Dunya News(@DunyaNews) 's Twitter Profileg
Dunya News

@DunyaNews

Khabar Ki Dunya

ID:99458922

linkhttps://dunyanews.tv/ calendar_today26-12-2009 08:24:33

657,1K Tweets

3,7M Followers

53 Following

Dunya News(@DunyaNews) 's Twitter Profile Photo

پنجاب اسمبلی میں قیدی نمبر 804کی گونج!!
اسلامو فوبیا کیخلاف عالمی دن پر قرارداد سے حکومت کیوں ڈر گئی ؟
سنی اتحاد کونسل کے 40 مزید ارکان پر خطرے کی تلوار لٹک گئی مگر کیوں؟
پی ٹی آئی رہنما وقاص مان نے سب کچھ کھل کر بتا دیا
liaqat ansari

account_circle
Dunya News(@DunyaNews) 's Twitter Profile Photo

پنجاب اسمبلی اجلاس: مخصوص نشستوں پرمسلم لیگ ن ، پیپلز پارٹی، اور آئی پی پی کے نو منتخب 24 ارکان حلف اٹھائیں گے

account_circle
Dunya News(@DunyaNews) 's Twitter Profile Photo

پنجاب اسمبلی اجلاس: پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ 29 منٹ تاخیر سے شروع ہوا

account_circle
Dunya News(@DunyaNews) 's Twitter Profile Photo

پنجاب اسمبلی اجلاس: اسپیکر ملک احمد خان کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع

account_circle
Dunya News(@DunyaNews) 's Twitter Profile Photo

Ishaq Dar, Jalil Abbas to be appointed as foreign minister and advisor respectively
dunyanews.tv/en/Pakistan/79…

Ishaq Dar, Jalil Abbas to be appointed as foreign minister and advisor respectively dunyanews.tv/en/Pakistan/79…
account_circle
Dunya News(@DunyaNews) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ مریم نواز خواتین کے تحفط کیلئے ایپ کا افتتاح بھی کریں گی،وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری

account_circle
Dunya News(@DunyaNews) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ مریم نواز آج خواتین کے حوالے سے پروگرام کریں گی،وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری

account_circle
Dunya News(@DunyaNews) 's Twitter Profile Photo

ہمیں خواتین اور عام آدمی کیلئے ڈلیور کرنا ہے،وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری

account_circle
Dunya News(@DunyaNews) 's Twitter Profile Photo

پنجاب اسمبلی میں ایک سے بڑھ کر ایک مہنگی گاڑی!! گاڑیوں کے مالک کون؟؟ پرچم والی گاڑی ہر کسی کی خواہش؟؟ پنجاب اسمبلی کی پارکنگ کے مناظر دیکھیے اس ویڈیو میں

account_circle