PTI SWAT (@khau41) 's Twitter Profile
PTI SWAT

@khau41

👉𝐂𝐡𝐚𝐧𝐠𝐞 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐒𝐞𝐥𝐟 𝐅𝐨𝐫 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡, 𝐍𝐨𝐭 𝐅𝐨𝐫 𝐏𝐞𝐨𝐩𝐥𝐞𝐬💕❣️

ID: 1701150849861304320

calendar_today11-09-2023 08:29:29

7,7K Tweet

2,2K Followers

4,4K Following

PTI SWAT (@khau41) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کی پولیس کا مظاہرین کو روکنا تو سمجھ میں آتا ہے لیکن یہ پاکستان جیسے اسلام کہ قلعے کی پولیس فل سطینیوں کہ حق میں مظاہرہ کرنیوالے افراد کو جبراً کیوں روک رہی ہے یہ غلام پولیس کس کے حکم پر ایسا گھناونا کام کر رہی ہے۔ #ImranRiazKhan

PTI SWAT (@khau41) 's Twitter Profile Photo

ہر پریشانی کی ایک ایکسپائری ڈیٹ ہوتی ہے اُس وقت تک صبر پہ اجر ملتا رہتا ہے __♥️🌼

ہر پریشانی کی ایک ایکسپائری ڈیٹ ہوتی ہے اُس وقت تک صبر پہ اجر ملتا رہتا ہے __♥️🌼
PTI SWAT (@khau41) 's Twitter Profile Photo

*🛑کیا ابھی بھی کھائیں گے لوگ😭* میکڈونلڈ کھلم کھلا اعتراف کر رہا ہے کے ہمیں فخر ہے کہ 30000 فلسطینی شہید ہو گئے اور ہم اسرائیلی فوج کی مدد کرتے رہیں گے چاہے جو بھی ہو ۔ پاکستانیو میں اگر غیرت ہوتی تو آج ایک فرینچائز پاکستان میں نہ ہو تی. *🙏🏻🙏🏻خدارا بائیکاٹ کرو* #sundayvibes

*🛑کیا ابھی بھی کھائیں گے لوگ😭*

 میکڈونلڈ کھلم کھلا اعتراف کر رہا ہے کے ہمیں فخر ہے کہ 30000 فلسطینی شہید ہو گئے اور ہم اسرائیلی فوج کی مدد کرتے رہیں گے چاہے جو بھی ہو ۔

پاکستانیو میں اگر غیرت ہوتی تو آج ایک فرینچائز پاکستان میں نہ ہو تی.

*🙏🏻🙏🏻خدارا بائیکاٹ کرو*

#sundayvibes
PTI SWAT (@khau41) 's Twitter Profile Photo

*فطرانہ ادا کرنے کیلۓ آخری روزے کا انتظار کیوں؟* *آج ہی ادا کریں* *تاکہ ضرورت مند بھی اپنے بچوں کے لئے خوشیاں خرید سکیں کوشش کریں کہ فطرانہ سے بھی اضافی دیں..!!!* #Mondayvibes #MondayMorning #sundayvibes

*فطرانہ ادا کرنے کیلۓ  آخری روزے کا انتظار کیوں؟* 
*آج ہی ادا کریں* 
*تاکہ ضرورت مند بھی اپنے بچوں کے لئے خوشیاں خرید سکیں کوشش کریں کہ فطرانہ سے بھی اضافی دیں..!!!*
#Mondayvibes
#MondayMorning
#sundayvibes
PTI SWAT (@khau41) 's Twitter Profile Photo

میں جب بھی تھک جاؤں ، نگاہ اوپر کی جانب اُٹھاؤں ، "اللّٰه تعالیٰ" راستہ بہت مشکل ہے .. 💔 میں بہت کم ہمت ہوں ، کہیں پھر پاس سے صدا آتی ہے کہ ، "راہیں جنتوں کی کب بھلا آسان ہوتی ہیں؟ #MondayMorning #MondayMotivation #Mondayvibes #sundayvibes

میں جب بھی تھک جاؤں ، 
نگاہ اوپر کی جانب اُٹھاؤں ،
"اللّٰه تعالیٰ" راستہ بہت مشکل ہے .. 💔
میں بہت کم ہمت ہوں ،
کہیں پھر پاس سے صدا آتی ہے کہ ،
"راہیں جنتوں کی کب بھلا آسان ہوتی ہیں؟

