ZAki 💫 🇵🇰 (@shini_zaki) 's Twitter Profile
ZAki 💫 🇵🇰

@shini_zaki

اگر دنیا کے تمام دروازے تمہارے لیۓ بند ہوں تو جان لو کہ تمہارا اور یوسف کا “رب” ایک ہی ہے۔

ID: 222735917

linkhttps://twitter.com/search/from:@shini_zaki$-filter:mentions calendar_today04-12-2010 08:37:50

593,593K Tweet

13,13K Followers

93 Following

Ch Arslan 🇵🇰(Good Boy) (@chaudharypak12) 's Twitter Profile Photo

ثاقب نثار واپس آ گیا ہے اور میری ان سے بات ہوئی انہوں نے کہا کہ فیض حمید سے میرے رابطے تھے اور وہ میرے پاس آتے بھی رہتے تھے اور واٹس ایپ پر پیغامات بھی بھجواتے رہتے تھے انصار عباسی

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

ہے جواں ہے جواں جیت ہے تیرا نشاں کس کس کو فاخر بھائی کا یہ نغمہ یاد ہے ؟

ســــــحرش کاہلوں (@sehrish_kahloon) 's Twitter Profile Photo

تُو سرخ پھول مجھے بھیج پہلی فرصت میں کہ دل سے ترکِ تعلق کا ۔۔۔۔۔۔۔ زرد ڈر جائے

ســــــحرش کاہلوں (@sehrish_kahloon) 's Twitter Profile Photo

اپنی خودداری سلامت دل کا عالم کچھ سہی جس جگہ سے اٹھ چکے ہیں , اس جگہ پھر جائیں کیا !

Adv Madiha Shah (@madihashahadv) 's Twitter Profile Photo

یہ ڈرامہ بھی فلاپ ہوگیا۔۔ عثمان صاحب Dr Usman Khan کہانی کیا ہے؟ عثمان صاحب آپ تو کہہ رہے تھے کہ فیضان عثمان کو ایجنسیوں والے اٹھا کر لے گئے ہیں جبکہ آج فیضان کی ویڈیو میں آپکو اپنا بیٹا ڈرامہ باز کہہ رہا ہے عثمان صاحب اطلاعات ہیں کہ آپ نے 3 شادیاں کی ہوئی ہیں اور 7 بچے ہیں

ســــــحرش کاہلوں (@sehrish_kahloon) 's Twitter Profile Photo

اسے کہنا کہ راتوں کی اداسی میں تمہاری یاد کا جگنو ٹمٹما تا ہے اسے کہنا کہ آنکھوں کی اداسی روز وشب کے اس تسلسل میں اک چیخ اٹھتی ہے اسے کہنا چمکتے آسماں پر اک.ہالہ سا بنتا ہے اسے کہنا مجھے وہ یاد آتا ہے

صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے لئے بڑی خوشخبری۔ پاکستان کے سمندروں میں دنیا کے چوتھے بڑے گیس اور تیل کے ذخائر دریافت۔

ســــــحرش کاہلوں (@sehrish_kahloon) 's Twitter Profile Photo

تَصور سے علاجِ بیقراری _____ہو نہیں سکتا تجھے جب تک نہ دیکھیں گے ہمارا دل نہ ٹھہرے گا

شامی جینٹل مین (@waqass446) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 🪴 جو آسانی سے مل جائے وہ ہمیشہ نہیں رہتا اور جو ہمیشہ کے لیے مل جائے وہ آسانی سے نہیں ملتا۔ اشفاق احمد صبح بخیر 🌴

🦋✨ѕнмαмα✨🦋 (@its__shai) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ایمان بخیر زندگی #GoodMorningEveryone

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ایمان بخیر زندگی

#GoodMorningEveryone
ZAki 💫 🇵🇰 (@shini_zaki) 's Twitter Profile Photo

جب الله تعالی کسی بندے سے محبت کرتے ہیں تو اس کا غم بڑھا دیتے ہیں اور جب کسی بندے کو ناپسند کرتے ہیں تو اسے دنیا کی فراوانی سے نواز دیتے ہیں۔ (حلية الأولياء: ٨/ ٨٨ وسنده صحیح)

‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ (@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:🌷 تم رحم کرو تم پر رحم کیا جائے گا تم معاف کرو اللہ تمہیں معاف کر ے گا سنی ان سنی کر نیوالوں کے لئے ہلاکت ہے۔ ڈٹ جانے والوں کے لئے ہلاکت ہے جو اپنے گناہ پر ڈٹ جاتے ہیں حالانکہ وہ جانتے ہیں۔!! (السلسلۃ الصحیحۃ ، ۲۶)🌴💚

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
 نے فرمایا:🌷

تم رحم کرو تم پر رحم کیا جائے گا تم معاف کرو اللہ تمہیں معاف کر ے گا سنی ان سنی کر نیوالوں کے لئے ہلاکت ہے۔ ڈٹ جانے والوں کے لئے ہلاکت ہے جو اپنے گناہ پر ڈٹ جاتے ہیں حالانکہ وہ جانتے ہیں۔!! 

(السلسلۃ الصحیحۃ ، ۲۶)🌴💚
وسیـم شہزاد (@waseem_shahzad1) 's Twitter Profile Photo

اربوں ڈالرز کی ریسرچ کے بعد سائنس اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر سنت میں شفاء اور انسانیت کا فائدہ ہے....❤️

اربوں ڈالرز کی ریسرچ کے بعد سائنس اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر سنت میں شفاء اور انسانیت کا فائدہ ہے....❤️
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل (@abrishmughal007) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی سب کچھ کتنا زیادہ مشکل ہو جاتا ہے کہ آپ چاہ کر بھی کچھ کرنہیں پاتے کبھی سوچا ہے جب معاملات اللّه کے حوالے کر دے کوئی،کیا اس سے خوف نہیں آتا؟ میں جو چھپا رہی وہ میری حالت عیاں کر رہی میرے اللّه جی راز رکھ لیں میرا،آپ کو تو راز رکھنے آتے نا؟ میرا بھرم قائم رہنے دیجئے گا