میٹھا بول(@JuGno_Bloch) 's Twitter Profileg
میٹھا بول

@JuGno_Bloch

ID:1453427124690464775

calendar_today27-10-2021 18:23:39

16,9K Tweets

38,7K Followers

1,2K Following

میٹھا بول(@JuGno_Bloch) 's Twitter Profile Photo

ایک جج کی ججمنٹ اور آرڈرز بتاتے ہیں کہ کتنی مداخلت ہورہی ہے۔ اپنی مرضی ٹھونسنا بھی مداخلت ہے سپریم کورٹ خود مانیٹرنگ جج لگائے یا ایجنسیز کی جے آئی ٹی بنائے تو یہ سارا عمل عدلیہ کو Undermine کرنا ہے:چیف جسٹس فائز عیسی

account_circle
میٹھا بول(@JuGno_Bloch) 's Twitter Profile Photo

میرے پیارے کسان سن جب ڈی چوک پر مجرا ہوا تھا اس وقت
ڈے اے پی 2200 اور یوریا 1400 کی تھی، آپ کی خوشیوں کا قاتل قیدی نمبر 804 ھے ۔

دوسری بات جب گندم کی امدادی قیمت 2200 سے 3900 روپے مقرر ہوئی، مارکیٹ میں 5300 میں بکی، تب مزدور، غریب کی چیخیں کسی نے سنی تھی ؟؟

account_circle
میٹھا بول(@JuGno_Bloch) 's Twitter Profile Photo

انسانی تاریخ میں پہلی دفعہ الیکشن کے ذریعہ مارشل لاء 2018 میں لگایا گیا، اس میں سہولت کاری کا کردار جوڈیشری نے ادا کیا ۔

جدید مطالعہ پاکستان 🙏

account_circle
میٹھا بول(@JuGno_Bloch) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخواہ مثالی صوبے کے حالات۔
جو سیشن جج اغوا ھوئے تھے ان کو حکومت کے پی نے پانچ کروڑ تاوان دیکر رھا کروایا ھے۔
یہ کارکردگی ھے اس حکومت کی۔ اعزاز سید

account_circle
میٹھا بول(@JuGno_Bloch) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں آپ صرف سیاستدانوں سے سوال کر سکتے ہیں سیاستدانوں سے رسیدیں مانگ سکتے ہیں سزا نا بھی بنتی ہو تو سزائیں بھی دے سکتے ہیں ۔
وہی کچھ طاقتور یعنی جرنیلوں ججوں پر ثابت ھو جائے تو نا کوئی سوال ھوتا ھے اور نا کوئی سزائیں

account_circle
میٹھا بول(@JuGno_Bloch) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہبازشریف کا آئی IMF آخری مالیاتی قسط کے آج جاری ہونے پر اظہار اطمینان

آئی ایم ایف کی 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط ملنے سے پاکستان میں مزید معاشی استحکام آئے گا،
2016 میں نوازشریف نے IMF پروگرام مکمل کیا تھا، یہ ایس بی اے دوسر ا پروگرام ہے جو مکمل ہورہا ہے : وزیراعظم

16…

وزیراعظم شہبازشریف کا آئی IMF آخری مالیاتی قسط کے آج جاری ہونے پر اظہار اطمینان آئی ایم ایف کی 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط ملنے سے پاکستان میں مزید معاشی استحکام آئے گا، 2016 میں نوازشریف نے IMF پروگرام مکمل کیا تھا، یہ ایس بی اے دوسر ا پروگرام ہے جو مکمل ہورہا ہے : وزیراعظم 16…
account_circle
میٹھا بول(@JuGno_Bloch) 's Twitter Profile Photo

گرین کارڈ ہولڈر بابر ستار کا کیس اتنا سیدھا سادہ نہیں جتنا پریس ریلیز میں بتاکر جان چھڑالی مرتضی سولنگی صاحب کی ایک ٹوئٹ بابرستار کی پوری ہریس ریلیز پر بھاری ثابت ہے،

account_circle
میٹھا بول(@JuGno_Bloch) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ اس وقت پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹریٹ کا کردار ادا کر رہا ہے..... 🚨

account_circle
میٹھا بول(@JuGno_Bloch) 's Twitter Profile Photo

دیکھئیے عمران ریاض عرف تتھے حامد میر کو کیسے ایک ٹاؤٹ اور اسٹیبلشمنٹ کے بوٹ چاٹنے والا صحافی کہا کرتے تھے ۔

account_circle
میٹھا بول(@JuGno_Bloch) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے، دنیا کا اعتماد بحال ہونا شروع ہوگیا، اس میں شہبازشریف صاحب کی انتھک محنت بھی شامل ہے✌️

الحمداللہ پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے، دنیا کا اعتماد بحال ہونا شروع ہوگیا، اس میں شہبازشریف صاحب کی انتھک محنت بھی شامل ہے✌️
account_circle
میٹھا بول(@JuGno_Bloch) 's Twitter Profile Photo

