Kamran Ahsan(@KamranA42766683) 's Twitter Profileg
Kamran Ahsan

@KamranA42766683

Electronics Engineer. Lahore Board Gold+Silver Medalist. Have served in Ministry of Defence PAK.Served in Schneider Electric France and IHS USA for Middle East

ID:1138038635872313350

calendar_today10-06-2019 11:02:09

168,2K Tweets

25,0K Followers

3,1K Following

Kamran Ahsan(@KamranA42766683) 's Twitter Profile Photo

کے پی کے میں کرپشن کے ریکارڈ قائم کئے گئے اور ہسپتالوں تک کا بیڑا غرق کر دیا گیا. ایک طرف مریم گڈ گورننس کے تمام ریکارڈز بریک کر رہی ہیں اور دوسری طرف گنڈاپور، پورے kpk کا بیڑا غرق کر رہا ہے. ڈوب کے مرجاؤ تم سب فتنہ نیازیہ والو ! 🖐️
A must retweet clip !

account_circle
Hajra Khan(@HajraKhanP) 's Twitter Profile Photo

Worst part is neither pmln nor ehsun Iqbal will do anything about it … their weakness spineless directionless politics is the reason the workers remain unsafe

account_circle
Kamran Ahsan(@KamranA42766683) 's Twitter Profile Photo

کے پی کے میں کرپشن کے ریکارڈ قائم کئے گئے اور ہسپتالوں تک کا بیڑا غرق کر دیا گیا. ایک طرف مریم گڈ گورننس کے تمام ریکارڈز بریک کر رہی ہیں اور دوسری طرف گنڈاپور، پورے kpk کا بیڑا غرق کر رہا ہے. ڈوب کے مرجاؤ تم سب فتنہ نیازیہ والو ! 🖐️
A must retweet clip !

account_circle
MASOOD QURESHI(@MASOODAQ216) 's Twitter Profile Photo

پی پی 54 ظفروال کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کی غنڈہ گردی

کوٹ ناجو پولنگ سٹیشن پر مسلم لیگ ن کا کارکن محمد یوسف جاں بحق 😭😭😢😢

پی پی 54 ظفروال کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کی غنڈہ گردی کوٹ ناجو پولنگ سٹیشن پر مسلم لیگ ن کا کارکن محمد یوسف جاں بحق 😭😭😢😢
account_circle
Umar Cheema(@UmarCheema1) 's Twitter Profile Photo

آپ نے بھی پوری بات کی بجائے صرف میڈیا کی بات کی ہے میں تو بحیثیت معاشرہ بات کر رہا تھا جدھر جھوٹ بولنے والے، اسے پھیلانے والے اور قبول کرنے والے سب موجود ہیں باقی یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ سب نے اپنے اپنے حقائق تراشے ہوئے ہیں ان سے ہٹ کر وہ کچھ نہیں سننا چاہتے

account_circle
Kamran Ahsan(@KamranA42766683) 's Twitter Profile Photo

طالبان امریکی امداد بند ہونے کے بعداپنے بنائے ہوئے فائٹر جہازوں کی آزمائشی پرواز کا تجربہ کرتے ہوئے :

account_circle
Kamran Ahsan(@KamranA42766683) 's Twitter Profile Photo

مریم صاحبہ چونکہ ڈیلیور کرنا چاہتی ہیں اور ڈیلیور کررہی ہیں تو اس میں انکی اس خوبی کو عمل دخل بھی حاصل ہے کہ وہ ہراچھی تجویز پر عمل کراوتی ہیں. یہ دیکھیں ایک مثال:
ویلڈن محترمہ چیف منسٹر. مجھےیقین ہے آپ کامیاب ہوکر رہیں گی ان شاءاللہ! 🇵🇰♥️
Maryam Nawaz Sharif

twitter.com/KamranA4276668…

account_circle
𝐌𝐨𝐡𝐬𝐢𝐧 𝐊𝐚𝐦𝐚𝐥(@MohsinKamalPMLN) 's Twitter Profile Photo

آج جس حلقوں میں ضمنی الیکشن ہورہا ہے وہاں پر ہم نے اپنی قائد میاں محمد نوازشریف کا یہ پیغام ہر ورکر اور وٹر کو پہنچانا ہے

account_circle
Umar Cheema(@UmarCheema1) 's Twitter Profile Photo

ہماری جھوٹ بارے قوت برداشت بہت زیادہ ہو گئی ہے بلکہ ہم نے جھوٹ کو برائی سمجھنے کی بجائے حکمت عملی کا ضروری حصہ تصور کرنا شروع کر دیا ہے آج جمہوریت کو جو بڑے خطرات لاحق ہیں ان میں سے ایک جھوٹ ہے

account_circle
Kamran Ahsan(@KamranA42766683) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ کو یوتھیوں کی اس سٹریٹجی کا توڑ کرنے کی ضرورت ہے. یوتھیا صدیق جان مریم کے سب کام چھوڑ کر، پنجاب کی ایک سڑک پکڑ کر ڈھنڈورا پیٹ رہا ہے اور ن لیگ کی طرف سے kpk کا کوئی کلپ اپلوڈ نہیں ہورہا جہاں ایک ٹکے کا کوئی کام نہیں ہورہا. اس اینگل پہ کام کرنےکی ضرورت ہے.
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
ارم (سمن) ڈار(@summandar01) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی زبان سب سے زیادہ غلیظ زبان ہے، اس کا منہ ہمیشہ غلاظت بکنے کیلئے کھلتا ہے، عمران خان جیسے کا دفاع کرنے اور اس کو لیڈر ماننے سے بہتر مرجانا ہے. عمران خان نے گالی کا کلچر دیا
یہ بات یوتھیے نے بھی مان لی۔

account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

عاشقان گڑ، جناب کاشف شیخ شاہ عالم والے، خاکسار کے غریب خانے کو رونق بخشتے ہوئے

عاشقان گڑ، جناب کاشف شیخ شاہ عالم والے، خاکسار کے غریب خانے کو رونق بخشتے ہوئے
account_circle