𝕊𝕪𝕖𝕕 ℕ𝕒𝕧𝕖𝕖𝕕 🪔(@myn4050) 's Twitter Profileg
𝕊𝕪𝕖𝕕 ℕ𝕒𝕧𝕖𝕖𝕕 🪔

@myn4050

اہمیت دکھ کی نہیں بلکہ دکھ دینے والے کی ہوتی ہے۔🍁

ID:3249061320

linkhttps://twitter.com/search?f=live&q=(from%3A%40myn4050)%20-filter%3Areplies&src=typed_query calendar_today18-06-2015 20:52:44

377,1K Tweets

14,2K Followers

17 Following

𝕊𝕪𝕖𝕕 ℕ𝕒𝕧𝕖𝕖𝕕 🪔(@myn4050) 's Twitter Profile Photo

اتنا بھی گمان نا کر اپنی جیت پہ اے بے خبر

تیری جیت سے زیادہ چرچے شہر میں اپنی ہار کے ہیں

🌾

account_circle
پــــری خـــان🇵🇰(@KhusiKiBabyDoll) 's Twitter Profile Photo

خوبصورت تو سب ہی ہوتے ہیں چلیں آج بتائیں آپ کے موبائل 📱 بیٹری کے مطابق آپ کتنے منحوس ہیں 😂🙊

Main : 62 % 🫣😝

account_circle
سِــــــکَـــــنّــــدَر اعظم 💙(@sazamindhar) 's Twitter Profile Photo

تقریباً انکا پے ائوٹ آیا ہے جنہوں نے کاپی پیسٹ نہیں کیا تھا
جنہوں نے کاپی پیسٹ کیا تھا انکا پے ائوٹ نہیں آیا ہے
میرے خیال میں
باقی کیا وجہ ہو سکتی ہے بہتر اللہ جانتا ہے

account_circle
ZAki 💫 🇵🇰(@shini_zaki) 's Twitter Profile Photo

ترے چہرہ کی سہولت
ہو میسّر جِس کو
وہ بھلا چاند ستاروں کو
کہاں دیکھے گا

ترے چہرہ کی سہولت ہو میسّر جِس کو وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا
account_circle
سِــــــکَـــــنّــــدَر اعظم 💙(@sazamindhar) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ پوسٹ کو ریپوسٹ کرنے سے اتنا سوچتے ہیں جیسے وہ اپنی پراپرٹی کے کاغذات دے رہے ہیں 🤣

account_circle
پــــری خـــان🇵🇰(@KhusiKiBabyDoll) 's Twitter Profile Photo

آنے والی نسلوں کو اور کچھ دے نہ دے پر کم از کم محبتیں بانٹنا ضرور سکھائیں، احساس کرنا سکھائیں، انہیں چیزوں کی نہیں بلکہ رشتوں کی قدر کرنا سکھائیں... 💫

❤️

account_circle
Rehana Tabassum(@RehanaTabasum1) 's Twitter Profile Photo

یہ بولتے ہوئے لمحے، یہ ڈولتی ہوئی شام
ترے جمال کے صدقے، ترے وصال کے نام🖤

یہ بولتے ہوئے لمحے، یہ ڈولتی ہوئی شام ترے جمال کے صدقے، ترے وصال کے نام🖤#اپنی_زبان_اردو
account_circle
جمـــیل⁦(@Jameel_780) 's Twitter Profile Photo

اس دنیا کی سب سے بڑی نعمت دولت نہیں بلکہ اچھی صحت کا ہونا ہے۔ انسان اگر صحت مند ہے تو لال مرچ سے روٹی کھا کر بھی سارا دن چاک و چوبند رہ سکتا ہے۔ لیکن خدانخواستہ بیمار ہو جائے تو پاس پڑی دنیا جہان کی نعمتیں بھی بے کار لگتی ہیں__

account_circle
سِــــــکَـــــنّــــدَر اعظم 💙(@sazamindhar) 's Twitter Profile Photo

ٹویٹر کا نام ایکس پر دیا سہی ہے پر جو ٹویٹر کا لوگوں تھا وہ تبدیل نہیں کرنا چاہیے تھا ایلن ماسک کو ٹویٹر کی پہچان تھی وہ جو پہلے لوگو تھا
پرندہ

account_circle
ZAki 💫 🇵🇰(@shini_zaki) 's Twitter Profile Photo

ایک فحش ٹرینڈ کو لیکر لوگ
دھاڑی بنانے کی ناکام کوشش کررہے
ان کے نذدیک یہ سب کرکے وہ معاشرے
کو سدھار رہے
خیر سانوں کی

account_circle
🦋✨ѕнмαмα✨🦋(@its__shai) 's Twitter Profile Photo

کل میں بھابھی جی کے ساتھ مارکیٹ گئی
تین گھنٹوں میں بیس دوکانیں گھومنے کے بعد انہوں نے 2 سوٹ لیئے اور آج انہیں واپس کرنے جانا ھے
😒😒😂😂😂😂

