Hamza Shahbaz Sharif(@HamzaSS) 's Twitter Profileg
Hamza Shahbaz Sharif

@HamzaSS

Vice-President of PML-N, Former Chief Minister of Punjab

ID:1287003596962267136

linkhttp://pmln.org calendar_today25-07-2020 12:36:01

469 Tweets

356,5K Followers

71 Following

Follow People
Hamza Shahbaz Sharif(@HamzaSS) 's Twitter Profile Photo

پسنی گوادر میں وطن پر اپنی جان نچھاور کرنے والے 14 جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
شہدا کی عظیم قربانیاں سنہری حروف میں لکھی جائیں گی۔پوری قوم پاک فوج اور اپنے سکیورٹی اداروں کی پشت پر کھڑی ہے۔دہشت گرد اپنے مذموم حملوں سے دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے۔

account_circle
Hamza Shahbaz Sharif(@HamzaSS) 's Twitter Profile Photo

لاہور آج ثابت کرے گا کہ وہ پنجاب ہی نہیں پاکستان کا دل ہے۔ نواز شریف اس ملک کے چوبیس کروڑ عوام کی امید ہیں۔آج کا دن ملک کی تاریخ میں ترقی و خوشحالی کے سفر کا آغاز کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔اللہ کے فضل سے گراس روٹ لیول سے ورکر اور عوام اپنے قائد کا فقیدالمثال استقبال کریں گے۔

account_circle
Hamza Shahbaz Sharif(@HamzaSS) 's Twitter Profile Photo

الاہلی عرب ہسپتال غزہ میں بچوں، بیماروں سمیت طبی عملے کا قتل سفاکیت اور غیر انسانی فعل کی بدترین مثال ہے۔اسرائیلی قابض افواج جنگی جرائم اور نسل کشی کر رہی ہیں۔دنیا صیہونی ریاست کی وحشت اور غزہ انسانی المیے سے آنکھیں چرا رہی ہے۔ مسلم اقوام متحد ہو کر اس بربریت کا راستہ روکیں

PMLN Punjab(@PMLNPunjabPk) 's Twitter Profile Photo

لاہور :8 اکتوبر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہبازشریف کا پارٹی کارکنوں کے جذبے کو سلام

قائد نوازشریف کی واپسی سے عوام کے حوصلے بلند ہوئے، کارکنوں کو نیا جذبہ ملا

نوازشریف کی واپسی ملک میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہے

account_circle
Hamza Shahbaz Sharif(@HamzaSS) 's Twitter Profile Photo

عید میلاد النبی ﷺ کے مبارک و مسعود موقع پر مبارکباد قبول کیجیے ۔ ۔ اس جہانِ رنگ و بو کی تمام تر رعنائیاں نبی کریم ﷺ کی ذات ستودہ صفات ہی کی بدولت ہیں ۔ اللہ تعالیٰ ہمارے دل حب رسولﷺ سے منور و آباد رکھے۔ آمین

در دلِ مسلم مقامِ مصطفیٰﷺ است
آبروی ما ز نامِ مصطفیٰﷺ است

account_circle
Shaza Fatima Khawaja(@ShazaFK) 's Twitter Profile Photo

Massive disinformation based propaganda being peddles for personal lust of power by ever shameless Imran Khan !

Gravely damaging the actual cause of women rights including genger based violence, sexual abuse, exploitation.

account_circle
Hamza Shahbaz Sharif(@HamzaSS) 's Twitter Profile Photo

میری دعا ہے کہ عید کا یہ مبارک دن میرے ملک سمیت پوری دنیا کے لیے امن، بھائی چارے اور خوشحالی کا باعث ہو۔

account_circle
Hamza Shahbaz Sharif(@HamzaSS) 's Twitter Profile Photo

23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا سنہرا دن اور
آج ہماری جس منزل کا تعین ہوا اس کا نام پاکستان ہے۔قومی اتحاد و یکجہتی یوم پاکستان کا پیغام بھی ہے اور وقت کی آواز بھی۔ جمہوریت اور آئین و قانون کی پابندی ہی آگے بڑھنے کا راستہ ہے۔جھوٹ نفرت اور فسادی سیاست کا اس ملک میں کوئی مستقبل نہیں۔

account_circle
Hamza Shahbaz Sharif(@HamzaSS) 's Twitter Profile Photo

آج اردو شاعری اور ادب کے لئے افسوسناک دن ہے۔
امجد اسلام امجد کی وفات سے جو خلا پیدا ہوا ہے اسے پُر نہیں کیا جا سکتا۔ اپنے فن میں یکتا ادیب ، شاعر اور ڈرامہ نویس پاکستان کی پہچان تھے۔ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

account_circle
Hamza Shahbaz Sharif(@HamzaSS) 's Twitter Profile Photo

کشمیری عوام گزشتہ 7 دہائی سے مشکل حالات، دہشت اور ظلم کے خلاف برسرپیکار ہیں ہمارے کشمیری بہن بھائی جبر، ناجائز قبضے کے خلاف اپنی جرات مندانہ جدوجہد میں ضرور سرخرو ہوں گے۔عالمی برادری بھارت کے انسانیت کے خلاف سنگین جرائم پر اس کا محاسبہ کرے۔