#MondayMorning
#MondayMotivation
#Mondayvibes
#sundayvibes
PTI SWAT (@khau41) 's Twitter Profile Photo

*اک بار تو دِکھا دو رمضان میں مدینہ* *بیشک بنا لو آقا مہمان دو گھڑی کا۔🥹🤲🏻✨* #MondayMotivation #MondayMood #Mondayvibes #sundayvibes

*اک بار تو دِکھا دو رمضان میں مدینہ*
*بیشک بنا لو آقا مہمان دو گھڑی کا۔🥹🤲🏻✨*

#MondayMotivation
#MondayMood
#Mondayvibes
#sundayvibes
PTI SWAT (@khau41) 's Twitter Profile Photo

اَســــلام عَــــلــــیکُــم صُــــــــبح بَــــخَــیر 🥰💕🌸🌼 🌸 #Mondayvibes #sundayvibes

اَســــلام عَــــلــــیکُــم صُــــــــبح بَــــخَــیر 🥰💕🌸🌼
🌸

#Mondayvibes
#sundayvibes
PTI SWAT (@khau41) 's Twitter Profile Photo

*°اِنَّ رَبِّیِ یَفْعَلُ مَا یَشَاَءُ°* _"بیشک میرا رب جو چاہے کر سکتا ہے"👀🫀_ #sundayvibes

*°اِنَّ رَبِّیِ یَفْعَلُ مَا یَشَاَءُ°*

_"بیشک میرا رب جو چاہے کر سکتا ہے"👀🫀_

#sundayvibes
PTI SWAT (@khau41) 's Twitter Profile Photo

*معجزے کرنا اللّٰہ کا کام ہے،* *ہمارا کام بہت آسان ہے_🩵* *1️⃣دعا،* *2️⃣یقین،* *3️⃣صبر...!!!* *اور اللّه کی مدد ایسے وسیلوں سے تم تک آئے گی, کہ تمہیں لگے گا معجزہ ہوگیا..* *اور سوچتے تک رہ جاو گے کہ یہ ممکن کیسے ہو گیا۔۔۔* #Mondayvibes #sundayvibes

*معجزے کرنا اللّٰہ کا کام ہے،*
*ہمارا کام بہت آسان ہے_🩵*

*1️⃣دعا،*

*2️⃣یقین،*

*3️⃣صبر...!!!*

*اور اللّه کی مدد ایسے وسیلوں سے تم تک آئے گی, کہ تمہیں لگے گا معجزہ ہوگیا..*

*اور سوچتے تک رہ جاو گے کہ یہ ممکن کیسے ہو گیا۔۔۔*
#Mondayvibes
#sundayvibes
PTI SWAT (@khau41) 's Twitter Profile Photo

اللّٰه کے ســوا کوئــی نہیں جانــتا کــہ آپــ کتنــے اکیلــے ہیں، کتنــی تکلیفــ ســہہ رہــے ہیں، درد کی شدتــ کــیا ہـــے۔! اسـں لئــے اگــر رونــا ہی ہــے تــو اللّٰه کے سامنــے روئـیں، دنیــا کے سامنــے نہیــں!؛ بــےشک اللّٰه بہتـــ بڑے قــدردان ہیــں... #sundayvibes

اللّٰه کے ســوا کوئــی نہیں جانــتا کــہ آپــ
 کتنــے اکیلــے ہیں، کتنــی تکلیفــ ســہہ رہــے ہیں،
 درد کی شدتــ کــیا ہـــے۔! 
اسـں لئــے اگــر رونــا ہی ہــے تــو
 اللّٰه کے سامنــے روئـیں، 
دنیــا کے سامنــے نہیــں!؛
 بــےشک اللّٰه بہتـــ بڑے قــدردان ہیــں...