account_circle
پــــری خـــان🇵🇰(@KhusiKiBabyDoll) 's Twitter Profile Photo

🔥

ہر شخص میرے پیکرِ سیماب کو ترسے
مہمان جو آئ ہوں میں پریوں کے نگر سے

تنہا تو نہ کر پاؤ گی میں فیصلے سارے
کچھ دیر رکو، پوچھ کر آتی ہوں گھر سے

خوشبوئیں صبا چنتی ہے اب اس کی گلی میں
اک روز کبھی شام گزر دیکھو ادھر سے

جو دکھ نہ دے وہ بھی بھلا کیسی محبت
وہ عشق ہی نہیں جس…

#انتخاب 🔥 ہر شخص میرے پیکرِ سیماب کو ترسے مہمان جو آئ ہوں میں پریوں کے نگر سے تنہا تو نہ کر پاؤ گی میں فیصلے سارے کچھ دیر رکو، پوچھ کر آتی ہوں گھر سے خوشبوئیں صبا چنتی ہے اب اس کی گلی میں اک روز کبھی شام گزر دیکھو ادھر سے جو دکھ نہ دے وہ بھی بھلا کیسی محبت وہ عشق ہی نہیں جس…
account_circle
Rehana Tabassum(@RehanaTabasum1) 's Twitter Profile Photo

کوئی تو سمجھے محبت کی بے زبانی کو!!
کوئی تو ہاتھ پہ چپکے سے پھول دھر جائے!!

بس ایک بار وہ اپنا مجھے کہے تو سہی!!
وہ اپنی بات سے چاہے تو پھر مکر جائے!!🖤

کوئی تو سمجھے محبت کی بے زبانی کو!! کوئی تو ہاتھ پہ چپکے سے پھول دھر جائے!! بس ایک بار وہ اپنا مجھے کہے تو سہی!! وہ اپنی بات سے چاہے تو پھر مکر جائے!!🖤 #اپنی_زبان_اردو
account_circle
ZAki 💫 🇵🇰(@shini_zaki) 's Twitter Profile Photo

اب کوئی لمس مداوائے
الم ہو تو ہو
اب کسی حرف سے
ہوگی نہ تسکین مجھے

account_circle
سِــــــکَـــــنّــــدَر اعظم 💙(@sazamindhar) 's Twitter Profile Photo

اتوار کی صبح سات بجے کراچی پولیس کے ایمرجنسی نمبر 15 پر ایک لڑکی کی کال آئی
آپریٹر: جی بولیے
لڑکی: کیا آپ کا برنس روڈ والا سی سی ٹی وی کیمرہ کام کر رہا ہے
آپریٹر: جی محترمہ میرے مانیٹر پر شو ہو رہا ہے کہ وہاں کا کیمرہ بالکل صحیح کام کر رہا ہے آپ بتائیے کیا مسئلہ ہے
لڑکی: تو براہ…

account_circle
🦋✨ѕнмαмα✨🦋(@its__shai) 's Twitter Profile Photo

محبت کا مری ذات پہ رکھ دو
تم ایسا کرو ہاتھ مرے ہاتھ پہ رکھ دو
معلوم ہے ، دھڑکن کا تقاضا بهی ہے لیکن
یہ بات کسی خاص ملاقات پہ رکھ دو
ہر وقت تمہارے ہی تصور میں رہوں میں
جادو سا کوئی میرے خیالات پہ رکھ دو
اک میں کہ مرے شہر میں بارش نہیں ہوتی
اک تم کہ ملاقات کو برسات پہ رکھ دو

#احساس محبت کا مری ذات پہ رکھ دو تم ایسا کرو ہاتھ مرے ہاتھ پہ رکھ دو معلوم ہے ، دھڑکن کا تقاضا بهی ہے لیکن یہ بات کسی خاص ملاقات پہ رکھ دو ہر وقت تمہارے ہی تصور میں رہوں میں جادو سا کوئی میرے خیالات پہ رکھ دو اک میں کہ مرے شہر میں بارش نہیں ہوتی اک تم کہ ملاقات کو برسات پہ رکھ دو
account_circle
💞سائرہ یوسف 💞(@Sairayousaf17) 's Twitter Profile Photo

سوال
صدام حسین کو پھانسی کیوں دی گئی تھی؟؟
آج صبح صبح صدام حسین کی پھانسی والی ویڈیو دیکھی۔۔۔۔۔۔مگر مجھے صدام حسین کی ہسٹری نہیں پتہ 🥺🥺

account_circle
🇵🇰 فاریہ طاہر 🇵🇰(@FariyaTahir1) 's Twitter Profile Photo

تبدیلیوں کے ساتھ ایڈجسٹ کرنا سیکھیں، اس سے نئے راستے کھلیں گے ایک ہی روٹین میں رہ کر سالوں تکلیف نہ سہتے رہیں بلکہ آگے بڑھنے کی راہ تلاش کریں
🙌🏻

account_circle
Rehana Tabassum(@RehanaTabasum1) 's Twitter Profile Photo

ہر انسان اپنی زندگی میں خوش رہنا چاہتا ہے
مگر زندگی کے پاس شاید اتنی خوشیاں نہیں ہیں کہ وہ سب کو خوش رکھ سکے🥀

ہر انسان اپنی زندگی میں خوش رہنا چاہتا ہے مگر زندگی کے پاس شاید اتنی خوشیاں نہیں ہیں کہ وہ سب کو خوش رکھ سکے🥀 #اپنی_زبان_اردو
account_circle