عباس خٹک (@a555bk) 's Twitter Profile
عباس خٹک

@a555bk

Love Pakistan 🇵🇰, Love PML N , Love Pak Army

ID: 1783163898541096960

calendar_today24-04-2024 16:00:15

31,31K Tweet

3,3K Takipçi

3,3K Takip Edilen

عباس خٹک (@a555bk) 's Twitter Profile Photo

فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث مجرمان کو 10،10 سال قید کی سزا سنا دی۔ عدالت کا یہ فیصلہ قانون شکنی کے مرتکب عناصر کے خلاف ریاستی اداروں کے تحفظ اور قانون کی عملداری کی ایک مضبوط مثال ہے۔

فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث مجرمان کو 10،10 سال قید کی سزا سنا دی۔ 
عدالت کا یہ فیصلہ قانون شکنی کے مرتکب عناصر کے خلاف ریاستی اداروں کے تحفظ اور قانون کی عملداری کی ایک مضبوط مثال ہے۔