Annie Sehar(@Anniesehar1) 's Twitter Profileg
Annie Sehar

@Anniesehar1

Content Writer
Personal account & views
Tweets published on BBC News, Gulf News, Midi Libre France, Express Tribune, The News International, Indian Express

ID:859431788401221633

linkhttps://www.facebook.com/anniesehar10 calendar_today02-05-2017 15:38:00

28,4K Tweets

104,8K Followers

3 Following

Follow People
Annie Sehar(@Anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی پہچان عمران خان
برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے سپورٹس کمپلیکس میں دنیا کے مایہ ناز کھلاڑیوں میں خان کی تصویر جنہوں نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی پاکستان میں بیٹھے ہوۓ حکمران خان کی جوتی تک بھی نہیں پہنچ سکتے

account_circle
Annie Sehar(@Anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پولیس کی اس وقت مال روڈ پر مظلوم کسانوں پر چڑھائی

اب کیا کسان احتجاج بھی نہیں کرسکتے یہ لوگ ملک کیا چلائیں گے انکا زور صرف اپنے لوگوں پر ہی چلتا ہے پولیس کو ہر جائز آواز دبانے کیلئے نوکر بنا رکھا ہے

account_circle
Annie Sehar(@Anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

وطن کی بہادر بیٹیاں آج عدالتی پیشی پر آئیں

عالیہ حمزہ اور صنم جاوید نے عمران خان کی تصویروں والے کپڑے پہن کر ایک بار پھر یاد دلایا وہ آج بھی اپنے کپتان کے ساتھ کھڑی ہیں

وطن کی بہادر بیٹیاں آج عدالتی پیشی پر آئیں عالیہ حمزہ اور صنم جاوید نے عمران خان کی تصویروں والے کپڑے پہن کر ایک بار پھر یاد دلایا وہ آج بھی اپنے کپتان کے ساتھ کھڑی ہیں
account_circle
Annie Sehar(@Anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

میڈیا ٹاک پر پابندی لگا کر میرے بنیادی حقوق ختم کر دیئے گئے ہیں میں اداروں کو کیسے نقصان پہنچا سکتا ہوں

سپریم کورٹ میں ہماری پٹیشن زیر التوا ہیں جن پر سماعت نہیں کی جارہی عمران خان

اس اندھیر نگری میں اب عمران خان صحافیوں سے بات بھی نہیں کرسکتے

میڈیا ٹاک پر پابندی لگا کر میرے بنیادی حقوق ختم کر دیئے گئے ہیں میں اداروں کو کیسے نقصان پہنچا سکتا ہوں سپریم کورٹ میں ہماری پٹیشن زیر التوا ہیں جن پر سماعت نہیں کی جارہی عمران خان اس اندھیر نگری میں اب عمران خان صحافیوں سے بات بھی نہیں کرسکتے
account_circle
Annie Sehar(@Anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

آج عدالت پیشی پر عالیہ حمزہ کی فوٹو

ان جیسی بہادر خواتین کو سلام جو ابھی تک کپتان کے ساتھ ڈٹی ہوئی ہیں بچے چھوڑ کر جیلیں کاٹ رہی ہیں

آج عدالت پیشی پر عالیہ حمزہ کی فوٹو ان جیسی بہادر خواتین کو سلام جو ابھی تک کپتان کے ساتھ ڈٹی ہوئی ہیں بچے چھوڑ کر جیلیں کاٹ رہی ہیں
account_circle
Annie Sehar(@Anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

اہم خبر
عمران خان نے علی امین گنڈاپور کی اسلام آباد پر قبضے کےبیان کی تائید کردی علی امین گنڈاپور کااسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے مجھے پتہ تھاکہ وزیر اعلیٰ کے ساتھ تصاویر بناکر بھی خیبر پختونخوا صوبے کاحق نہیں دیاجائےگا عمران خان
خان صاحب کو چوروں کے گھٹیا پن کا اندازہ تھا

account_circle
Annie Sehar(@Anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

