Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profileg
Waqas Amjad ( محترم )

@waqas_amjaad

ACCA|| Staunch Insafian || Personal Views || Foodie || RT 🙅 endorsed

ID:2985881041

calendar_today16-01-2015 15:50:16

146,6K Tweets

843,2K Followers

340 Following

Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

ضمنی الیکشن میں عوام نے ہماری 2 ماہ کی کارکردگی پر ہمیں ووٹ دیا : عظمی بخآری

جی بلکل دس لاکھ کا صحت انصاف کارڈ واپس لینے پر آپکا ووٹ ہی بنتا تھا

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

گل ظفر بھائی۔۔ آپ پارٹی کے ساتھ مشکل ترین حالات میں نا صرف کھڑے رہے بلکہ سیسہ پلائی کی طرح کھڑے رہ کر دفاع بھی کیا۔۔ اللہ نے اپکو نہایت عزت اور پیار سے نوازا ہے آپ جلد واپس ایوان میں ہونگے ان شاءاللہ

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

ہمارے لیڈر کی تصویر سے کیا تکلیف ہے کیمرہ مین کو

ہم یہ تصویر اٹھائے گے اور بتائیں گے ہمیں عمران خان سے محبت ہے

نثار جٹ

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

اوکھے پیندے ،لمیاں نے راہواں عشق دیاں ۔۔۔

درد جگر تے ، سخت سزاواں عشق دیاں ۔۔۔

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

شیخ وقاص اکرم اور سلمان اکرم راجہ۔۔ رجیم چینج کے بعد ہمیں دو بہترین دلیل کے ساتھ جواب دینے والے ملے ہیں۔۔

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

سائفر کیس کا فیصلہ سنانے والے جج ابو الحسنات کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش کر دی گئی۔۔

یہ بات کس کے حق میں ہے؟

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

میں آج زد پہ اگر ہوں تو خوش گمان نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں

ملٹری حراست میں قید کارکنان کے لواحقین کا چیف جسٹس کو خط

میں آج زد پہ اگر ہوں تو خوش گمان نہ ہو چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں ملٹری حراست میں قید کارکنان کے لواحقین کا چیف جسٹس کو خط
account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

ہماری شناخت تو پی ٹی آئی ہے
خان صاحب کہیں گے تو کر لیں گے نہیں کہیں گے تو گھر بیٹھ جائیں گے
فواد چوہدری

ہماری شناخت تو پی ٹی آئی ہے خان صاحب کہیں گے تو کر لیں گے نہیں کہیں گے تو گھر بیٹھ جائیں گے فواد چوہدری
account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

جب باقیوں کو ویڈیو پر خدا حافظ کہا گیا تو اس کی کیا مجبوری تھی کہ ابھی تک قائم ہے؟
عورتوں کی عزت ہماری پارٹی پہلے بھی کرتی تھی اور آئندہ بھی کرتی رہے گی،
تم نے مریم نواز کو قائد مانا ہے ہم نے نہیں۔۔

صدر لاہور سے ہماری جان چھڑاوئیں

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

مجھے سلمان اکرم راجہ کے قومی اسمبلی میں نہ جانے کا انتہائی افسوس ہے۔۔۔
حق کی دلیل کپتان کا وکیل

یہ بندہ اگر اسمبلی میں ہوتا تو باقی سارے وکلا پر اکیلا بھاری ہونا تھا۔۔

مجھے سلمان اکرم راجہ کے قومی اسمبلی میں نہ جانے کا انتہائی افسوس ہے۔۔۔ حق کی دلیل کپتان کا وکیل یہ بندہ اگر اسمبلی میں ہوتا تو باقی سارے وکلا پر اکیلا بھاری ہونا تھا۔۔
account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نیازی نے آج اڈیلہ جیل سے ایک بار پھر ڈیل کی باتیں کرنے والوں کی امنگوں پر پانی پھیر دیا ہے

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

بشری بی بی کی رپورٹ میں انکے کھانے پینے میں خرابی ثابت ہوئی ہے۔۔۔۔ رپورٹ عوام کے سامنے ہے

یہ کوئی نواز شریف والا ہارٹ اٹیک نہیں تھا جو نواز شریف کو جب آیا تو دس دن بعد رپورٹ میں معلوم ہوا کہ ہارٹ اٹیک تھا یہ ہا یہ ہوا تھا

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

ملک کی عوام ایک طرف کھڑی ہو جائے تو کیا اس سے کوئی جیت سکتا ہے؟ عمران خان کا سوال۔۔۔؟؟

ملک کی عوام ایک طرف کھڑی ہو جائے تو کیا اس سے کوئی جیت سکتا ہے؟ عمران خان کا سوال۔۔۔؟؟
account_circle