Hina Tabassum(@urdubolnews) 's Twitter Profileg
Hina Tabassum

@urdubolnews

ID:814795611518234624

calendar_today30-12-2016 11:29:46

493 Tweets

2,5K Followers

3,4K Following

Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

سنیں بار بار سنیں ، نو مئی کو کیا ہوا؟
شاید کہ دل میں اتر جائے یہ بات

account_circle
Annie Sehar(@Anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

ملک کو نقصان کسی کو خط لکھنے سے نہیں عوام کا مینڈیٹ چرانے سے ہوتا ہے زرتاج گل وزیر

account_circle
Hina Tabassum(@urdubolnews) 's Twitter Profile Photo

جج صاحب آخری جملہ سن لو ارشد شریف کی طرح شہادت قبول ہے,,
مافیاں نہیں چھوڑوں گا,
میرے ساتھ جو کرنا ہے کر لو
*عمران ریاض* 💗
UnderFascism

جج صاحب آخری جملہ سن لو ارشد شریف کی طرح شہادت قبول ہے,, مافیاں نہیں چھوڑوں گا, میرے ساتھ جو کرنا ہے کر لو *عمران ریاض* 💗 #ImranRiazKhan #PakistanUnderFascism #Pakistan #pakistan_Army_Mandate_Thief
account_circle
Hina Tabassum(@urdubolnews) 's Twitter Profile Photo

🌼

' مُجھے دُکھ ہے اُن سجدوں کا جو میں نے تُمہاری مُحبت کی تڑپ میں روتے ہُوئے کِیے تھے میں خُدا سے اُلجھ پڑی تھی کہ ؛ مُجھے وہ شخص چاہیے ۔۔۔ اور پھر دُکھ تو اِس بات کا ہے کہ ؛ میری عِبادتیں تُمہاری مُحبت کی زد میں آ گئیں!۔ ' 💔🙂
Asma🦋🦋 ᴵᴾᴵᴬᴺعافيه Annie Sehar

#____HINA🌼 ' مُجھے دُکھ ہے اُن سجدوں کا جو میں نے تُمہاری مُحبت کی تڑپ میں روتے ہُوئے کِیے تھے میں خُدا سے اُلجھ پڑی تھی کہ ؛ مُجھے وہ شخص چاہیے ۔۔۔ اور پھر دُکھ تو اِس بات کا ہے کہ ؛ میری عِبادتیں تُمہاری مُحبت کی زد میں آ گئیں!۔ ' 💔🙂 @_a_izal @AfiaAmbreen @Anniesehar1
account_circle
Sabir Shakir ARY 𝓯𝓪𝓷𝓼(@ARYSabiirShakir) 's Twitter Profile Photo

پورےپاکستان کا مطالبہ کرپٹ الیکشن کمیشن سکندر راجہ استعفٰی دے،متفق لوگ ریٹویٹ کرتےجائے

پورےپاکستان کا مطالبہ کرپٹ الیکشن کمیشن سکندر راجہ استعفٰی دے،متفق لوگ ریٹویٹ کرتےجائے
account_circle
Hina Tabassum(@urdubolnews) 's Twitter Profile Photo

قرآن میں ایک جگہ ' بہترین صبر ' کا ذکر آتا ہے۔
حضرت یعقوب علیہ السلام کا صبر !
کیا وہ بالکل نہیں روئےتھے !
وہ اتنا روئے تھے❤️‍🩹
کہ آنکھیں کھو دی تھیں !!
اور یہ صبر جمیل تھا
اور حضرت یعقوب یہ بھی کہتے تھے،
میں اللہ کو جیسا جانتا ہوں ،
تم نہیں جانتے!✨
یہ ہوتا ہے صبر !
غم

قرآن میں ایک جگہ ' بہترین صبر ' کا ذکر آتا ہے۔ حضرت یعقوب علیہ السلام کا صبر ! کیا وہ بالکل نہیں روئےتھے ! وہ اتنا روئے تھے❤️‍🩹 کہ آنکھیں کھو دی تھیں !! اور یہ صبر جمیل تھا اور حضرت یعقوب یہ بھی کہتے تھے، میں اللہ کو جیسا جانتا ہوں ، تم نہیں جانتے!✨ یہ ہوتا ہے صبر ! غم
account_circle
Chaudhry Shahid Hameed(@AlpiyalCh) 's Twitter Profile Photo

کمشنر راولپنڈی کے بیان کے بعد اسسٹنٹ کمشنر کا بیرون ملک جاتے ہوئے بیان آ گیا کھل کر کہے دیا یے جو دھاندلی ابھی بھی ہو رہی ہے یے عاصم منیر کروا رہے ہیں

account_circle
Rubab Hayat(@shuglisam) 's Twitter Profile Photo

مجھے لاہور ڈیفنس سے اٹھالیا گیا چودہ دن رکھا پھر 9 مئی کی مذمت کی آزاد ہو گیا
اب زندہ لاش ہوں۔ گھر گرا دیا فیکٹری گرا دی میری ماں کو فالج ہو گیا۔ سینیٹر عون عباس

account_circle
Hina Tabassum(@urdubolnews) 's Twitter Profile Photo

پریشان نہ ہونا تم میں تمھارے ساتھ ہوں.... 🤗
آنکھوں میں آنسو کیوں ہیں میں تمھارے ساتھ ہوں.... 😍
دل ہے بجھا بجھا سا اور اداسی کی بہار ہے 😌
لیکن تم کیوں بھول جاتے ہو میں تمھارے ساتھ ہوں ❤️
آخر کب تک رہو گے مجھ سے بدگماں، انجان تم....
کیوں تم نہیں سمجھتے کہ میں تمھارے ساتھ ہوں ✨

پریشان نہ ہونا تم میں تمھارے ساتھ ہوں.... 🤗 آنکھوں میں آنسو کیوں ہیں میں تمھارے ساتھ ہوں.... 😍 دل ہے بجھا بجھا سا اور اداسی کی بہار ہے 😌 لیکن تم کیوں بھول جاتے ہو میں تمھارے ساتھ ہوں ❤️ آخر کب تک رہو گے مجھ سے بدگماں، انجان تم.... کیوں تم نہیں سمجھتے کہ میں تمھارے ساتھ ہوں ✨
account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

حضرت انس بن مالک ؓ فرماتے ہیں کہ حضورِ اقدسﷺ نے ارشاد فرمایا :’’ بڑے بڑے گناہ یہ ہیں: (۱) اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرانا (۲) والدین کی نافرمانی کرنا (۳) کسی کو بے گناہ قتل کرنا (۴) جھوٹی قسم کھانا۔‘‘ (سنن نسائی)

account_circle
Hina Tabassum(@urdubolnews) 's Twitter Profile Photo

ADC sargodha, RO in NA 85 was threatened and harassed by the BOYS. Told them “Shoot me if you want it, I won’t sign” when they asked him to sign fake form 47. They kept him locked till they realised it was impossible to break him. Threatened him with suspension. He replies go on,

ADC sargodha, RO in NA 85 was threatened and harassed by the BOYS. Told them “Shoot me if you want it, I won’t sign” when they asked him to sign fake form 47. They kept him locked till they realised it was impossible to break him. Threatened him with suspension. He replies go on,
account_circle