Rehana Tabassum(@RehanaTabasum1) 's Twitter Profileg
Rehana Tabassum

@RehanaTabasum1

Artist At Sindhi Media,
Ktn Entertaiment.
https://t.co/AS4PlPRYSm

ID:1065164910345285633

linkhttps://web.facebook.com/rehanatabsum.74 calendar_today21-11-2018 08:47:59

185,8K Tweets

8,4K Followers

97 Following

Rehana Tabassum(@RehanaTabasum1) 's Twitter Profile Photo

دل مضطر دل ناداں بہار موسم رنگیں پیرہن
کتنا پاگل ہوں تیرے کوچے کی بادصبائیں ڈھونڈتا ہوں

محو رقص تتلیاں گلابی شبنم مہکتے ہونٹ
میں تیرے ہجر میں وہ رنگین قبائیں ڈھونڈتا ہوں

دل مضطر دل ناداں بہار موسم رنگیں پیرہن کتنا پاگل ہوں تیرے کوچے کی بادصبائیں ڈھونڈتا ہوں محو رقص تتلیاں گلابی شبنم مہکتے ہونٹ میں تیرے ہجر میں وہ رنگین قبائیں ڈھونڈتا ہوں #اپنی_زبان_اردو
account_circle
Rehana Tabassum(@RehanaTabasum1) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلّی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ہم نے آپ کو دیکھا نہیں لیکن ہم آپ سے اپنی جان مال اولاد والدین سے زیادہ محبت کرتے ہیں❤️۔۔۔

❤صلّی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم❤📿

رسول اللہ صلّی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ہم نے آپ کو دیکھا نہیں لیکن ہم آپ سے اپنی جان مال اولاد والدین سے زیادہ محبت کرتے ہیں❤️۔۔۔ ❤صلّی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم❤📿 #خاتم_النبیین_محمدﷺ
account_circle
Rehana Tabassum(@RehanaTabasum1) 's Twitter Profile Photo

*دوســت، ,,,,,,کتــاب,,,,,,، راســتہ اور ســوچ___!!*

*اگــر غلــط ہــوں، تــو گمــراہ کــر دیــتے ہیــں___!!

*دوســت، ,,,,,,کتــاب,,,,,,، راســتہ اور ســوچ___!!* *اگــر غلــط ہــوں، تــو گمــراہ کــر دیــتے ہیــں___!! #اپنی_زبان_اردو
account_circle
Rehana Tabassum(@RehanaTabasum1) 's Twitter Profile Photo

حـالت وصـل میں کیـا عـمر گـزاری جـائـے
دل لگـی آپ کـریـں ، جـان ھماری جـائـے
ربط جڑ جائـے دلوں کا یوں کسی تار کے ساتھ
ھم ھوں بـے چـین اِدھر نیـند تمہاری جـائــے🥀

حـالت وصـل میں کیـا عـمر گـزاری جـائـے دل لگـی آپ کـریـں ، جـان ھماری جـائـے ربط جڑ جائـے دلوں کا یوں کسی تار کے ساتھ ھم ھوں بـے چـین اِدھر نیـند تمہاری جـائــے🥀 #اپنی_زبان_اردو
account_circle
JASMINE💛✨💛(@_Jasmine001) 's Twitter Profile Photo

القرآن :
مجھے اللہ ہی کافی ہے
اس کے سوا کوئی معبود نہیں
میں نے اسی پر بھروسہ کیا
اور وہی عرشِ عظیم کا مالک ہے 🥰
سورۃ توبہ آئت 129
🌻 السلام علیکم
صبح بخیر 🌻

القرآن : مجھے اللہ ہی کافی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں میں نے اسی پر بھروسہ کیا اور وہی عرشِ عظیم کا مالک ہے 🥰 سورۃ توبہ آئت 129 🌻 السلام علیکم صبح بخیر 🌻
account_circle
JASMINE💛✨💛(@_Jasmine001) 's Twitter Profile Photo

💛 زندگی کی بڑی بڑی غلطیوں میں سے ایک غلطی یہ بھی ہوتی ہے کہ ہم کم ظرف اور منافق لوگوں پر اپنا قیمتی وقت اورخلوص ضائع کر دیتے ہيں ...
کاپیڈ
🌻 السلام علیکم
دن بخیر 🌻

💛 زندگی کی بڑی بڑی غلطیوں میں سے ایک غلطی یہ بھی ہوتی ہے کہ ہم کم ظرف اور منافق لوگوں پر اپنا قیمتی وقت اورخلوص ضائع کر دیتے ہيں ... کاپیڈ 🌻 السلام علیکم دن بخیر 🌻
account_circle
😷(خاموش مان)😷(@myself573) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ کا لباس قیمتی اور جیب بھاری ہو تو
عموماً لوگ آپ کی بات کو زیادہ غور سے سنتے ہیں.

account_circle
😷(خاموش مان)😷(@myself573) 's Twitter Profile Photo

' ہمیں ہنسنا پڑتا ہے '

ہمارا اندر کڑوی بارشوں سے بھر گیا
ہمارے جسموں نے اجنبی ذائقے دریافت کر لیے
تعفن زدہ موسموں کو ہم راس آ گئے
اور انہوں نے ہمیں دل کی زمینوں میں ہر طرف اُگا دیا
مگر پھر بھی ہمیں مسکرانا پڑتا ہے
شاید زندگی کی سٹیج پر یہ ہماری آخری اداکاری ہے.

