💞سائرہ یوسف 💞 (@sairayousaf17) 's Twitter Profile
💞سائرہ یوسف 💞

@sairayousaf17

کیا منہ پھٹ لوگوں کو جینے کا حق نہیں 🤷‍♀
کہاں جاؤں میں اپنی لمبی زبان لے کر 😡🙇🏻‍♀🤪🤭

ID: 1048228856770056194

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3A%40Sairayousaf17%24-filter%3Amentions calendar_today05-10-2018 15:10:09

279,279K Tweet

13,13K Followers

50 Following

تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم (@tehreem__butt) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ میں اپنے کام سے متعلق کوئی غیرت نام کی چیز ہے؟ کیا آپ کو اپنے کسٹمر کا کوئی احساس ہے؟ کیا آپ کو اپنی سروس کو بہتر کرنے کی کوئی فکر ہے؟ یا ڈھٹائی کے اس درجہ پر فائض ہو چکے ہو کہ ہماری تنخواہ ہمیں مل جاتی ہے باقی عوام جائے بھاڑ میں۔ میری ان باتوں کا جواب نہ تو یوفون والوں کے

Adi (@adi_suno2) 's Twitter Profile Photo

میری چاچی جان انتقال کر گئی ہیں۔۔یہ ہمارے خاندان کی آخری خاتون تھیں جنکے ساتھ میری ماں کا ہر موسم گزرا ۔۔۔اونچ نیچ سب دیکھا مفلسی امیری پریشانیاں آسانیاں ہر شے میں جب بھی ملتا کہتا تھا آپ میں اپنی ماں نظر آتی ہے مجھے ماؤں کی طرح پیار دیتی تھیں انکے لیے فاتحہ کی درخواست ہے 🤲🏻🌹

🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰 (@abuziafkhan) 's Twitter Profile Photo

ہے عجیب چیز یہ “ شرافت “ بھی اس میں “ شر “ بھی ہے اور “ آفت “ بھی ۔ علامہ اقبال❤️

Friha (@frihaayub) 's Twitter Profile Photo

پڑھا ہے ! اخلاقیات کا دریا منافقت کی کشتی پر بیٹھ کر کبھی پار نہیں کیا جا سکتا گہرائی کتنی ہی کم کیوں نہ ہو آخر کم ظرف ڈوب ہی جاتا ہے ۔۔۔۔

🦋 𝐁𝐮𝐭𝐭𝐞𝐫𝐟𝐥𝐲 (@l_i_s_t_en) 's Twitter Profile Photo

مجھے ابھی تک یہ نہی پتہ تھا کہ سنیپ پہ سٹرائیک کیسے بنتی کسے کہتے ہیں سٹرائیک ابھی تھوڑا معلوم کیا تو پتہ چلا کسے کہتے ہیں کتنا سیدھا ہوں ناں میں 😔

𝐭𝑜ғᖴεᵉ 🍬 (@t_se__toffee) 's Twitter Profile Photo

مزدوروں کے عالمی دن پر باقی لوگ چھٹی منا رہے ہیں اور مزدور پھر کام پہ جا رہے ہیں۔۔۔😩😩

وسیـم شہزاد (@waseem_shahzad1) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 💐 احساس تنہائی اس وقت شروع ہوتا ہے جب انسان ہر لحاظ سے ٹھکرایا جائے چاہے کوئی بھی سماجی یا کچھ اور، ایسے انسان کیلئے تنہائی کا مطلب ہوتا ہے کہ میرا کوئی نہیں اور میں کسی کا نہیں...

Angrej 🇵🇰 (@angrej_official) 's Twitter Profile Photo

آج وہ دن ہے جب مزدور مزدوری کرنے ڈیوٹی پر پہنچے ہوئے ہیں اور آفیسرز گھر میں بیٹھے آرام فرما رہے ہیں۔ #LabourDay2024

🇵🇰پروفیسر شیخ سپیئر🇵🇰 (@n___khan) 's Twitter Profile Photo

جب کسی انسـان کی نیت خراب ، دل کالا اور خون سفید ہوجائےتو اس سے دور رہنـے میں ہی عافیت ہے خـواہ وہ رشتہ خون کا رشتہ کیوں نہ ہو

حمید خان (@meedu_khn) 's Twitter Profile Photo

یہ سب اپشن ختم اس لیے کیے جا رہے ہیں کہ لائک ری پوسٹ کمنٹس ایکس کی ٹریفک بہت بڑھ جاتی تو مسئلہ ا رہا انکو

Ahmad Raza (@ahmadraza810) 's Twitter Profile Photo

وہ جو ملتا ہی نہیں عالم بیداری میں آنکھ لگتے ہی میرے سینے سے آ لگتا ہے #اس_کی_نظر

💞 وسیم بھٹی 💞 ™® (@joker_wb) 's Twitter Profile Photo

کیا کبھی آپ کو آپ کی زندگی کا مقصد سمجھ میں آیا؟؟ یا ابھی تک دیوانوں کی طرح ہی جیتے جا رہے ہو؟

🌠💫جمیل_احمد❌🎗️ (@dewana_dil786) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ کو پتہ ہے مشہور گلوکارہ ثمن کلیان جی کا نصیب فلم میں گایا ہوا گانا زندگی امتحان لیتی ہے ان کے کیریئر کا آخری گانا تھا۔؟؟

ℕ𝕒𝕥𝕦𝕣𝕖 𝕃𝕠𝕧𝕖𝕣 (@i_m_naturelover) 's Twitter Profile Photo

میں زندگی کو بہت غور سے دیکھ آیا ہوں سب کچھ تھا اس میں ، مگر اعتبار نہیں تھا •••√🖤√•••

💞سائرہ یوسف 💞 (@sairayousaf17) 's Twitter Profile Photo

جب تک یو فون اور پی ٹی سی ایل نہیں پڑھا تھا تب تک یہ ٹوئٹ یہاں کے کچھ لوگوں پہ پرفیکٹ بیٹھ رہی تھی

💞سائرہ یوسف 💞 (@sairayousaf17) 's Twitter Profile Photo

اس دنیا کو بنانے والا خود کہتا ہے "یہ دنیا دھوکے کے سوا کچھ نہیں" اور ہم اس کو حقیقت سمجھ بیٹھے ہیں #صبح_بخیر_زندگی