Kamran Bukhari (PML-N)
@kamaranbukhari
District President (YMT) PML-N
(A proud Patwari)
ID:3161042377
https://premium.chat/Kbukhari/307193 17-04-2015 12:25:48
59,7K Tweets
1,8K Followers
4,9K Following
خاور گھمن نامی اینکر اور چوہدری غلام حسین نامی تجزیہ کار کی دہائیاں چیخ چیخ کر بتا رہی ہیں کہ مسلم لیگ ن کا ضمنی انتخابات جیتنا ان کیلئے ناقابل برداشت ہے،
Hassan Ayub Khan 👏👏
ملکی تاریخ میں پہلی بار ہوا کہ جو وعدے حلف اٹھاتے ساتھ کئے گئے وہ پہلے 100 دن میں نہیں بلکہ 60 دن میں مکمل ہو رہے ہیں۔ مخالفین ضرور مخالفت کریں مگر Maryam Nawaz Sharif کو داد تو بنتی ہے۔
عمران خان اور ان کی جماعت تحریک انصاف کا پاکستان کے خلاف بیانیہ، نریندر مودی کے پاکستان دشمن بیانیہ سے زیادہ خطرناک ہے ۔
Syed Talat Hussain
مسلم لیگ ن کے قائد Nawaz Sharif کی طبیعت نیب حراست میں زہر دینے کی وجہ سے خراب ہوئی ان کا علاج لندن کے چار مختلف ہاسپٹلز میں سات بڑے ماہر ڈاکٹرز کی زیر نگرانی ہوا ان کا کینسر کی تشخیص کیلئے مشہور سینٹ گائیز مخصوص ٹیسٹ PET Scan بھی ہوا پاکستانی صحافی اس موقع پر کوریج کیلئے
یاد تو ہوگا جب خان سیلکٹڈ گھے اور اس پورے cult کی رعونت آسمانوں سے باتیں کررہی تھی
کیسے PTI کے سینیر لیڈران کلثوم نواز بی بی کی بیماری کو ڈھونگ کہتے تھے، ان کے ہسپتال کمرے مین sneak-in کر کے ان کے ریکارڈز لیک کرنے کی کوشش کرتے پکڑے جاتے تھے #یاد_تو_ہوگا