Abdul Qadir(@AbdulQa10175629) 's Twitter Profileg
Abdul Qadir

@AbdulQa10175629

I am an employee at district judiciary Gujrat....

ID:1638135216542760961

calendar_today21-03-2023 11:08:12

3,1K Tweets

555 Followers

1,2K Following

Sir Ahmed Khokhar(@khokhar_Pedia) 's Twitter Profile Photo

سلمان اکرم راجہ صاحب کا ایک ایک لفظ تحریک انصاف اور پاکستان کے ہر شخص کے دل کی آواز ہے۔

account_circle
Ahmad Hassan Bobak(@ahmad_bobak) 's Twitter Profile Photo

بازیابی کے بعد MNA محمد الیاس چوہدری کا پیغام جاری،
عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے

account_circle
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)(@NiniYmz) 's Twitter Profile Photo

اگر عمران خان اقتدار میں ہوتے تو فلسطین کے لیے بھرپور آواز بلند ہوتی۔اور وہ باقی مسلم دنیا کو بھی مجبور کر دیتے فلسطین کے لئیے آواز اٹھانے پر۔

پاکستان میں جو کچھ ہم دیکھ رہے ہیں وہ پاکستانی قوم کا اسٹیبلشمنٹ کو پیچھے دھکیلنے کے لیے ایک انقلاب ہے۔

account_circle
Wahab Khan(@Itx_Wahab123) 's Twitter Profile Photo

چیف الیکشن کمشنر کہتا ہے اوپر سے پریشر ہے فیصلہ اوپر کدھر سے آیا ہے
یہ نظام اب ننگا ہوچکا ہے آخری حد تک مقابلہ کریں گے،
سابقہ وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

اس صرف کالا کوٹ والوں کے انقلابی مناظر ہیں

جب عوام انکے ساتھ نکلی تو کیسے مقابلہ کرو گے

account_circle
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶(@Lalika79) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ نے صدام ترین کی پریس کانفرنس نہیں سنی تو کچھ نہیں سنا

اس کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں

account_circle
Ahmad Jawad(@AhmadJawadBTH) 's Twitter Profile Photo

امریکہ کو روس میں غیر جمہوری نظام اور فاشزم بہت نظر آتا ہے لیکن پاکستان میں وہی امریکہ فاشزم اور ڈکٹیٹرشپ کا سرپرست اعلیٰ ہے، ویڈیو دیکھیں

account_circle
Imran Afzal Raja(@ImranARaja1) 's Twitter Profile Photo

“جہاں 2 ووٹ تھے اسے صرف قلم سے 200 کر دیا گیا۔ ایسے الیکشن جتوائے جا رہے ہیں ۔۔
فرق اتنا زیادہ ہے کہ 15 دن گزرنے کے باوجود ان سے ڈیٹا مینیج نہیں ہو پا رہا”۔
کامران بنگش

account_circle
Abdul Qadir(@AbdulQa10175629) 's Twitter Profile Photo

اللہ کی تقدیر سے لڑ پڑے ہیں ظالم۔ معلوم ہو جاے گا کہ وہ خدا بزرگ و برتر ہے۔ جسکی وہ ٹھان لے کر گزرتا ہے۔ بے شک اللہ الحق ہے۔

account_circle
Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

اناؤنسر: تیری جان میری جان آپ سب نے بولنا پاکستان
عوام: تیری جان میری جان عمران خان عمران خان

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر عہدے بانٹ لیا کریں، الیکشن کی کیا بات ہے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

بات میں دم ہے!!

account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد ﷺ اللّٰہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔

account_circle
AliZai Vlogs(@alizaihere) 's Twitter Profile Photo

فرح حبیب کا انجام !
نشانِ عبرت ہیں یہ لوگ جنہوں نے خان کو ستایا ، آج پرویز خٹک PTI سے اتحاد کے بدلے دو مشیریاں مانگ رہا ہے جو کل تک خیبر پختونخواہ کرتا دھرتا تھا ۔

account_circle