ZAki 💫 🇵🇰(@shini_zaki) 's Twitter Profileg
ZAki 💫 🇵🇰

@shini_zaki

اگر دنیا کے تمام دروازے تمہارے لیۓ بند ہوں تو جان لو کہ تمہارا اور یوسف کا “رب” ایک ہی ہے۔

ID:222735917

linkhttps://twitter.com/search/from:@shini_zaki$-filter:mentions calendar_today04-12-2010 08:37:50

558,7K Tweets

13,1K Followers

101 Following

°•It's Leezy!✨(@itz_Aleezay) 's Twitter Profile Photo

ہمیشہ زخمِ دِل پر زہر ہی چھڑکا خیالوں نے
کبھی اِن ہمدموں کی جیب سے مرہم نہیں نِکلا

ہمارا بھی کوئی ہمدرد ہے، اِس وقت دُنیا میں؟
پُکارا ہر طرف، مُنہ سے کسی کے “ ہم “ نہیں نِکلا
🔥

account_circle
🦌 廾ᵋᴧ®❦┗ꑾṥꇘ 🖤(@Pata_Nahii) 's Twitter Profile Photo

ہزار سال پرانی قبروں کو غسل دینے کی بجائے دربار پر موجود ملنگوں کو پکڑ کر نہلاؤ جنہیں غسل کی سخت ضرورت ہے!!🖤

account_circle
Amal Fatima(@AFatima_2) 's Twitter Profile Photo

کچھ نفرتوں کی نظر ہوا میرا یہ وجود
باقی جو بچ گیا تھا محبت میں مر گیا...

شــــــN̺͆i̺͆g̺͆h̺͆t̺͆ـــــــب_بخـــG̺͆o̺͆o̺͆d̺͆ــــــیر

کچھ نفرتوں کی نظر ہوا میرا یہ وجود باقی جو بچ گیا تھا محبت میں مر گیا... شــــــN̺͆i̺͆g̺͆h̺͆t̺͆ـــــــب_بخـــG̺͆o̺͆o̺͆d̺͆ــــــیر
account_circle
🦌 廾ᵋᴧ®❦┗ꑾṥꇘ 🖤(@Pata_Nahii) 's Twitter Profile Photo

خودکواتنا بھی مت بچایاکر
بارشیں ہوں توبھیگ جایاکر
درد ہیرا ہےدرد موتی ہے
دردآنکھوں سےمت بہایاکر
کام لےکچھ حسیں ہونٹوں سے
باتوں باتوں میں مسکرایاکر
دھوپ مایوس لوٹ جاتی ہے
چھت پہ کپڑےسکھانےآیاکر
چاند لاکرکوٸی نہیں دیتا
اپنےچہرےسےجگمگایاکر
کون کہتاہےدل ملانےکو
کم سےکم ہاتھ توملایاکر

account_circle
🦌 廾ᵋᴧ®❦┗ꑾṥꇘ 🖤(@Pata_Nahii) 's Twitter Profile Photo

دوست وہ ہوتا ہے کہ جب ساتھ ہو تو تم پر تمہاری ہی شخصیت ظاہر ہونے لگے، اور جب ساتھ نہ ہو تو گویا وجود کا کوئی حصہ کم لگے جس کی طرف باقی وجود کِھچا چلا جاتا ہو، اور جس روز وہ مر جائے تو میت کندھے پر نہیں، نہاں خانۂِ دل میں اٹھے ؛ اسے کہتے ہیں!!!

🖤

account_circle
🇵🇰 فاریہ طاہر 🇵🇰(@FariyaTahir1) 's Twitter Profile Photo

ضروری نہیں ہر کوئی اپ کو سمجھ پائے، ترازو صرف وزن بتا سکتا ہے ،معیار نہیں
🙌🏻

account_circle
جمـــیل⁦(@Jameel_780) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں بہت کم لوگ ایسے ملتے ہیں جو سچ میں آپ کے ساتھ مخلص ہوں ورنہ زیادہ تر تو صرف دکھاوا ہی کرتے ہیں __

account_circle
مشـــــــــ؏ـــــــل🔥(@Chaaahatt_) 's Twitter Profile Photo

اے فحاشی پھیلانے والو_سنو!
إِنَّ بَطْشَ رَبّكَ لَشَدِيدٌ
تمہارے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے۔۔۔

account_circle
مشـــــــــ؏ـــــــل🔥(@Chaaahatt_) 's Twitter Profile Photo

غلط فہمی چھوٹی ہو یا بڑی اتنی زہریلی ہوتی ہے کہ سالوں کے تعلقات کو خاک میں ملا دیتی ہے۔۔۔

account_circle
جمـــیل⁦(@Jameel_780) 's Twitter Profile Photo

ہر وہ شخص خسارے میں ہے ۔
جو ملتان کے لوگوں سے دل لگائے بیٹھا ہے۔

ہر وہ شخص خسارے میں ہے ۔ جو ملتان کے لوگوں سے دل لگائے بیٹھا ہے۔
account_circle
خوشــــــی(@PariKiJaan2) 's Twitter Profile Photo