account_circle
Hamza Shahbaz Sharif(@HamzaSS) 's Twitter Profile Photo

پشاور خودکش دھماکہ بدترین دہشتگردی ہے۔اس اندوہناک واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔خیبر پختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال اور دہشتگردی کے حالیہ واقعات انتہائی تشویشناک ہیں۔ اللہ تعالی زخمیوں کو جلد صحت، شہداء کے درجات بلند اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

account_circle
Hamza Shahbaz Sharif(@HamzaSS) 's Twitter Profile Photo

عمران نیازی پاکستان کو سیاسی ومعاشی عدم استحکام سے دوچار کرنےکے مشن پر ہے۔اداروں پر جھوٹے الزامات لگا کر اپنی نااہلیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی۔ہر چال کا سیاسی و قانونی جواب دیا جائے گا۔ہم الیکشن کے لئےہر دم تیار لیکن ایک شخص کی تسکینِ انا کے لئے اٹھائے قدم کا راستہ روکا جائے گا

account_circle
Hamza Shahbaz Sharif(@HamzaSS) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں چکی آٹے کی قیمت لوگوں کی قوت خرید سے باہر ہو گئی ہے۔ حکومت غائب اور من مانی قیمتوں پر آٹا فروخت کیا جا رہا ہے۔ سستا آٹا اسکیم کو پنجاب میں ٹھپ کر دیا گیا۔ سیاسی میدان میں مقابلہ ہوتا رہے گا پہلے آپ اپنی بنیادی ذمہ داریاں پوری کریں اور غریب آدمی کو فوری ریلیف فراہم کریں

account_circle
Hamza Shahbaz Sharif(@HamzaSS) 's Twitter Profile Photo

ہم اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں جس نے ایک بار پھر سرخرو کیا۔ڈیلی میل کی وزیراعظم شہباز شریف سے معافی کردار کشی کرنے والوں کے لئے باعث عبرت ہے۔عمران نیازی اور اس کی جماعت نے جھوٹی خبر میں سہولت کاری کی۔وزیراعظم کو اللہ نے برطانوی کرائم ایجنسی کی تحقیقات میں بھی سرخرو کیا تھا۔

account_circle
Hamza Shahbaz Sharif(@HamzaSS) 's Twitter Profile Photo

عمران نیازی کا ایک ایک بیانیہ جھوٹا اور انتشار /فساد کا ہر منصوبہ بری طرح ناکام ہوا۔جھرلو کے ذریعے اسمبلی کی حاصل کردہ نشستوں سے استعفوں کی دھمکی بلیک میلنگ کی آخری کوشش ہے۔عمران کی تقریر اعتراف شکست تھی ایک سیاسی بازی گر اپنی بچی کھچی ساکھ بچانے کی آخری کوشش کر رہا ہے۔

account_circle
Hamza Shahbaz Sharif(@HamzaSS) 's Twitter Profile Photo

موت العالِم موت العالَم
مفتی رفیع عثمانی صاحب کے انتقال سے پاکستان اور عالم اسلام ایک جید عالم سے محروم ہو گیا ہے۔ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین

account_circle
Hamza Shahbaz Sharif(@HamzaSS) 's Twitter Profile Photo

عمران نیازی نے فرنٹ پرسن فرح گوگی کے ذریعے سعودی عرب سے ملنے والی 1.5 ارب سے زائد مالیت کی گھڑی بیچی۔اس بہتی گنگا میں عمران، فرح گوگی اور شہزاد اکبر نے ہاتھ دھوئے۔فرنٹ پرسن فرح گوگی کے کیسز بھی ختم۔ وزیراعظم کے عہدے پر مسلط ہو کر ایسی رکیک حرکتیں عمران نیازی ہی کر سکتا ہے۔

account_circle
Hamza Shahbaz Sharif(@HamzaSS) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں رواں برس تقریباً 16 ہزار سے زائد ڈینگی کے کیسز رپورٹ جبکہ 25 سے زائد اموات ہو چکی ہیں۔ پنجاب حکومت کی عدم توجہی کی وجہ سے عوام کی جان خطرات سے دوچار ہے۔ ڈینگی کے تدارک کے لئے مؤثر اقدامات نہ ہونا مجرمانہ غفلت ہے۔ پنجاب حکومت عمران نیازی کی چاکری میں مشغول ہے۔

account_circle
Hamza Shahbaz Sharif(@HamzaSS) 's Twitter Profile Photo

ایک ڈیڑھ درجن تحریک انصاف کے کارکنان نے صوبائی حکومت کی سہولت کاری سے موٹر ویز کو مختلف مقامات پر بند کیا ہوا ہے۔ عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے کئی ایمبولینسز اور مریض بھی راستے میں پریشان ہورہے ہیں۔ عمران خان عوام میں انتشار اور پاکستان میں فتنہ انگیزی چاہتا ہے۔

account_circle