AliZai Vlogs (@alizaihere) 's Twitter Profile
AliZai Vlogs

@alizaihere

blogger, social activist , political analyst at youtube.com/alizaivlogs social issues and welfare campaign at facebook.com/alizaiofficial

ID: 2781572533

linkhttp://www.alizaivlogs.com calendar_today31-08-2014 03:36:15

5,5K Tweet

237,237K Followers

2,2K Following

AliZai Vlogs (@alizaihere) 's Twitter Profile Photo

یہاں اہم بات یہ ہے اگر MNA صاحب غیر شادی شدہ ہوں تو یہ اپنی دینے کے لیے بھی تیار ہو جاتے ہیں ۔

یہاں اہم بات یہ ہے اگر MNA صاحب غیر شادی شدہ ہوں تو یہ اپنی دینے کے لیے بھی تیار ہو جاتے ہیں ۔
AliZai Vlogs (@alizaihere) 's Twitter Profile Photo

میں سوچ رہا ہوں اگر انڈیا انکو دو چار ارب ڈالر ٹکرائے تو یہ MNA کی بہن بیٹیاں اُٹھا کر یہ قانون بھی پاس کر دیں گے کہ پاکستان انڈیا کو دے دیا جائے ۔

AliZai Vlogs (@alizaihere) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی حُکومت نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے مہنگا قرضہ لے لیا۔ یورپی بینک سے 600 ملین ڈالر کا قرضہ 11 فیصد سود کی شرح پر لیا ہے۔ اب یہ پیسے زرداری نواز اور اسٹیبلشمنٹ مل کر ایان علی جیسی ماڈلز کے زریعے باہر بھیج دیں گے اور ہماری نسلیں قرض اتاریں گی ۔

AliZai Vlogs (@alizaihere) 's Twitter Profile Photo

بائیکاٹ کرنے والوں اور پیسے لے کر بیانیہ بنانے والوں کے لیے بری خبر 10 ہزار FIR تیار رکھی ہیں جیسے ہی اس ملک میں حقیقی آزادی کا قیام ہو گا ایک ایک ثبوت ٹویٹ لگا کر عدالت میں ثابت کریں گے تم غدار ہو آرٹیکل 6 لگنا ہے تم پر

AliZai Vlogs (@alizaihere) 's Twitter Profile Photo

مبارک زیب صاحب نظریہ بیچ کر وفاداری تبدیل کر کے علاقے کے مسائل حل نہیں کیے جاتے اس کے لیے لڑنا پڑھتا ہے جدوجہد کرنا پڑھتی ہے ، یہ توبلیکمیلنگ ہے PTI پچاس کروڑ دے نہیں تو نون لیگ سے لے لوں گا ،

AliZai Vlogs (@alizaihere) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی نے اتنی بڑی غلطی کر دی ؟ کون تھا اسکے پیچھے ؟ PTI کے وکیلوں سے جواب طلبی ہونی چائیے زمہ داروں کے خلاف فوراً ایکشن لینا ہو گا ۔ PTI

AliZai Vlogs (@alizaihere) 's Twitter Profile Photo

باچا خان نے اپنے بوڑھے جسم کے ساتھ 37 سال جیل میں گزار دیے مگر ظالمو کے خلاف کھڑے رہے جھکے نہیں تبھی عبدلغفار خان سے باچا خان ہوئے ، اور انکا پوتا اپنے بھاری بھرکم جسم کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ کے آگے لیتا ہوا بہت بدنما لگ رہا ہے ، تبھی آج ایمل خان سے میلو کہلایا گیا ۔

AliZai Vlogs (@alizaihere) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں “آزاد انصاف جوان” اور ٹیم زبیر نیازی” کی بڑی ریلی۔ لاہور جلسے کا مومینٹم ، کپتان کی رہائی کے نعرے۔ زبیر نیازی تقریبا ہر ہفتے لاہور میں ریلی نکالتے ہیں ،

AliZai Vlogs (@alizaihere) 's Twitter Profile Photo

مسودے کی سادہ تشریع کچھ یوں ہے اپنی مرضی کی عدالت بنا کر مرضی کا جج لگا کر مرضی کے فیصلے لینا ، سپریم کورٹ کو دیوانی کیسس کی حد تک محدود کر دینا ، مرضی کے شخص کو مرضی کی ایکسٹینشن دینا ، یعنی کہ ملک پر مکمل قبضہ کر کے 25 کروڑ عوام کو کو بکریاں سمجھ کر جب تک دل چاہے ہانکتے رہنا

AliZai Vlogs (@alizaihere) 's Twitter Profile Photo

اس آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والا ہر شخص جان چکا ہے عوام میں ہماری سیاست دفن ہو چکی ہے اب گیٹ نمبر چار کی چوکیداری سے ہے کچھ حاصل ہو سکتا ہے اس لیے سب مل کر جنگل کے بادشاہ کو طاقت ور بنانا چاہتے ہیں ، اس میں زرداری کا لڑکا نواز کی لڑکی اور باچا خان کا پوتا بھی شامل ہیں ۔

AliZai Vlogs (@alizaihere) 's Twitter Profile Photo

یہ بھی کسی کہ محبت ہے اللہ آپکی بیگم کی مغفرت فرمائے اور آپکو توبہ کی توفیق ۔

یہ بھی کسی کہ محبت ہے اللہ آپکی بیگم کی مغفرت فرمائے اور آپکو توبہ کی توفیق ۔
AliZai Vlogs (@alizaihere) 's Twitter Profile Photo

بھائی آپ نے بھی یہی کام کیا ہوا ہے اپکی ریچ کیوں ملینز میں نہیں گئی ؟ 13 گھنٹے گزر گئے آپکے 7 ہزار ریچ ہوئی ہے ،

AliZai Vlogs (@alizaihere) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے 25 کروڑ عوام کے اور عوامی عدالتوں کے ہاتھ باندھ کر غیر جمہوری قابضوں کے آگے پھینکنے کی کوشش کی ، اور ایسا کرتے ہوئے یہ خود اُسی قبضہ گروپ گے آگے لیٹے ہوئے تھے , یہ کبھی دوبارہ جمہوریت کا نام لیں تو انکے منہ پر سیاہی پھینک دینا ۔

نواز شریف کی باہر جانے پر پابندی کی اصل کہانی اب سامنے آئی فارم 47 کے جعلی انقلابی نوکر سے یہ ترمیم والا کام کروانا تھا ۔

AliZai Vlogs (@alizaihere) 's Twitter Profile Photo

مولانا کی ایک بات آپکو ماننی پڑھے گی جہاں MQM , نون لیگ ، پیپلز پارٹی ، اور باقی اتحادیوں کو اسٹیبلشمنٹ نے ایک SMS پر لیٹا دیا وہاں مولانا کے گھر کا طواف کر کے 52 بندے بھیج کر بھی مولانا کو نہ لٹا سکے ، پس ثابت ہوا مولانا فائیدے کے لیے کندھا تو دے سکتا ہے مگر لیٹا ہوا نہیں ۔

AliZai Vlogs (@alizaihere) 's Twitter Profile Photo

نون لیگ کے پاس فارم 47 کی 112 سیٹیں ہیں پیپلز پارٹی کے پاس فارم 47 کی 69 سیٹیں ہیں اور MQM کے پاس فارم 47 کی 21 سیٹیں ہیں اور مولانا کے پاس فارم 45 کی صرف 8 یہ سارے اسٹیبلشمنٹ کے آگے ایک SMS پر لیٹ گئیے اور مولانا ڈٹ گیا فرق سمجھ آیا 47 اور 45 کا ؟