Nawaz Sharif(@NawazSharifMNS) 's Twitter Profileg
Nawaz Sharif

@NawazSharifMNS

Former Prime Minister of Pakistan▪️Quaid Pakistan Muslim League (Nawaz)

ID:1304144493172658176

linkhttps://pmln.org calendar_today10-09-2020 19:47:56

181 Tweets

1,1M Followers

0 Following

Nawaz Sharif(@NawazSharifMNS) 's Twitter Profile Photo

راجہ وقار ممتاز صاحب کی ناگہانی وفات پر دِلی افسوس ہوا۔ وہ مسلم لیگ ن کے بہت باوفا اور بااعتماد رُکن تھے۔ میں دُکھ کی اِس گھڑی میں انکے خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالٰی انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر و ہمت سے  یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا…

account_circle
Nawaz Sharif(@NawazSharifMNS) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز صاحب کی وفات سے دِل بہت رنجیدہ ہے۔ مرحوم، تحریکِ پاکستان کے سرگرم کارکن اور قوم کا اثاثہ تھے۔ وہ روزِ اوّل سے مسلم لیگ کے ساتھ منسلک رہے۔ وہ مسلم لیگ کے بہت باوفا اور بااعتماد رُکن تھے۔ زندگی کے بیشتر حصے اور قومی ذمہ داریوں میں اُن کا ساتھ رہا۔ دُکھ کی…

account_circle
Nawaz Sharif(@NawazSharifMNS) 's Twitter Profile Photo

مولانا طارق جمیل صاحب کے نوجوان صاحبزادے کی وفات سے دل بہت رنجیدہ ہے۔ بلاشبہ اولاد اللہ تعالٰی کی نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت ہے۔ میں دُکھ کی اس گھڑی میں اُن کے خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالٰی مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔…

account_circle
Nawaz Sharif(@NawazSharifMNS) 's Twitter Profile Photo

21 اکتوبر کو تاریخی استقبال اور مینار پاکستان پر ایک ناقابل فراموش اجتماع منعقد کرنے پر عوام، خاص طور پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنماؤں اور ملک بھرسے تشریف لانے والے نوجوانوں، خواتین سمیت تمام محترم کارکنوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آپ کی محبت، محنت اور خلوص میرا قیمتی…

account_circle
Nawaz Sharif(@NawazSharifMNS) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی جارحیت محض فلسطین پر نہیں، پوری انسانیت پر حملہ ہے۔ بچوں، عورتوں سمیت ہزاروں معصوم شہریوں کی شہادت، انسانی ضمیر کیلئے بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔ دنیا کو جان لینا چاہیے فلسطین کے مسئلے کے مستقل حل کے بغیر پائیدار امن ہمیشہ خطرے میں رہے گا۔

پاکستان آج بھی، ہمیشہ کی طرح…

account_circle
Nawaz Sharif(@NawazSharifMNS) 's Twitter Profile Photo

طلال چوہدری کو توہین عدالت میں ناحق 5 سالہ نااہلی کی سزا ثابت قدمی سے کاٹنے پر مبارک باد دیتا ہوں۔ جھوٹے مقدمات، سزاؤں، نااہلیوں اور ہر طرح کے ظلم کو میں نے اور میرے ساتھیوں نے تو صبر و استقامت سے برداشت کر لیا مگر ناانصافی پر مبنی ان فیصلوں کی سزا پاکستان نے بھگتی۔ 

2017 کے…

account_circle
Nawaz Sharif(@NawazSharifMNS) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ میں جمیعت علماء اسلام (ف) کے ورکرز کنونشن میں دھماکہ قابلِ مذمت اور انتہائی افسوس ناک ہے۔ قیمتی جانوں کے نقصان پر دل شدید رنجیدہ ہے۔ اللّہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ وہ تمام لواحقین کو صبرِجمیل اور زخمیوں کو جلد از جلد مکمل صحت یابی عطا فرمائے۔ اس سانحہ پر اپنے بھائی سربراہ جے…