' ہمیں ہنسنا پڑتا ہے ' ہمارا اندر کڑوی بارشوں سے بھر گیا ہمارے جسموں نے اجنبی ذائقے دریافت کر لیے تعفن زدہ موسموں کو ہم راس آ گئے اور انہوں نے ہمیں دل کی زمینوں میں ہر طرف اُگا دیا مگر پھر بھی ہمیں مسکرانا پڑتا ہے شاید زندگی کی سٹیج پر یہ ہماری آخری اداکاری ہے.
account_circle
مشـــــــــ؏ـــــــل🔥(@Chaaahatt_) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ کی وجہ سے کوئی رب سے جُڑ گیا تو یہی آپ کے لیے کامیابی ہوگی اس لئے دوسروں کو اپنی باتوں کے ذریعے اللّٰہ کی محبت سے جوڑ دیں، تاکہ وہ آپکی کوشش سے اللّٰہ والے بن جائیں ❣️

account_circle
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰(@Abuziafkhan) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی رات کی آخری پہر مجھے لگتا ہے جیسے چھت پر کوئی واک کر رہا ہے مگر جیسے ہی چھت پر جاتا ہوں وہاں کوئی نہیں ہوتا البتہ واپس اتے وقت ایسے لگتا ہیں جیسے کوئی میرے پیچھے پیچھے اھستہ اھستہ میرے قدموں سے قدم ملا کے چل رہا ہے۔ کبھی آپ کے ساتھ ایسا ہوا ہے؟

account_circle
Saif 🍂(@saifkhanhu) 's Twitter Profile Photo

دل دیاں اکھاں نال ہی راہ لبھنا اے
سجناں چاراں پاسے گھپ ہنیرے نے

account_circle
شامی جینٹل مین(@waqass446) 's Twitter Profile Photo

وہ دن دور نہی جب ویوز کے چکر میں لوگ پورن ٹوٹے لگانے شروع ہو جائیں گے
مطلب کچھ بھی 🥺

account_circle
شامی جینٹل مین(@waqass446) 's Twitter Profile Photo

دنیا بھر کے نوجوان سائنسدان بن کر نئی نئی چیزیں ایجاد کرتے ہیں اور ہمارے نوجوان ٹھرکی بن کے ٹھرک کے نئے نئے طریقے ایجاد کرنے میں لگے ہیں
کیسے ترقی کرے گا یہ ملک 😵‍💫

account_circle
وقــــــاص احــــــمد🔥(@its_Vicky5) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم
صبح بخیر زندگی
مُحَمَّد ﷺﷺﷺﷺ
ﷺﷺﷺﷺ
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:
مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجنے والا شخص
روز قیامت میرے سب سے زیادہ قریب ہو گا🤍

اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیر زندگی مُحَمَّد ﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺ رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا: مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجنے والا شخص روز قیامت میرے سب سے زیادہ قریب ہو گا🤍
account_circle
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥(@hearrt_saying) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ نے آج درود شریف پڑھا ہے؟
نہیں پڑھا تو پڑھ لیجئے۔۔۔
آپ بہتر محسوس کریں گے۔

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّد🌸🌼

کیا آپ نے آج درود شریف پڑھا ہے؟ نہیں پڑھا تو پڑھ لیجئے۔۔۔ آپ بہتر محسوس کریں گے۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّد🌸🌼
account_circle
Attiya Munir(@itsattiya) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 🥰
صبح بخیر 💐

اے ہمارے رب، اگر ہم سے بھول ہو گئی ہو یا کوئی خطا ہو گئی ہو تو ہماری پکڑ نہ کرنا۔
اے ہمارے رب ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جس کو اٹھانے کی ہم میں طاقت نہ ہو۔ ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما تو ہی ہمارا مالک ہے۔

آمین🤲

السلام علیکم 🥰 صبح بخیر 💐 اے ہمارے رب، اگر ہم سے بھول ہو گئی ہو یا کوئی خطا ہو گئی ہو تو ہماری پکڑ نہ کرنا۔ اے ہمارے رب ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جس کو اٹھانے کی ہم میں طاقت نہ ہو۔ ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما تو ہی ہمارا مالک ہے۔ آمین🤲
account_circle
حمزہ تراب ☕(@Mashaim15) 's Twitter Profile Photo

سورہ مومن کی آیت نمبر60 میں لکھاہے 🙂
تمہارا رب کہتاہے ''مجھےپکارومیں تمہاری دعائیں قبول کروں گاجولوگ گھمنڈمیں آکرمیری عبادت سےمنہ موڑلیتےہیں ضرور وہ ذلیل وخوار ہوکرجہنم میں داخل ہوں گے''

اورجانتےہوتمہارےکمزورلمحےمیں ایسی کسی آیت کانظرسےگزرنابھی رب کاخاص کرم ہوتابندےپے

سورہ مومن کی آیت نمبر60 میں لکھاہے 🙂 تمہارا رب کہتاہے ''مجھےپکارومیں تمہاری دعائیں قبول کروں گاجولوگ گھمنڈمیں آکرمیری عبادت سےمنہ موڑلیتےہیں ضرور وہ ذلیل وخوار ہوکرجہنم میں داخل ہوں گے'' اورجانتےہوتمہارےکمزورلمحےمیں ایسی کسی آیت کانظرسےگزرنابھی رب کاخاص کرم ہوتابندےپے #مشائم
account_circle