Ahmed Ali (@maalik_e) 's Twitter Profile
Ahmed Ali

@maalik_e

Law Student

ID: 1140888237965287424

calendar_today18-06-2019 07:45:27

244 Tweet

37 Followers

257 Following

Wise Advice (@wiseadvicesumit) 's Twitter Profile Photo

Giveaways of $𝟭𝟮𝟱𝟬 worth of $GPT tokens among 25 people: $50 each 🎁💰💸 It will be given to random community members 🤑 To Win: ♥️ Like  🎗️ Retweet Follow me at Wise Advice Winners will be announced within 3 days 🏆

Law Movement Pakistan 🇵🇰 (@law_movement) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کاتعلیمی نظام اتنا بوسیدہ ہوچکاہےکہ BZU تین و پانچ سالہ قانون کے طلباء کاکسی انکوائری میں نہ تو نام ہے اور نہ ہی کسی کورٹ کا کوئی حکم موجود ہے جس سے طلباء کے امتحانات روکے جا سکیں۔ پھر بھی یونیورسٹی انتظامیہ ہٹ دھرمی پر قائم ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں Government of Pakistan

پاکستان کاتعلیمی نظام اتنا بوسیدہ ہوچکاہےکہ BZU تین و پانچ سالہ  قانون کے طلباء کاکسی انکوائری میں نہ تو نام ہے اور نہ ہی کسی کورٹ کا کوئی حکم موجود ہے جس سے طلباء کے امتحانات روکے جا سکیں۔ پھر بھی یونیورسٹی انتظامیہ ہٹ دھرمی پر قائم ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں 
<a href="/GovtofPakistan/">Government of Pakistan</a>
Law Movement Pakistan 🇵🇰 (@law_movement) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پنجاب میں ایک اورصوبہ بنانے کی کوشش تیزی سےجاری! بی زیڈ یونیورسٹی/South Punjab کےتمام3،5سالہ لاءکالجز 1سال سے غیر الحاق شدہ ہیں، بیس20 ہزارلاءطلباءکے3سال سے امتحان نہیں ہورہے، عدلیہ،پاکستان و پنجاب بارکونسل، پاکستان و پنجاب حکومت اس سب کے ذمہ دارہیں،اورکوئی کیسےپوچھے؟

پاکستان پنجاب میں ایک اورصوبہ بنانے کی کوشش تیزی سےجاری! 

بی زیڈ یونیورسٹی/South Punjab کےتمام3،5سالہ لاءکالجز 1سال سے غیر الحاق شدہ ہیں،

بیس20 ہزارلاءطلباءکے3سال سے امتحان نہیں ہورہے،

عدلیہ،پاکستان و پنجاب بارکونسل، پاکستان و پنجاب حکومت اس سب کے ذمہ دارہیں،اورکوئی کیسےپوچھے؟
Wise Advice (@wiseadvicesumit) 's Twitter Profile Photo

@ArchAngel_ETH CZ 🔶 BNB U.S. Securities and Exchange Commission Gary Gensler Binance Coinbase 🛡️ Brian Armstrong The SEC has protected big banks, and they have protected people from making any money by going after good companies. Gary Gensler was also the SEC chairman when the Bitcoin futures ETF got passed, but #Bitcoin spot ETF got rejected. He was the chairman during the Luna, BlockFi,

Samar Ikhlas Ranjha (@samarikhlas) 's Twitter Profile Photo

مجھے پتہ ہے میں جنت میں نہیں جاؤں گا۔۔ بی زیڈ یو ملتان مسلسل 3 سال سے LL.B کے امتحانات ملتوی کرتی جا رہی ہے جس کے نتیجے میں آج دوسرے نوجوان نے حالات سے تنگ آکر خود کشی کر لی۔ انتطامیہ مسلسل نوجوانوں کے مستقبل سے کھیل رہی ہے DG ISPR The President of Pakistan Bilawal Bhutto Zardari

مجھے پتہ ہے میں جنت میں نہیں جاؤں گا۔۔
بی زیڈ یو ملتان مسلسل 3 سال سے LL.B کے امتحانات ملتوی کرتی جا رہی ہے جس کے نتیجے میں آج دوسرے نوجوان نے حالات سے تنگ آکر خود کشی کر لی۔
انتطامیہ مسلسل نوجوانوں کے مستقبل سے کھیل رہی ہے
<a href="/OfficialDGISPR/">DG ISPR</a>
<a href="/PresOfPakistan/">The President of Pakistan</a>
<a href="/BBhuttoZardari/">Bilawal Bhutto Zardari</a>
Law Movement Pakistan 🇵🇰 (@law_movement) 's Twitter Profile Photo

ممبرز پنجاب بار کونسل و پاکستان بار کونسل کو بی زیڈ یو LL.B 3 سالہ سیشن 2015،2016،17،18 پارٹ 2،3 اور 5 سالہ پروگرام کے امتحانات کے انعقاد اور 20000 طلباء کی داد رسی کیلئے اقدامات کرنے چاہیں۔ Azam Nazeer Tarar Attaullah Tarar (Office) Rana Sana Ullah Khan Shehbaz Sharif Maryam Nawaz Sharif

Wise Advice (@wiseadvicesumit) 's Twitter Profile Photo

Hey, Wise Advice Fam! Are you ready for day 2 of the giveaway? 🔥   There's a slight change for today 🎂 - a great change for the community to win big 💰   As you know, it's my birthday today, so instead of $100, we'll make it $𝟏𝟎𝟎𝟎 🤑   Here, 20 Wise Advice Angels stand a

Hey, Wise Advice Fam! Are you ready for day 2 of the giveaway? 🔥
 
There's a slight change for today 🎂 - a great change for the community to win big 💰
 
As you know, it's my birthday today, so instead of $100, we'll make it $𝟏𝟎𝟎𝟎 🤑
 
Here, 20 Wise Advice Angels stand a
Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

صرف پی ٹی آئی ہی نہیں دوسرے امیدواروں کے پاس بھی فارم 45 موجود ہیں اور وہ گواہی بھی دے رہے ہیں ایسا بندہ جو اپنی دونوں سیٹیں بھی نہیں جیت سکا وہ ڈفرز کا فیورٹ ہے اور قوم پر مسلط کرنا چاہتے ہیں

Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ (@imranraizkhan) 's Twitter Profile Photo

15 منت میں 1 ہزار ریٹویٹ کر کے یہ ٹرینڈ ٹاپ بناؤ۔ یہ پی ٹی آئی کی ٹکٹ سے جیت کر ن لیگ میں شامل ہو گیا ہے۔ #ضمیر_فروشوں_شرم_کرو تھک گئے ہو کیا سب ؟

15 منت میں 1 ہزار ریٹویٹ کر کے یہ ٹرینڈ ٹاپ بناؤ۔ یہ پی ٹی آئی کی ٹکٹ سے جیت کر ن لیگ میں شامل ہو گیا ہے۔ #ضمیر_فروشوں_شرم_کرو

تھک گئے ہو کیا سب ؟
Mariam Warraich 💝✌🏻 (@mariamwaraich) 's Twitter Profile Photo

Adil Raja وسیم قادر تم جہاں جہاں پر بھی نکلو گئے وہاں وہاں پر ہم تمہارا گھیراؤ کریں گے لاہور کی عوام 🔥🔥