#sundayvibes
PTI SWAT (@khau41) 's Twitter Profile Photo

*ماں کی دُعاوں نے ہمیں ایسی ایسی چیزوں سے بچایا ہوا ہے ، جس کا علم سوائے اللہ کے کسی کو نہیں..* #Mondayvibes #sundayvibes

*ماں کی دُعاوں نے ہمیں ایسی ایسی چیزوں سے بچایا ہوا ہے ، جس کا علم سوائے اللہ کے کسی کو نہیں..*

#Mondayvibes
#sundayvibes
PTI SWAT (@khau41) 's Twitter Profile Photo

اَســــلام عَــــلــــیکُــم صُــــــــبح بَــــخَــیر 🥰💕🌸🌼 🌸 #Mondayvibes #sundayvibes

PTI SWAT (@khau41) 's Twitter Profile Photo

*کہتے ہیں کہ دعا تقدير تک کو بدل دیتی ہے🙂♥️✨* *کیا آپ لوگ مجھے آج ایک پیاری سی دعا دیں گے*🥹🤲🏼 #MondayMorning #Mondayvibes #sundayvibes

*کہتے ہیں کہ دعا تقدير تک کو بدل دیتی ہے🙂♥️✨*
*کیا آپ لوگ مجھے آج ایک پیاری سی دعا دیں گے*🥹🤲🏼

#MondayMorning #Mondayvibes
#sundayvibes
PTI SWAT (@khau41) 's Twitter Profile Photo

ہمارے والدین نے ہمیں بچپن میں شہزادیوں اور شہزادوں کی طرح پالا ہے، لِہذا ہمارا فرض بنتا ہے کہ ؛ بڑھاپے میں ہم اُنہیں بادشاہوں کی طرح رکھیں...! - " 🥰♥️ #Mondayvibes #MondayMorning #sundayvibes

PTI SWAT (@khau41) 's Twitter Profile Photo

اَســــلام عَــــلــــیکُــم صُــــــــبح بَــــخَــیر 🥰💕🌸🌼 🌸میرے پاس لفظ نہیں ہیں کیسے میں مانگوں اپنی "دعا" 😭😢🤲🏻 #MondayMotivation #Mondayvibes #MondayMorning #sundayvibes

PTI SWAT (@khau41) 's Twitter Profile Photo

_*یارب٘' جب ہم راستـہ بھول جائیں تو ہماری رہنمائی فرمانا اور جب ہم لوٹ آئیں' تو ہمیں قبول فرمانا🤍🌸👀🫠*

PTI SWAT (@khau41) 's Twitter Profile Photo

*_رب سے ملنے کا شوق ہے اور ڈر بھی!_*🌼💖🪄🫀 *_بس اللّٰه ہمیں وہ لمحے نصیب کرے جب ہماری رب سے ملاقات کا نظارہ خوبصورت ہو!♥️_🍃💐🤍* _آمین یا رب العالمین_

PTI SWAT (@khau41) 's Twitter Profile Photo

رسول الله ﷺ نے فرمایا: جو شخص کسی روزہ دار کو افطار کرا دے، تو اس کو روزہ دار کے برابر ثواب ملے گا، اور اُس (روزہ دار) کے ثواب میں سے کوئی کمی نہیں ہوگی. ماجہ 1746 (ترمذی 807؛ مسند احمد 3719) #ImranRiazKhan #Faisalabad

رسول الله ﷺ نے فرمایا:

جو شخص کسی روزہ دار کو افطار کرا دے، تو اس کو روزہ دار کے برابر ثواب ملے گا، اور اُس (روزہ دار) کے ثواب میں سے کوئی کمی نہیں ہوگی.

ماجہ 1746
(ترمذی 807؛ مسند احمد 3719)

#ImranRiazKhan
#Faisalabad
PTI SWAT (@khau41) 's Twitter Profile Photo

جب کسی انسان کے گناہ بے حد ہو جاتے ہیں اور اُسکے پاس مغفرت کے لیے اعمالِ صالحہ بھی نہیں ہوتے تو اللہ جل جلالہ اُسے غم و حزن میں مبتلاء فرما دیتے ہیں تا کہ اُسکے گناہوں کی معافی کا سامان و مداوا ہو سکے۔ (الترغیب الترھیب-۵۰۱۰) #ImranRiazKhan #Faisalabad

PTI SWAT (@khau41) 's Twitter Profile Photo

*حقیقت صرف اِتنی ہے کہ :سب سے خُوبصورت چہرے وہ ہیں جِنہیں مُشکل میں آواز دینا آسان لگے ۔۔۔ باقی یہ دراز قد ، گہری جھیل سی آنکھیں،گوری رنگت اور گھنی زُلفیں سب بکواس ہیں🖤🙂* *⎯꯭⎯𓆩〬𓆪⎯⎯⃝🤍🥂* #ElectricityBill