account_circle
Nawaz Sharif(@NawazSharifMNS) 's Twitter Profile Photo

یونان میں کشتی حادثہ بہت بڑا انسانی المیہ ہے۔ سینکڑوں انسانوں کی موت کا سبب بننے والے افراد، ایجنٹوں اور کمپنیوں کا کڑا محاسبہ کرنے کیلئے حکومت کو ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے۔ میتوں کو جلد از جلد پاکستان لانے کے فوری انتظامات کئے جائیں۔ اللہ تعالٰی مرحومین کی مغفرت فرمائے اور اُن کے…

account_circle
Nawaz Sharif(@NawazSharifMNS) 's Twitter Profile Photo

Heartfelt congratulations to my brother President Recep Tayyip Erdogan (Recep Tayyip Erdoğan) on his re-election as President of the Republic of Türkiye. His historic victory reflects the continued trust and confidence reposed by the people of Türkiye in his leadership. I am confident…

account_circle
Nawaz Sharif(@NawazSharifMNS) 's Twitter Profile Photo

بات چیت صرف سیاست دانوں سے کی جاتی ہے۔
شہدا کی یادگاروں کو جلانے والے، ملک کو آگ لگانے والے دہشت گردوں اور تخریب کاروں کے گروہ سے کسی قسم کی کوئی بات چیت نہیں ہو گی۔

account_circle
Nawaz Sharif(@NawazSharifMNS) 's Twitter Profile Photo

عدلیہ نے نظریہ ضرورت ایجاد کیا
 ڈکٹیٹروں کو خوش آمدید کہا
 آمریت کو قانونی جواز فراہم کیا
 لاڈلے کو صادق و امین کا سرٹیفکیٹ دیا
 جبکہ منتخب وزیراعظموں کو پھانسی دی
 جھوٹے مقدموں میں جیلوں میں ڈالا 
بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر تاحیات نااہل کیا
اور اب بینچ فکسنگ کر کے آئین کو…

account_circle
Nawaz Sharif(@NawazSharifMNS) 's Twitter Profile Photo

بیٹے سے چند ہزار درہم تنخواہ نہ لینے پر مجھے نا اہل کروا کر جیل پھینک دیا گیا اور دوسری طرف ایک ثابت شدہ کرپٹ کو صادق اور امین بنا کر اللہ کے آخری رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مقام کی توہین کی گئی۔
ہمیں سزا سنانے والے، 60 ارب لوٹنے والے کا استقبال کرتے ہیں۔
کون کرے گا ایسے…

account_circle
Nawaz Sharif(@NawazSharifMNS) 's Twitter Profile Photo

یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں، یہ ہے پاکستان کی تباہی کی اصل سازش 

منتخب وزیر اعظم کے خلاف سازش رچانے، وزارت عظمیٰ سے ہٹانے اور سزا دینے میں ثاقب نثار اور انکا بینچ، نیب کورٹ کے جج محمد بشیر،جنرل باجوہ اور فیض حمید ملوث ہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان ہر چھوٹی سے چھوٹی بات کا Suo Moto  نوٹس…

account_circle
Nawaz Sharif(@NawazSharifMNS) 's Twitter Profile Photo

عدالتیں قوموں کو بحرانوں سے نکالتی نہ کہ بحرانوں میں دھکیلتی ہیں۔چیف جسٹس نے نہ جانے کونسا اختیار استعمال کر کے اکثریتی فیصلے پر اقلیتی رائے مسلط کردی۔اپنے منصب اور آئین کی توہین کرتے ہوئے PTI کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے والا چیف جسٹس مزید تباہی کرنے کے بجائے فی الفور مستعفی ہو جائے۔

account_circle
Nawaz Sharif(@NawazSharifMNS) 's Twitter Profile Photo

گرفتاری کے خوف سے عمران خان جو سرکس لگائے بیٹھا ہے، اُسکی جگہ اگر رتّی بھر بہادری اور غیرت رکھنے والا شخص ہوتا تو شرم سے ڈوب مرتا۔ بزدلی اور بے غیرتی کا دھبہ لگوانے کی بجائے سیاست چھوڑ دیتا۔ 

 اکبر نے سنا ہے اہلِ غیرت سے یہی 
      جینا  ذلت سے ہو  تو مرنا  اچھا

account_circle