𝒜م𝒾ℛ(@Nia_zi0) 's Twitter Profileg
𝒜م𝒾ℛ

@Nia_zi0

مُسڪَـرا دِیـؔتا ہــؔـوں جَــؔـب یــؔـِہ سَـؔوچــؔـتَا ہـــؔوں
ڪـہ
مَــؔنافــؔـقُوں ڪِـے سَـؔاتھ بھِـؔی مُخلِــؔـص رَہتـــؔـا ہـــؔوں مــؔیں

ID:1654173061883494415

linkhttp://insaf.pk calendar_today04-05-2023 17:16:25

3,3K تغريدات

1,5K متابعون

1,6K التالية

Follow People
Aمir(@Ni_azi0) 's Twitter Profile Photo

وہ تو پل بھر نہیں رہ پاتی تھی بغیر میرے -!!😔
تیسرے شخص تیرے ہنر کو سلام میرا ۔۔!!💔

𝒜م𝒾ℛ

وہ تو پل بھر نہیں رہ پاتی تھی بغیر میرے -!!😔 تیسرے شخص تیرے ہنر کو سلام میرا ۔۔!!💔 @Nia_zi0 #داستان_دل #قومى_زبان
account_circle
Aمir(@Ni_azi0) 's Twitter Profile Photo

اُسے اذیت سے نِکلنے کی کوئی راہ نہ مِلے گی،
یُونہی کوئی روگ اُسکے دِل کو بھی اگر لَگ جائے ...

خُدا کرے پہلے مَیری یاد اُسکے دِل میں بَس جائے،
پِھر اُس پہ سزا یہ کہ اُسے مَیری بھی عُمر لگ جائے !- 🙂🍂

𝒜م𝒾ℛ

اُسے اذیت سے نِکلنے کی کوئی راہ نہ مِلے گی، یُونہی کوئی روگ اُسکے دِل کو بھی اگر لَگ جائے ... خُدا کرے پہلے مَیری یاد اُسکے دِل میں بَس جائے، پِھر اُس پہ سزا یہ کہ اُسے مَیری بھی عُمر لگ جائے !- 🙂🍂 @Nia_zi0 #داستان_دل #قومى_زبان
account_circle
Aمir(@Ni_azi0) 's Twitter Profile Photo

دفتر گرا سکتے ہیں تحریک انصاف کو نہیں گرا سکتے
عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے ایسے سو دفاتر بنا دئیے جائیں گے۔۔


team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر
Team Legacy leavers

دفتر گرا سکتے ہیں تحریک انصاف کو نہیں گرا سکتے عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے ایسے سو دفاتر بنا دئیے جائیں گے۔۔ #EnoughIsEnough @TM__SOW @LegacyLeavers_
account_circle
Aمir(@Ni_azi0) 's Twitter Profile Photo

لوٹ آیا ہوں پھر سے تنہائی کی قید میں...🥀
لے گیا تھا کوئی مجھے اپنی محفلوں کا لالچ دے کر....🥀💔

🖤🥀
𝒜م𝒾ℛ

لوٹ آیا ہوں پھر سے تنہائی کی قید میں...🥀 لے گیا تھا کوئی مجھے اپنی محفلوں کا لالچ دے کر....🥀💔 🖤🥀 @Nia_zi0 #داستان_دل #قومى_زبان
account_circle
Aمir(@Ni_azi0) 's Twitter Profile Photo

سنو شہزادے_____!!🙂

مرد ہو تو مرد بن کر ہی رہنا ، مرد نام کی توہین نہ کرنا۔۔!!
میرے پاس تین ہیں ، میرے پاس چار ہیں ، یہ کہنا مردانگی نہیں ہے۔۔۔!!
بلکہ___!!

مردانگی تو یہ کہنے میں ہے کہ میرے پاس ایک ہے اور میں اس کے ساتھ مخلص ہوں__!!💯🔥🖇️

سنو شہزادے_____!!🙂 مرد ہو تو مرد بن کر ہی رہنا ، مرد نام کی توہین نہ کرنا۔۔!! میرے پاس تین ہیں ، میرے پاس چار ہیں ، یہ کہنا مردانگی نہیں ہے۔۔۔!! بلکہ___!! مردانگی تو یہ کہنے میں ہے کہ میرے پاس ایک ہے اور میں اس کے ساتھ مخلص ہوں__!!💯🔥🖇️ #داستان_دل #قومى_زبان
account_circle
Aمir(@Ni_azi0) 's Twitter Profile Photo

*ایلیٹ فورس کے برے دن شروع*

*ایلیٹ فورس والو ۔۔۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔*

account_circle
Aمir(@Ni_azi0) 's Twitter Profile Photo


السلام علیکم


پر ⁧

جمعہ مبارک

اے اللہ! تو میرے چھپے اور کھلے کا جاننے والا ہے میری معذرت قبول فرما اور تو میری ضرورت کو جانتا ہے مجھکو میری حاجت عطا فرمادے اور تو میرے دل میں چھپی باتوں کو جانتا ہے میرے گناہ بخش دے
𝒜م𝒾ℛ

﷽ السلام علیکم ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ جمعہ مبارک اے اللہ! تو میرے چھپے اور کھلے کا جاننے والا ہے میری معذرت قبول فرما اور تو میری ضرورت کو جانتا ہے مجھکو میری حاجت عطا فرمادے اور تو میرے دل میں چھپی باتوں کو جانتا ہے میرے گناہ بخش دے @Nia_zi0
account_circle
Aمir(@Ni_azi0) 's Twitter Profile Photo

*حالات بتا رہے ہیں کہ*
*اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ*
*والا سب کو شکست دیکر واپس آرہا ہے
ان شاءاللہ*
Imran Khan

*حالات بتا رہے ہیں کہ* *اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ* *والا سب کو شکست دیکر واپس آرہا ہے ان شاءاللہ* @ImranKhanPTI
account_circle
Aمir(@Ni_azi0) 's Twitter Profile Photo

تمہیں محبوب بنانے کا پروگِرام تھا
لیکن پروگِرام تو وڑ گیا 😬😂

❤️.ೃ࿐𝒜م𝒾ℛ.ೃ࿐

تمہیں محبوب بنانے کا پروگِرام تھا لیکن پروگِرام تو وڑ گیا 😬😂 ❤️.ೃ࿐𝒜م𝒾ℛ.ೃ࿐ #داستان_دل #قومى_زبان
account_circle