jutt(@jutt_MYW) 's Twitter Profileg
jutt

@jutt_MYW

ID:1773044943252058112

calendar_today27-03-2024 17:51:11

2,0K Tweets

168 Followers

179 Following

Shaista Awan(@shaistaawan) 's Twitter Profile Photo

واہ ۔۔۔واہ۔۔۔ خوبصورت 😍😍😍
دل کا قرار ❤ ❤
کیا ایڈیٹ کیا ہے ۔۔اعلی 👏 👏 😍😍

account_circle
Tahir Mughal Pmln(@Tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

ماں میں نہ آیا تو میری وردی تو آئے گی ۔۔۔
شہید کی اس بہادر ماں جیسی ماں آج تک نہ دیکھی نہ سنی ہوگی ۔۔۔

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

یہ دیکھیں فالز فلیگ ہو رہا ہے 🚨🚨

ساتھ ساری تحریک انصاف کی قیادت کھڑی ہے۔

ان لوگوں نے معصوم بچوں کی زندگیاں تباہ کیں، لوگوں کے گھر اجاڑ دئے۔

یہ لیڈر نہیں بلکہ پاکستان کی نسلوں کے مجرم ہیں۔

اتنے منافق اور جھوٹے کہ بعد میں اپنے ان بیانات سے بھی مکر جاتے ہیں

account_circle
Dr Irfan Ashraf(@irfanashraf36) 's Twitter Profile Photo

ایک سیاسی جماعت کا سربراہ Imran Khan اپنے کلٹ Cult کا فائدہ اٹھا کر شیخ مجیب بن چکا تھا ۔ ملک انتشار کے دہانے پر تھا 25 کروڑ عوام کا ملک افراتفری اور انارکی کے قریب تھا۔ عمران خان نے سفارتی سطح پر ملک کو تنہا کر دیا تھا , نو مئی کو ملک میں مسلح بغاوت کے بعد PTI مکتی…

ایک سیاسی جماعت کا سربراہ @ImranKhanPTI اپنے کلٹ Cult کا فائدہ اٹھا کر شیخ مجیب بن چکا تھا ۔ ملک انتشار کے دہانے پر تھا 25 کروڑ عوام کا ملک افراتفری اور انارکی کے قریب تھا۔ عمران خان نے سفارتی سطح پر ملک کو تنہا کر دیا تھا , نو مئی کو ملک میں مسلح بغاوت کے بعد @PTIofficial مکتی…
account_circle
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

پارٹی رہنماؤں سے ملاقات میں عمران خان کی شیر افضل مروت کو پارٹی کی سیاسی اور کور کمیٹی سے نکالنے کی ہدایت،شوکاز نوٹس جاری کرنے کا حکم بھی دیدیا۔ احتجاجاََتحریک انصاف کے مزیددورہنماؤں کی سیاسی اورکور کمیٹی چھوڑنے کی خبریں، تفصیلات جانیے حیدر شیرازی سے

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

برین واشنگ کیا ہوتی ہے؟ 🚨🚨

اس نوجوان کی پہلے اور بعد میں بات چیت سنیں۔ یہ تحریک انصاف کا سب سے ایکٹو کارکن رہا۔

آج یہ گروہ بیشرمی اور ڈھٹائی سے جھوٹ بولتا ہے کہ یہ ہمارے لوگ ہی نہیں ہیں۔

اسی لئے انکو کہا جاتا ہے۔

account_circle
عمران خان(@lmrankhanISP1) 's Twitter Profile Photo

بالا حصار فورٹ پشاور میں عوام نے ڈیوٹی پر موجود فوجیوں پر گل پاشی کی، ہار پہنائے اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے🇵🇰

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

سیالکوٹ نے 9 مئی کو دل جیت لئے ❤️❤️

بلاشبہ یہ 9 مئی کی سب سے بڑی ریلی ہے۔

مجھے اپنے شہر پر فخر ہے۔ ہم اپنے شہدا کا احترام جانتے ہیں۔

اسی لئے سیالکوٹ نے کبھی شخصیت پرستو کو ووٹ نہیں دیا

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

آپ سوچیں ان کے ذہن میں پاکستان اور اس کی عظمت کی ان نشانیوں بارے اتنی نفرت کس نے بھری تھی ؟
یہ انڈیا کے خلاف عالمی اعزاز جیتنے والے طیارے کے نشان سے ان کو اتنی نفرت کیوں تھی ؟
اور ریاست آج تک ان کو سزا کیوں نا دے سکی ؟

account_circle
Bepeer(@Bepeer999) 's Twitter Profile Photo

9مئی انشاءاللہ یوتھیوں کے علاؤہ پورا پاکستان پاک فوج کے ساتھ ھے
پاک فوج زندہ باد
پاکستان زندہ باد

9مئی انشاءاللہ یوتھیوں کے علاؤہ پورا پاکستان پاک فوج کے ساتھ ھے پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد
account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

ایک سے بڑھ کر ایک بونگا تحریک انصاف میں ملے گا 🚨🚨

اگر جنرل باجوہ اسرائیل تسلیم نا کرنے کی وجہ سے عمران خان کے مخالف ہوئے تو پھر PDM حکومت نے اسرائیل کو تسلیم کیوں نا کیا؟

اسرائیل تسلیم نا کرنے پر جنرل باجوہ نے PDM حکومت کو کیوں فارغ نہیں کیا؟

یہ سب ملکر بونگیاں سوچتے ہیں

account_circle
I love pak ISI🇵🇰(@MuhammadKhalilw) 's Twitter Profile Photo

آج کے دن لنگڑے شیطان کو وہیل چیئر سے اٹھا کر ایک منٹ میں سیدھا کرنے پر ان جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں
🫡🫡

account_circle
Ali Ahmad Rajput(@AliahmadRajput) 's Twitter Profile Photo

کیا وجہ ہے کہہ آپ سب سے یہ مٹھی بھر کتے
کنٹرول نہیں ہورہے
ان ڈاکوؤں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف ضرب نجات آپریشن شروع کریں
کہ آئیندہ انکی نسلیں بھی ایسے جرائم کا سوچیں بھی نا

DG ISPR DG Rangers Sindh
Government of Pakistan AsifAliZardari

account_circle