سِــــــکَـــــنّــــدَر اعظم 💙(@sazamindhar) 's Twitter Profileg
سِــــــکَـــــنّــــدَر اعظم 💙

@sazamindhar

تم لاکھ برا بناو مجھے تم سے بہتر مجھے میرا رب جانتا ہے

ID:1628231908315348995

linkhttps://www.twitter.com/search/from:@sazamindhar$-filter:mentions calendar_today22-02-2023 03:15:26

58,7K Tweets

1,8K Followers

593 Following

🅐🅗🅣🅔🅢🅗🅐🅜(@REALAHTI01) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالیٰ نے اپنی حکمت کے مطابق جیسے مناسب سمجھا ہر قوم اور امت کے ساتھ معاملہ فرمایا پرانی امتوں کو حسّی معجزے دکھائے گئے تھے اس لیے کہ وہ نوع انسانیت کا دور طفولیّت تھا جب تک انسانیت کا مجموعی فہم و شعور حد بلوغت کو نہیں پہنچا تھا تب تک حسّی معجزات کا ظہور ہی مناسب تھا جیسے…

account_circle
☕SANA💎(@Sana____Sweet) 's Twitter Profile Photo

مجھے یہ خوش گمانی تھی
کہ۔۔۔۔۔ تُم میری صداٶں پر
کسی لمحہ تو پلٹو گے ،
مگر۔۔۔۔ کُچھ اِس طرح تُم نے
ہُنر سیکھا بچھڑنے کا
'نظر انداز' کرنے کا ،
چلو چھوڑو یہ سب باتیں
فقط۔۔۔۔۔ اتنا تو بتلا دو!
محبت ”ہم“ نے کی تھی نا؟ 🥺🥀💔

مجھے یہ خوش گمانی تھی کہ۔۔۔۔۔ تُم میری صداٶں پر کسی لمحہ تو پلٹو گے ، مگر۔۔۔۔ کُچھ اِس طرح تُم نے ہُنر سیکھا بچھڑنے کا 'نظر انداز' کرنے کا ، چلو چھوڑو یہ سب باتیں فقط۔۔۔۔۔ اتنا تو بتلا دو! محبت ”ہم“ نے کی تھی نا؟ 🥺🥀💔
account_circle
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁(@sana__110) 's Twitter Profile Photo

Maturity is when u realize that ... !!
اس دنیا میں فقط آپ کے والدین ہی ہیں جو آپ کے ساتھ دل سے مخلص اور محبت کرتے ہیں ۔۔۔
ورنہ نہ تو کوئی باپ جیسا محافظ ہے
اور ۔۔۔
نہ ہی کوئی ماں جیسا محبت کرنے والا ۔۔!!!
❤️❤️❤️

Maturity is when u realize that ... !! اس دنیا میں فقط آپ کے والدین ہی ہیں جو آپ کے ساتھ دل سے مخلص اور محبت کرتے ہیں ۔۔۔ ورنہ نہ تو کوئی باپ جیسا محافظ ہے اور ۔۔۔ نہ ہی کوئی ماں جیسا محبت کرنے والا ۔۔!!! ❤️❤️❤️
account_circle
پــــری خـــان🇵🇰(@KhusiKiBabyDoll) 's Twitter Profile Photo

سـاری دنیـــا کــی خوشیـاں مـل جاتــی ہیـــں جبـــ مــاں کہتــی ہیـــں
'بیٹـا ٹینشــن نہ لیـا کــرو میــری ســاری دعــائیــں تمہـارے سـاتھ ہیـــں...' 😍

🫶

account_circle
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕(@_143muhabbat) 's Twitter Profile Photo

جب بھی ماں پر نظر پڑتی ہے
تو احساس ہوتا ہے کہ ابھی بھی دنیا میں محبت باقی ہے ❤️

جب بھی ماں پر نظر پڑتی ہے تو احساس ہوتا ہے کہ ابھی بھی دنیا میں محبت باقی ہے ❤️
account_circle
حِـͣـͬـͥـͪــراء کنᷝــͣــᷱــᷠــͣــᷜــول(@Its__HiraKanwal) 's Twitter Profile Photo

میں تمہارے ساتھ ہوں یہ لفظ جیسے بھی بولیں
سوچ سمجھ کر بولیں اِن لفظوں میں چھپی سچائی روحانی خوشی کا باعث بنتی ہے اور اِن لفظوں کے پیچھے چھپا جھوٹ
عمر بھر اذیت کا سامان بنتا ہے!!

account_circle
シمشــاعـل 🇵🇰(@misha__ll) 's Twitter Profile Photo

تیری آنکھوں میں جو دکھتا پیار مجھے میری آنکھوں میں بھی تجھے دکھتا ہے کیا ۔۔

تیری آنکھوں میں جو دکھتا پیار مجھے میری آنکھوں میں بھی تجھے دکھتا ہے کیا ۔۔
account_circle
پــــری خـــان🇵🇰(@KhusiKiBabyDoll) 's Twitter Profile Photo

تیرا دیدار ہی آنکھوں کی تلاوت ٹھہرا
یہ میرا عشق مقدس ہے عبادت جیسا
لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر
میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا

تیرا دیدار ہی آنکھوں کی تلاوت ٹھہرا یہ میرا عشق مقدس ہے عبادت جیسا لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا #قومی_زبان
account_circle
🌠💫جمیل_احمد💫🌠(@Dewana_Dil786) 's Twitter Profile Photo

ہاتھ چھوڑ دینے والے کی اپنی اذیت ہے،
اور ہاتھ چھڑوا لینے والے کی اپنی کہانی۔ لیکن اس عمل میں محبت یتیم
ہو جاتی ہے۔۔۔💔

account_circle
تشنہ لب(@tishnalb) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
صبح بخیر
ہمیں ڈرنا ہر اُس شخص سے چاہیے جو ہمیں اپنی طرف اٹریکٹ کر رہا ہو اُس سے بات کرنے کو جی للچا رہا ہو، اور ایسا شخص ، فیوچر کا ڈپریشن ہے اور کچھ نہیں ، اس لیے کوئی اٹریکٹیو لگے تو بس اُسے چھوڑ کر آگے نکل جاؤ یہ درد قابل برداشت ہے
آنے والے درد سے۔۔۔

السلام علیکم صبح بخیر ہمیں ڈرنا ہر اُس شخص سے چاہیے جو ہمیں اپنی طرف اٹریکٹ کر رہا ہو اُس سے بات کرنے کو جی للچا رہا ہو، اور ایسا شخص ، فیوچر کا ڈپریشن ہے اور کچھ نہیں ، اس لیے کوئی اٹریکٹیو لگے تو بس اُسے چھوڑ کر آگے نکل جاؤ یہ درد قابل برداشت ہے آنے والے درد سے۔۔۔ #قومی_زبان
account_circle