Shaista Awan (@shaistaawan) 's Twitter Profile
Shaista Awan

@shaistaawan

شیر کا نشان 🐅روشن پاکستان🇵🇰
ن لیگ رگ و جان میں دوڑتی ھے۔
proud PML N Lover ❤
Pakistan Zindabaad 🇵🇰

نواز شریف کی شیرنی اور مریم نواز کی دیوانی 😎🐅🐅

ID: 970065680

calendar_today25-11-2012 13:45:33

50,50K Tweet

5,5K Followers

4,4K Following

رضوان کاشف رضی (@razi6588) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ ۔ چیف منسٹر ھاؤس سے بچے کے علاج کے لیے سپیشل میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا نوٹیفکیشن جاری ۔ شکریہ میڈم چیف منسٹر پنجاب مریم نواز صاحبہ۔🙏🏻🙏🏻 Maryam Nawaz Sharif

الحمداللہ ۔ چیف منسٹر ھاؤس سے بچے کے علاج کے لیے سپیشل میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا نوٹیفکیشن جاری ۔
شکریہ میڈم چیف منسٹر پنجاب مریم نواز صاحبہ۔🙏🏻🙏🏻
<a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a>
Shehbaz Sharif (@cmshehbaz) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ، آج تحفظ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے معاملے پر پارلیمنٹ کی متفقہ تاریخی قرارداد کی منظوری کو پچاس سال مکمل ہوگئے ہیں جس میں پوری قوم کو مبارک پیش کرتے ہوئے اس تحریک کو پیش کرنے، منظور فرمانے، اسلام اور ہمارے ایمان کے اہم ترین موضوع پر ہر ابہام دور کرنے میں کردار

Najam Wali Khan (@najamwalikhan) 's Twitter Profile Photo

میرا پوری پی ٹی آئی PTI کو چیلنج ہے کہ وہ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم پر ایسی واضح، دوٹوک اور ایمان افروز پوسٹ اپنے بانی Imran Khan کی پروفائل سے کروا کے دکھائے۔

Najam Wali Khan (@najamwalikhan) 's Twitter Profile Photo

Sadia Khan 🦋 PTI Imran Khan میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نام ہے ختمُ نبوت ہے تم نے مہر ثبت کر دی کہ تم شے طان ابلیس کی اولاد ہو

Najam Wali Khan (@najamwalikhan) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور ختم نبوت پر پوسٹ ۔۔ پی ٹی آئی اکاونٹ چیک کریں کہاں سے چل رہا ہے

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور ختم نبوت پر پوسٹ ۔۔ پی ٹی آئی اکاونٹ چیک کریں کہاں سے چل رہا ہے
Shaista Awan (@shaistaawan) 's Twitter Profile Photo

میری طرف سے بھی یہی پڑھا جائے۔کیونکہ رپلائی نہ کرنے پر پھر لوگ برا منا جاتے ہیں۔ ایک بات اورکہ نہ تو میں کسی کے گروپ میں ہوں اور نہ ہی مجھے کسی کی بھی اگلی یا پچھلی دوستی دشمنی کا کچھ علم ہےٹوئیٹر پر بس ن لیگ کی سپورٹ میں آئی ہوں اور زیادہ تر اسی کے متعلق ٹویٹ کرتی ہوں شکریہ🙏😊

Jarzee 🇵🇰 جارزی (@jarzee1980) 's Twitter Profile Photo

اتوار مؤرخہ 8 ستمبر 2024، کو سنگجانی مویشی منڈی میں صدقے اور عقیقے کے لیے بکرے بکریاں گائے سستے داموں حاصل کریں۔ فی جانور ریٹ = 5000۔ نیز ہر جانور خریدنے پر نمائشی پٹی اور چھن چھن کڑے فری۔ پورے ملک سے بیوپاری اپنے اپنے ڈنگر لا رہے ہیں۔ اس سے بہتر موقع پھر نہیں ملے گا

҉ Col Asim Bukhari 🆇 Tm (@1s_107) 's Twitter Profile Photo

بال بکھرے ہوئے مایوس چہرہ اداس جسم سوچ گم سوم عبرت کا مجسمہ عمران خان نیازی 🦾 Exclusive Pic 😝

بال بکھرے ہوئے مایوس چہرہ 
اداس جسم سوچ گم سوم 
عبرت کا مجسمہ 
عمران خان نیازی 
🦾
Exclusive Pic 😝
Zaman 🦂 (@zamanchaudhry9) 's Twitter Profile Photo

Hammad Hassan Attaullah Tarar حماد صاحب میں تو آپ کے ساتھی صحافیوں سے بھی پوچھ پوچھ تھک کیا ہوں آپ ہی جواب لیں دیں کسی دن سوشل میڈیا شو میں ساتھیوں سے کہ ہے کوئی سزا جزا کا نظام آپ کی برادری میں؟کوئی لائسنس کینسل کوئی بین کوئی سچ جھوٹ کی پرکھ کوئی ڈگری کوئی ضابطہ اخلاق جیسے سب اداروں میں

Amjad (@iqamjadid) 's Twitter Profile Photo

لاہور انیس سو دس میں جب ننگے سر گھومنے پھرنے کا رواج نہیں تھا😌😌

لاہور انیس سو دس میں جب ننگے سر گھومنے پھرنے کا رواج نہیں تھا😌😌
M_مقبول_M (@sheikhge8) 's Twitter Profile Photo

امریکا،یورپ،برطانیہ،اسرائیل،قادیان،شیطان سمیت ان کے سب چمچوں کو آج مولانا کی تقریر اور 50 سالہ گولڈن جوبلی بشکل یوم الفتح کی شدید تکلیف ھے۔ ہماری دعا ھے کہ آپ کی تکلیف مزید بڑھے۔آمین