Azhar M Khan(@AzharMKhan3) 's Twitter Profileg
Azhar M Khan

@AzharMKhan3

Nothing can defend us but CONSTITUTIONAL SUPREMACY. RTs Not Endorsements.

ID:999235133050970118

calendar_today23-05-2018 10:26:35

55,5K Tweets

13,6K Followers

6,9K Following

Azhar M Khan(@AzharMKhan3) 's Twitter Profile Photo

آج لاہور سے اسلام آباد موٹر وے پر سفر کے دوران دو چیزیں دیکھیں؛
ایک تو فاسٹ لین میں بسوں کا روٹین میں گُھسنا اور دوسرا دو تین جگہ پر بھینسیں فینس کراس کرکے روڈ کے ساتھ ساتھ چل رہی تھیں۔ یہ دونوں کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہیں۔

National Highways & Motorway Police (NHMP)

account_circle
میاں عامر 🦁(@LegiMian) 's Twitter Profile Photo

حامد میر سب سے بڑا ٹاؤٹ
پہلے کہتا تھا میرا پروگرام باجوہ نے بند کروایا عمران خان کی کیا جرات ہے
اور جب اسٹیبلشمنٹ کے پاؤں چاٹ لئے تو کہتا یہ سب عمران خان نے کروایا تھا
او فٹے منہ تمہاری صحافت کے اوپر
کسی ایک بات پر تو کھڑے ہو جاؤ، عمران ریاض🤣
Hamid Mir حامد میر

account_circle
Azhar M Khan(@AzharMKhan3) 's Twitter Profile Photo

جسٹس بابر ستار کو زیادہ نقصان گرین کارڈ نے پہنچایا ہے یا اس اکاؤنٹ پر اُنکی تصویر نے؟

جسٹس بابر ستار کو زیادہ نقصان گرین کارڈ نے پہنچایا ہے یا اس اکاؤنٹ پر اُنکی تصویر نے؟
account_circle
Ch Sajaad Husein(@ch_sajaad) 's Twitter Profile Photo

کسانوں کے حالات واقعی خراب ہیں غریبوں کا مذاق اڑانے کی بجائے انکی مدد کرنی چاہیے
زراعت کے شعبے کو کامیاب کر کے پورے ملک کو ترقی کے راستے پر ڈالا جا سکتا ہے

account_circle
Azhar M Khan(@AzharMKhan3) 's Twitter Profile Photo

Judgments can be criticised, but running campaigns on SM against Judges, aimed at their character assassination is entirely a different thing.

account_circle
Azhar M Khan(@AzharMKhan3) 's Twitter Profile Photo

تمام سیاسی جماعتیں تنقید کرنے کے باوجود, دوہری شہریت کے قانون کو کبھی بھی ختم نہی کریں گے۔

account_circle
Asim Siddiqui(@asim7036188288) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے اندر کوئی پولیس افیسر فوجی ایم پی اے ایم این اے یا پھر کوئی جج یا چیف جسٹس اس کے پاس کسی دوسرے ملک کا مستقل رہائشی کارڈ یا پاسپورٹ ہے وہ قانونا غلط ہو یا نہ ہو لیکن اخلاقت ایک گری ہوئی حرکت ہے اپنی جاب سے ریزائن کرو اور دفع ہو جاؤ اس ملک میں جس ملک کی تم نے سٹیزن شپ لی

account_circle
Husain Haqqani(@husainhaqqani) 's Twitter Profile Photo

بعض لوگ اس غلط فہمی کا شکار رہتے ہیں کہ اُن کی رائے تو صرف اُن کی سوچ کا نتیجہ ہے مگر اُن سے مختلف رائے رکھنے والے کسی کی ادائیگی کی وجہ سے اُن سے مختلف رائے رکھتے ہیں۔ 😏
اگر دوسروں کی رائے کو بھی اُن کی سوچ کا نتیجہ سمجھا جائے نہ کہ اُن کی بدنیتی کا تو تبادلۂ خیال آسان ہوتا ہے

account_circle
Israr Ahmed Rajpoot(@ia_rajpoot) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز

حاجی صاحب لُٹ گئے۔۔۔۔۔

زیور محل مين صرافہ بازار راولپنڈی سے يہ دو عورتيں انگوٹھيوں کا ڈبہ چرا کر لے گی ہيں براۓ مہربانی اگر ان عورتوں کو کہيں بھی ديکھيں تو رابطہ کريں03361112221

account_circle
Mubashir Zaidi(@xadeejourno) 's Twitter Profile Photo

Agriculture sector showed growth of 6.8% in FY24 so far. Significant increase recorded in rice, cotton, maize, and wheat . The industrial sector recorded a contraction of 4%. Inflation in March declined to 20.7% from 23.1% in February

account_circle
Matee Dogra(@MateeDogra) 's Twitter Profile Photo

پچھلے پندرہ بیس سال میں پاکستان میں لوگوں نے لوٹ مار (extraction) کا نیا طریقہ نکالا ہے

اچھے سرکاری عہدے پر آؤ مال بناؤ،بیوی بچے فارن نیشنل بناؤ خود کوئی گرین کارڈ /PR کارڈ ٹائپ visa فری انتظام رکھو،باہر بزنس کھڑے کرو اور ریٹائرمنٹ کے وقت وہیں بھاگ جاؤ

اور یہ سب قانونی ہے 🤦

account_circle