وقت ان اپنوں کو دینا چاہئے جو زنـدگی بھر ہمارے ساتھ رہتے ہے نا کہ ان پرائے لوگوں کے لئے جو آفلائن ہوتے ہی ہمیں بھول جائے

account_circle
Sanam Jamali🇵🇰(@sana_J2) 's Twitter Profile Photo

آصفہ بھٹو زرداری کو کل اسمبلی سے جاتے ہوئے گالیاں دی گئیں۔ کیا گالم گلوچ کو سیاست کہتے ہیں اگر ایسا ہے تو لعنت ہے ایسی سیاست پر۔ مجھے ایوان میں 34 برس ہوگئے ہیں کل ایسا دیکھ کر جتنا دکھ ہوا پہلے کبھی نہیں ہوا، وزیر دفاع خواجہ آصف

account_circle
UMAiR پروفیسر میٹرک فیل(@PtiChaudhary) 's Twitter Profile Photo

وہی لوگ انمول ہیں جو خیر کی خبر دیتے ہیں پریشانی میں دلاسہ اور بھروسہ دیتے ہیں ہمیشہ تنہائی میں اصلاح کرتے ہیں اور کوئی لالچ نہیں رکھتے ایسے لوگ قیمت سے نہیں قسمت سے ملتے ہیں اگر کوئی ایسا آپکے پاس ہے تو قدر کریں
-
✍🏻

شام بخیر 🌷

account_circle
خوشــــــی(@PariKiJaan2) 's Twitter Profile Photo

بلیو ٹک والے گروپس میں ایڈ ہوکر ایسے ایسے لوگوں کو بھی کمنٹس کررہے ہیں جو پہلے ان کی پوسٹ کو لائک تک نا دیکر سکرول کردیتے تھے۔۔۔۔۔۔ بیچارے مجبوری میں کیا کیا کرنا پڑ رہا ہے😝

account_circle
سفید داڑھی والے(@White_bearded) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کی تاریخ میں اسے سب سے زیادہ مالی نقصان پہنچانے والا عظیم مجاہد ابو انس شہید ہوگیا۔ اس جانباز نے جی بھر کر یہودی فوج کے جدید ترین میرکاوا ٹینکوں کا شکار کیا۔ اس کے ہاتھوں 63 دنیا کے یہ سب سے مہنگے ٹینک تباہ ہوئے۔ یعنی تقریباً 441 ملین ڈالرز کا براہِ راست نقصان ۔ اس لیے

account_circle
💞 جوکر المشوم 💞 ™®(@joker_WB) 's Twitter Profile Photo

چائے میری زندگی میں لازم ہے ایسے
عاشق کے لیے ہو محبوب کا دیدار ہو جیسے

چائے میری زندگی میں لازم ہے ایسے عاشق کے لیے ہو محبوب کا دیدار ہو جیسے
account_circle
🌠💫جمیل_احمد💫🌠(@Dewana_Dil786) 's Twitter Profile Photo

گریہ عاشقِ بے تاب پہ ہنس کر بولے
اب تو بے فصل بھی برسات ہوا کرتی ہے..!
دینے والوں کا بھی منہ آپ نے دیکھا ہے کبھی
ایک بوسے کی بھی خیرات ہوا کرتی ہے۔۔!

(داغ دہلوی)

account_circle
خوشــــــی(@PariKiJaan2) 's Twitter Profile Photo

آج کے ڈیٹ میں بھی بیٹی ہونے پر بہت سارے لوگ افسوس کرتے ہے لیکن یہ بےقدری ان لوگوں کا دکھ کبھی نہیں سمجھ سکتے جو سالوں سے بنا اولاد کے تڑپ رہے ہیں جینریشن بھلے ایڈوانس ہورہا ہے لیکن پرانی اور گھٹیا سوچ رکھنے والے آج بھی ہم سب کے درمیان موجود ہے

account_circle
Amal Fatima(@AFatima_2) 's Twitter Profile Photo

Psychological facts......

** اگر ہم نے کسی کو دیکھا نا ہو تو ۔۔۔۔۔۔
ہم اسے سوچ سکتے ہیں
محسوس کر سکتے ہیں
لیکن خواب میں دیکھ نہیں سکتے
کیونکہ ہمارا دماغ
چہرے تخلیق نہیں کر سکتا

Psychological facts...... ** اگر ہم نے کسی کو دیکھا نا ہو تو ۔۔۔۔۔۔ ہم اسے سوچ سکتے ہیں محسوس کر سکتے ہیں لیکن خواب میں دیکھ نہیں سکتے کیونکہ ہمارا دماغ چہرے تخلیق نہیں کر سکتا
account_circle