M Arshad ch(@arshid_c) 's Twitter Profileg
M Arshad ch

@arshid_c

*مياں مُحمّد نوازشريف سے محبت توخون ميں شامل ہے اور خونی رشتے مرنے کے بعد بھی ختم نہيں ہوتے*

*PML-N District SAHIWAL officel Handle*

ID:909345038194397184

calendar_today17-09-2017 09:15:26

121,1K Tweets

6,1K Followers

6,0K Following

‏💥M ARSHID Ch💥(@CH_M_ARSHID) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

کوشش کیا کریں کہ خوبصورتی سے بولیں
ورنہ خاموش رہیں
اپنے لہجوں میں نرمی لانے کی کوشش کریں.

نرمی سے کی گئی بات اثر بھی رکھتی ہے لوگوں کے دل میں آپ کا مقام بھی بڑھاتی ہے.

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ کوشش کیا کریں کہ خوبصورتی سے بولیں ورنہ خاموش رہیں اپنے لہجوں میں نرمی لانے کی کوشش کریں. نرمی سے کی گئی بات اثر بھی رکھتی ہے لوگوں کے دل میں آپ کا مقام بھی بڑھاتی ہے. #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
account_circle
‏💥M ARSHID Ch💥(@CH_M_ARSHID) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد

اسلام علیکم اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
account_circle
‏💥M ARSHID Ch💥(@CH_M_ARSHID) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے ایک لیڈر نے کہا ہے کہ وہ فوجی قیادت سے براہ راست مزاکرات کرنا چاہتے ہیں۔شوق سے کریں لیکن جو سول سپرمیسی کا ڈرامہ رچایا ہوا ہے آزادی ،غلامی اس سے نکل جائیں۔آپکا ایک ہاتھ گریبان پر اور دوسرا ہاتھ پاؤں پر ہوتا ہے
شرم مگر تم کو نہیں آتی

account_circle
WASEEM Butt ♥️(@W_butt5) 's Twitter Profile Photo

ہر وقت کرتے رہو شکر ادا خدا کی نعمتوں کا وسیم،
کہ وقت ہی نہ بچے شکوے کا،شکایت کا،گلے کا،
♥️✨️الحمداللہ رب العالمین✨️♥️
♥️✨️♥️

ہر وقت کرتے رہو شکر ادا خدا کی نعمتوں کا وسیم، کہ وقت ہی نہ بچے شکوے کا،شکایت کا،گلے کا، ♥️✨️الحمداللہ رب العالمین✨️♥️ ♥️✨️♥️
account_circle
Faheem_GiLL(@Faheem__GiLL) 's Twitter Profile Photo

میرے یقین کے لیے اتنا کافی ہے کہ
دعا تقدیر کا لکھا رد کر سکتی ہے💥

میرے یقین کے لیے اتنا کافی ہے کہ دعا تقدیر کا لکھا رد کر سکتی ہے💥 #شب_بخیر
account_circle
Ghazi Butt(@GhaziButtPmln) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف اپنے والد اور چچا کے تقلید کرتے ہوئے پنجاب کے عوام کی خدمت میں مصروف ہے اور بلا شبہ یہ مسلم لیگ ن کا ہی وطیرہ ہے کہ وہ عوامی مفادات عوامی ترجیحات کو اہمیت دیتے ہیں خدمت اور کارکردگی کا دوسرا نام مسلم لیگ ن ہے!!
مریم نوازشریف سے ہی ممکن ہے پنجاب کی…

account_circle
Faheem_GiLL(@Faheem__GiLL) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ
کھلے جو آنکھ تو منتظر ہوں ہزاروں خوشیاں آپ کے لیے
دعا ہے رب سے کہ ایسی ہر صبح آپ کی تقدیر بن جائے

اسلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ کھلے جو آنکھ تو منتظر ہوں ہزاروں خوشیاں آپ کے لیے دعا ہے رب سے کہ ایسی ہر صبح آپ کی تقدیر بن جائے #صباح_الخير_والسعاده_للجميع
account_circle
‏💥M ARSHID Ch💥(@CH_M_ARSHID) 's Twitter Profile Photo