🚨 اہم ملاقات🚨
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ریاض میں ولی عہد و وزیرِ اعظم سعودیہ عرب شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ اہم ملاقات

🚨 اہم ملاقات🚨 وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ریاض میں ولی عہد و وزیرِ اعظم سعودیہ عرب شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ اہم ملاقات
account_circle
میٹھا بول(@JuGno_Bloch) 's Twitter Profile Photo

میرے بھائیو یہ کسان تب استعمال ہوا تھا جب یوریا 1270 روپے تھی ڈی اے پی 2400 تھی ڈیزل 90 روپے بجلی یونٹ 8 روپے تک تھا، کمرشل اور ٹھیکہ آج سے چار گنا کم تھا پھر انکو بھی تبدیلی والا کیڑا آیا اور دوسری بات کسان کبھی اس بات پر چیخا کہ ٹھیکہ تین لاکھ کیوں ہوا ہے، کسان تب کیوں نہیں…

account_circle
میٹھا بول(@JuGno_Bloch) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم سے سعودی عرب کے وزراء برائے توانائی ،اقتصادیات و منصوبہ بندی و ماحولیات و پانی و زراعت کی ملاقات

وزیراعظم سے سعودی عرب کے وزراء برائے توانائی ،اقتصادیات و منصوبہ بندی و ماحولیات و پانی و زراعت کی ملاقات
account_circle
میٹھا بول(@JuGno_Bloch) 's Twitter Profile Photo

شہباز سپیڈ جس کی محنت اور لگن کی تعریفیں پوری دنیا کرتی ہے ۔
اگر تو اس بندے کو پانچ سال کام کرنے دیا گیا تو یہ پاکستان کی تقدیر سنوار دے گا، اور پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں لا کھڑا کرے گا، بس شرط یہ ہے کہ درمیان میں تجربے والا کیڑا نا جاگے ۔

شہباز سپیڈ جس کی محنت اور لگن کی تعریفیں پوری دنیا کرتی ہے ۔ اگر تو اس بندے کو پانچ سال کام کرنے دیا گیا تو یہ پاکستان کی تقدیر سنوار دے گا، اور پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں لا کھڑا کرے گا، بس شرط یہ ہے کہ درمیان میں تجربے والا کیڑا نا جاگے ۔
account_circle
میٹھا بول(@JuGno_Bloch) 's Twitter Profile Photo

آج کا سوال
وہ کون سا نالائق شاگرد تھا جسکے ساتھ پورا امتحانی عملہ ملا ہوا تھا لیکن پھر بھی مُسلسل 4 سال فیل ہوتا رہا ؟

ٹھیک جوب دینے والے کو 500 کا ایزی لوڈ کیا جائے گا ۔

account_circle
میٹھا بول(@JuGno_Bloch) 's Twitter Profile Photo

بے شرمی کی انتہا دیکھیں کہ آج جج بابر ستار نے پیمرا اور PTA کا کیس جس میں انہوں نے بابر ستار پر اعتراض اٹھایا، خود ہی سنا اور اپنے حق میں فیصلہ بھی سنا دیا،

مطلب مجرم بھی خود، منصف بھی خود اور کامیاب بھی خود ۔
ایسے نہیں ملتا 139 نمبر

account_circle
میٹھا بول(@JuGno_Bloch) 's Twitter Profile Photo

حکومت آٹا سستا کر رہی ھے
عدالت اسٹے دے کر مہنگی روٹی کر رہی ھے،
بیس پچیس لاکھ تنخواہیں بجلی گاڑی پٹرول پانی گیس رہائش ٹیلیفون فری ھو تو فیصلہ یہی بنتا ہے

account_circle
میٹھا بول(@JuGno_Bloch) 's Twitter Profile Photo

صابر شاکر صاحب
یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ اڈیالہ جیل میں پڑے خان صاحب کو بھی اسی گوشت میں بنی کڑھئیاں کھلائی جارہی ہیں، اس لئے خان صاحب پہلے سے زیادہ سمارٹ ہو گئے ہیں ۔😭

account_circle
میٹھا بول(@JuGno_Bloch) 's Twitter Profile Photo

ان سے ملئے یہ ہیں ملک ریاض کے پالتو تارا اور ستارا،
ان بھائیوں کا، دھندا ہے صرف جھوٹ بولنا اور ڈالرز کمانا،

ان سے ملئے یہ ہیں ملک ریاض کے پالتو تارا اور ستارا، ان بھائیوں کا، دھندا ہے صرف جھوٹ بولنا اور ڈالرز کمانا،
account_circle
میٹھا بول(@JuGno_Bloch) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا سیاہ دور ختم ہونے کے بعد آج ہر طرف مثبت خبریں سننے کو مل رہی ہیں چاہے وہ پاکستانی معیشت کے بارے ہوں یا پٹرولیم مصنوعات کے الحمداللہ پاکستان درست سمت نکل پڑا ہے آنے والا وقت بہتر سے بہتر ہوگا ۔