Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profileg
Rashid Nasrullah

@RashidNasrulah

All the ills of Democracy can be cured by more Democracy

ID:1088595185037135872

calendar_today25-01-2019 00:31:32

20,2K Tweets

344,7K Followers

24,9K Following

Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

بھائی عتیق مرحوم کے بچوں کو اپنی عید کی خوشیوں میں ضرور یاد رکھئے گا۔

بھائی عتیق مرحوم کے بچوں کو اپنی عید کی خوشیوں میں ضرور یاد رکھئے گا۔
account_circle
Mian Javed Latif(@Mian_JavedLatif) 's Twitter Profile Photo

قائد میاں محمد نواز شریف سے ملاقات میں پاکستان کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی میاں نوازشریف نے ملکی معیشت کو مضبوط اور مستحکم کرنے اور عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرکے مشکلات میں کمی لانے کیلئے اقدامات کو ناگزیر قرار دیا۔

قائد میاں محمد نواز شریف سے ملاقات میں پاکستان کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی میاں نوازشریف نے ملکی معیشت کو مضبوط اور مستحکم کرنے اور عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرکے مشکلات میں کمی لانے کیلئے اقدامات کو ناگزیر قرار دیا۔
account_circle
Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

اپنی خوشیوں کیلئے نہیں، مزہ دوسروں کی خوشیوں کیلئے جینے میں ہے۔

account_circle
Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

نوجوان وزیر تعلیم Rana Sikandar Hayat پنجاب کے بچوں کی تعلیم کے حوالے سے وہ کام کر جائے گا جو ایک خواب تھے۔

account_circle
Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

اپنے ایک دن کے خرچ میں کمی لا کر ان بزرگوں سے سب خرید لیا کریں۔ دل کو بہت سکون ملے گا۔

account_circle
Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

کیسے کیسے محبت کرنے والے ساتھی ہیں!!
مجھ جیسے ایک عام کارکن کیلئے ایسے جملے اور عزت ہی کل اثاثہ ہیں۔ 🙏🏼

account_circle
Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم محمد شہباز شریف وفد کے ہمراہ تین روزہ دورہ پر سعودی عرب پہنچ گئے

وزیراعظم کمرشل فلائیٹ کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہوئے ہیں

وزیراعظم شہباز شریف دوران پرواز مسافروں سے گھل مل گئے

account_circle
Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

تین قطروں پر بیٹھ کر روتا ہے یہ مرشد
تم لاکھ کہو گھوڑا، کھوتا ہے یہ مرشد
مشہوری اتنی اچھی، ہارپک کی کمپنی نہ کر سکی
بتایا پیرنی نے گند کیلئے ہوتا ہے یہ مرشد

account_circle
Mian Abbas Pmln(@MianAbbasPmln1) 's Twitter Profile Photo

قائد محترم میاں محمد نواز شریف صاحب کے ساتھ جاتی امرا رمضان المبارک کے اخری جمعۃ المبارک کی نماز کی ادائیگی کے موقع پر پیار بھری ملاقات قائد محترم نے کندھے پر ہاتھ رکھ کر مشکل وقت میں وفاداری نبھانے پر شاباش دی❣️

account_circle