جمـــیل⁦ (@jameel_780) 's Twitter Profile
جمـــیل⁦

@jameel_780

خوش آمدید۔۔
تنقید کریں'آپکا حق ہے پر بدزبانی نہیں

Spree__ @Jameel__786

ID: 1252160322661728257

linkhttps://www.twitter.com/search/from:@Jameel_780$-filter:mentions calendar_today20-04-2020 09:01:07

102,102K Tweet

16,16K Followers

117 Following

جمـــیل⁦ (@jameel_780) 's Twitter Profile Photo

🌿ملاحظہ فرمائیں 🌿 جو قبول کبھی نہ ہو سکی میری زندگی کی وہ دعا ہو تم ❤️

Saif (@im_saifkhan) 's Twitter Profile Photo

صبح صبح تلاوت سننے کے بعد والک پر چیزوں کو دیکھتے ہوے اس نعت کو سننے کی عادت ہی پڑ گئ ہے سکون اندر تک ملتا

𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁 (@sana__110) 's Twitter Profile Photo

بہت فرق ہوتا ہے ضروری اور ضرورت میں ، کبھی کبھی ہم صرف ضرورت ہوتے ہیں ضروری نہیں ۔۔۔!!! 🖤🖤🖤

بہت فرق ہوتا ہے ضروری اور ضرورت میں ، کبھی کبھی ہم صرف ضرورت ہوتے ہیں ضروری نہیں ۔۔۔!!!
🖤🖤🖤
Hira Kanwal (@its__hirakanwal) 's Twitter Profile Photo

پہلے جن حرکتوں پر لوگوں کو شرم کے مارے موت آ جاتی تھی اب ان حرکتوں پر ویوز اور لائیکس آ جاتے ہیں اور پیسے کماتے ہیں!!

Saif (@im_saifkhan) 's Twitter Profile Photo

عربی ایک بڑی پیاری بات ہے جو لوگ دوسروں کا جینا حرام کرکے رکھتے ہیں ان کا مرنا آسان نہیں ہوتا

جمـــیل⁦ (@jameel_780) 's Twitter Profile Photo

سانپ سے نہ ڈرو کیونکہ سانپ سر عام ڈستا ہے۔۔ ان کم ظرفوں اور منافقوں سے ڈرو جو اپنا بن کر ڈستے ہیں __

جمـــیل⁦ (@jameel_780) 's Twitter Profile Photo

بابا جی فرماتے ہیں فطرت میں عاجزی نہ ہو تو انسان کو جانور بننے میں دیر نہیں لگتی__

🦋پــــری خـــان 🇵🇰 (@misskhan145) 's Twitter Profile Photo

مرد کی کامیابی کے پیچھے ماں کے سوا کوئی دوسری عورت نہیں ہو سکتی۔کیونکہ دوسری عورت ایک کامیاب مرد ڈھونڈتی ہے🦋 کیا آپ اس بات سے متفق ہے؟؟؟؟

Sana (@sana_virk12) 's Twitter Profile Photo

ایک چہرے سے عشق ھے مجھے بلا کا اس کی دلکش آنکھیں،ہونٹ، اس پر سجی داڑھی کے ہزار صدقے🙌💕 #Sana🖤💜

ایک چہرے سے عشق ھے مجھے بلا کا
اس کی دلکش آنکھیں،ہونٹ، اس پر سجی داڑھی کے ہزار صدقے🙌💕

#Sana🖤💜
Saif (@im_saifkhan) 's Twitter Profile Photo

ایک شعر پیش خدمت ہے💕 تیرے کرم کی دھوپ تو خیر کسے نصیب تھی تیرے ستم کے ابر بھی کہیں اور برس گۓ پروین شاکر

Saif🍂 (@saifkhanhu) 's Twitter Profile Photo

صحبتیں اپنا اثر ضرور چھوڑتی ہیں نیک لوگوں میں رہو گے نیکی سیکھ جاؤ گے علماء کے پاس بیٹھو گے، تو علم کی روشنی پاؤ گے، جاہلوں کے پاس بیٹھو گے تو بے ادب ہو جاو گے 🙌🏻

مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 (@chaaahatt_) 's Twitter Profile Photo

الفاظ کی اپنی ہی ایک دنیا ہوتی ہے۔ ہر لفظ اپنی ذمہ داری نبھاتا ہے۔ کچھ لفظ حکومت کرتے ہیں، کچھ غلامی، کچھ حفاظت کرتے ہیں اور کچھ وار !!!!!

وسیـم شہزاد (@waseem_shahzad1) 's Twitter Profile Photo

انگیجمنٹ ریٹ تو ایسے گرا ہے جیسے طلاق ہو گئی ہو لگتا ہے اسکو بہتر کرنے کے لیے خود کو پھر سے انگیج کرنا پڑے گا

جمـــیل⁦ (@jameel_780) 's Twitter Profile Photo

اچھے سے اچھے پھول کی مہک چند دن بعد ختم ہو جاتی ہے لیکن اچھے اخلاق اور اچھے سلوک کی مہک انسان کے موت کے بعد بھی قائم رہتی ہے__ صبح الخیر ❤️

جمـــیل⁦ (@jameel_780) 's Twitter Profile Photo

کچھ عرصہ کے لیے ٹویٹر کو خیر آباد کر رہا ہوں کچھ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے ٹائم نہیں دے سکتا شاید اس بار لوٹنے میں تھوڑی دیر ہو جائے بس دعاؤں میں یاد رکھا جائے ہمیں ❤️

جمـــیل⁦ (@jameel_780) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے سب خیریت سے ہونگے۔ مینے نیو اکاؤنٹ بنایا ہے آپ وہاں پر فالو کرسکتے ہیں یھاں سے بیشک انفالو کردیں بہت شکریہ جمیــــــل