اعتراض کر رہے تھے ان میں سے کتنوں نے کے پی اسمبلی میں ایک خاتون کی تذلیل جوتے لوٹے سامان پھینکنے اور ہراساں کرنے پر اسی طرح شور مچایا تنقید کی ؟

Mufti Menk (@muftimenk) 's Twitter Profile Photo

Embrace the Spirit of Giving this Ramadan! 🌙✨ Last year, over 77,000 of us came together in the LaunchGood Ramadan Challenge, generously donating $6.3M to causes worldwide. Let's keep the momentum going! Set your intention today and make a global impact. Join us now at

Amir H. Qureshi (@amirhqureshi) 's Twitter Profile Photo

تمہیں جان سٹیورٹ کے کتے کی ٹانگ زخمی ہونے کا تو بہت افسوس ہو رہا ہے Malala Yousafzai لیکن غزہ میں جو ہزاروں انسان مار دیئے گئے اور جو زخمی ہو کر معذور ہیں, جنکے جسموں کے نجانے کون کونسے حصّے رہے ہی نہیں یا خراب ہو گئے, انکے لیئے تمھاری کوئی پوسٹ, کوئی افسوس, کوئی تعزیت؟