Qasim Nadeem has proved that he is rightly following the steps of his Father Malik Nadeem Kamran and serving the people of with full zeal and zest.
Also implementation the vision and tasks of Maryam Nawaz Sharif in true letter and spirit.

account_circle
Faheem_GiLL(@Faheem__GiLL) 's Twitter Profile Photo

💥اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ💥
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد💥
🤲👇

account_circle
‏💥M ARSHID Ch💥(@CH_M_ARSHID) 's Twitter Profile Photo

The organizational meeting of PMLN Punjab concluded with the unanimous passing of a resolution advocating for the appointment of Quaid Nawaz Sharif as the party president
The resolution further expresses unwavering confidence in Quaid Nawaz Sharif's leadership

The organizational meeting of PMLN Punjab concluded with the unanimous passing of a resolution advocating for the appointment of Quaid Nawaz Sharif as the party president The resolution further expresses unwavering confidence in Quaid Nawaz Sharif's leadership #میرا_صدر_نواز_شریف
account_circle
‏💥M ARSHID Ch💥(@CH_M_ARSHID) 's Twitter Profile Photo

بھوک بہت وزنی ہوتی ہے
اس کے نیچے انسان کی عزت نفس, علم، حکمت، عقل، فکر، دانائی، دانش اور حسن سب دب کر مر جاتے ہیں!
اللہ پاک ہم سب کے رزق حلال میں برکتیں عطا فرمائے آمین

بھوک بہت وزنی ہوتی ہے اس کے نیچے انسان کی عزت نفس, علم، حکمت، عقل، فکر، دانائی، دانش اور حسن سب دب کر مر جاتے ہیں! اللہ پاک ہم سب کے رزق حلال میں برکتیں عطا فرمائے آمین
account_circle
‏💥M ARSHID Ch💥(@CH_M_ARSHID) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
یاد رکھنا!

جب بھی ذرا سی طاقت ہاتھ آجائے تو
فیصلہ کرتے وقت دنیا کے
اس طاقتور بادشاہ کو ضرور یاد رکھیں

لہذا اپنی نسبت اللّٰہُ کے پسندیدہ بندوں کے ساتھ جوڑیں
دنیا کے ظالم ترین بادشاہ فرعون کی لاش

اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ یاد رکھنا! جب بھی ذرا سی طاقت ہاتھ آجائے تو فیصلہ کرتے وقت دنیا کے اس طاقتور بادشاہ کو ضرور یاد رکھیں لہذا اپنی نسبت اللّٰہُ کے پسندیدہ بندوں کے ساتھ جوڑیں دنیا کے ظالم ترین بادشاہ فرعون کی لاش
account_circle
‏💥M ARSHID Ch💥(@CH_M_ARSHID) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب روانگی سے قبل کسانوں کے لئے بڑا قدم
شہباز شریف کا کسانوں کی شکایات پر سخت نوٹس اور فوری کارروائی
وزیراعظم کا وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم, گندم خریداری کا 1.4 ملین میٹرک ٹن کا ہدف بڑھا کر 1.8 ملین میٹرک ٹن کردیا

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب روانگی سے قبل کسانوں کے لئے بڑا قدم شہباز شریف کا کسانوں کی شکایات پر سخت نوٹس اور فوری کارروائی وزیراعظم کا وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم, گندم خریداری کا 1.4 ملین میٹرک ٹن کا ہدف بڑھا کر 1.8 ملین میٹرک ٹن کردیا
account_circle
‏💥M ARSHID Ch💥(@CH_M_ARSHID) 's Twitter Profile Photo

وہ بھی کیا وقت تھا جب کپتان دوسروں کی پیٹ پر سوار ہو کر دوسروں کو ڈراتا تھا دھمکیاں لگاتا تھا کسی نے سچ ہی کہا وقت سدا ایک جیسا نہیں رہتا

account_circle