جیل سے عمران خان کا پیغام
پارٹی کے کسی بھی شخص کے پاس کسی بھی ادارے سے بات چیت کرنے کا اختیار نہیں ہے اگر کسی سے بات کرنا ہوا تو وہ میں خان صاحب کی ہدایت کے مطابق آپکے سامنے لاؤں گا یہ خان صاحب خود بتائیں گے بیرسٹر گوہر علی

account_circle
Annie Sehar(@Anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

ہمارے طرف سے دلائل مکمل ہوچکے ہیں امید کرتے ہیں کے جلد ہی القادر کیس میں فیصلہ آئیگا عمران خان وکیل سلمان صفدر

account_circle
Annie Sehar(@Anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

جسٹس بابر ستار کے خلاف درخواست مسترد ہونے کے بعد اٹارنی جنرل کی کھسیانی دوڑیں کورٹ کا فیصلہ ہے میں نے تو انٹر کورٹ اپیل میں نہیں جانا ، جنہوں نے درخواست دائر کی تھی وہ ہی بتا سکتے ہیں

account_circle
Annie Sehar(@Anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

عوام کو خان سے ہمدردی ہوئی پھر محبت ہوئی اور اب عشق کے درجے تک پہنچ چکی ہے

اس قوم کی ضرورت صرف عمران خان جو پورے ملک کے مستقبل کی امید ہے

account_circle
Annie Sehar(@Anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی رہائی کیلئے عوام کا یہ جذبہ تو ابھی شروعات ہے ہر روز یہ جذبہ بڑھے گا اور خان انشااللہ جلد اپنے لوگوں کے درمیان ہوگا

account_circle
Annie Sehar(@Anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

رب کی طرف سے عمران خان کیلئے لوگوں کی محبتیں حصے میں آئیں ہیں جبکے چوروں کے حصے میں ذلت

یہ کینیڈا کے مناظر ہیں جہاں لوگوں نے سڑک پر شیطان چوک بنا دیا

account_circle
Annie Sehar(@Anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے نظریے انکی ایمانداری اور حب الوطنی کا گواہ ملک کا بچہ بچہ بن چکا ہے

نوجوان خان کے سپاہی بن کر انکی اس جنگ میں لڑنے کو تیار ہیں

account_circle
Annie Sehar(@Anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

کراچی سے سکھر تک عوام کا جم غفیر اپنے کپتان عمران خان کی رہائی کیلئے سڑکوں پر سراپا احتجاج ہیں

account_circle
Annie Sehar(@Anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

سندھ کے مختلف شہروں میں تحریک انصاف کی ٹرین ریلی پر عوام کا عمران خان کی رہائی کیلئے بھرپور احتجاج دیکھا جاسکتا ہے ہر شہر سراپا احتجاج ہے انکا ایک ہی مطالبہ ہے عمران خان کو رہا کرو

account_circle
Annie Sehar(@Anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نہ تو این آر او چاہتے ہیں نہ ہی ملک سے باہر جانا چاہتے ہیں جتنا مرضی جیل میں رکھنا ہے رکھ لو وہ نہ تو نوازشریف ہیں نہ آصف علی زرداری جنہیں فتح کر لیا جائے حامد میر

account_circle
Annie Sehar(@Anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

فسطائیت اس جنون کا مقابلہ کیسے کریگی جو جنون ناقابل شکست بن چکا ہے

account_circle
Annie Sehar(@Anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

Moeed Pirzada کیا کوئی طریقہ نہیں کے پاکستان سے بھی کوئی چودھری نظام دیں کے خلاف انٹرنیشنل کورٹ میں مقدمہ کرے جس نے انسانی حقوق کی پامالی اور نہتے شہریوں کی جانیں لیں کہیں سے تو انصاف ملے

account_circle
Annie Sehar(@Anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

Siddique Jan بہت اچھی بات ہے دونوں ہی صحافت کا بڑا نام ہیں

ملکی بہتری کیلئے جو بھی کام کریگا ہماری بھرپور حمایت ہوگی

account_circle