ꫝꪊꪑꪖ ᛕꫝꪖꪀ (@sunshin17904059) 's Twitter Profile
ꫝꪊꪑꪖ ᛕꫝꪖꪀ

@sunshin17904059

𝓘 𝓪𝓶 𝓗𝓾𝓶𝓪 𝓴𝓱𝓪𝓷 𝓹𝓸𝓮𝓽𝓮𝓼𝓼+𝓰𝓻𝓪𝓹𝓱𝓲𝓬 𝓭𝓮𝓼𝓲𝓰𝓷

ᵗⁱᵏᵗᵒᵏ.ᶜᵒᵐ/@ᵐʸˢᵗᵉʳⁱᵒᵘˢᵍⁱʳˡ⁵⁵⁶³
@𝘴ᵤ𝚗𝘴𝓱ᵢ𝚗₁₇₉₀₄₀₅₉

ID: 1576965574520934413

calendar_today03-10-2022 16:03:25

60,60K Tweet

6,6K Followers

7,7K Following

Duwaa (@tahiraduwaa) 's Twitter Profile Photo

سب اوریا مقبول جان کی رہائی کیلئے آواز اٹھائیں ۔ اوریا مقبول جان ایک سچا عاشق رسول صَـلﷺ ہے۔ اور اسے فلسطین کے مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے کی پاداش میں جیل میں بند کیا گیا ہے۔ یہودیوں کے غلاموں اوریا مقبول جان کو رہا کرو۔ #FreeImranKhan team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

سب اوریا مقبول جان کی رہائی کیلئے آواز اٹھائیں ۔ اوریا مقبول جان ایک سچا عاشق رسول صَـلﷺ ہے۔ اور اسے فلسطین کے مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے کی پاداش میں جیل میں بند کیا گیا ہے۔
یہودیوں کے غلاموں اوریا مقبول جان کو رہا کرو۔

#FreeImranKhan
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر
Duwaa (@tahiraduwaa) 's Twitter Profile Photo

مولانا نے قاضی اور منیرے کی ایکسٹینشن کا کیا حال کردیا اب منیرا مارے مارے پھر رہا ہے مرمت کیلئے🤣🤣🤣 #FreeImranKhan team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

مولانا نے قاضی اور منیرے کی ایکسٹینشن کا کیا حال کردیا اب منیرا مارے مارے پھر رہا ہے مرمت کیلئے🤣🤣🤣

#FreeImranKhan
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر
Zahra Rizvi (@shafaqzahra19) 's Twitter Profile Photo

#FreeImranKhan team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر جنیوا میں ورلڈ کینسر کانفرنس منعقد ہوئی ۔ شرکاء کو بتایا جا رہا ہے کہ عمران خان جیسے سیاستدان معاشروں کی تعمیر کے لیے کتنے ضروری ہیں عمران خان کی کینسر ہسپتال اور ہیلتھ کوریج پالیسی دنیا کے ڈپلومیٹک دارلخلافہ میں عالمی قیادت کے لیے روشناس کی جا رہی ہے

#FreeImranKhan
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر
جنیوا میں ورلڈ کینسر کانفرنس منعقد ہوئی  ۔ شرکاء کو بتایا جا رہا ہے کہ عمران خان جیسے سیاستدان معاشروں کی تعمیر کے لیے کتنے ضروری ہیں عمران خان کی کینسر ہسپتال اور ہیلتھ کوریج پالیسی دنیا کے ڈپلومیٹک دارلخلافہ میں عالمی قیادت کے لیے روشناس  کی جا رہی ہے
Zahra Rizvi (@shafaqzahra19) 's Twitter Profile Photo

الرٹ پلیز🚨 ٹیم team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر ⬅️تاریخ:18/9/2024بروز بدھ ⬅️وقت:کل دوپہر 12بجے ہیش ٹیگ #جمہوری_ڈکٹیٹرشپ_نامنظور ⬅️ٹرینڈ عین وقت پر ایک ساتھ ٹویٹس شروع کریں CP👈 نوٹ:پہلے 3 تھریڈ ٹویٹ کریں ناحق قید میں عمران خان کی رہائی کیلئے اِن ظالموں کےخلاف آواز اٹھائیں مُرشد عمران خان

الرٹ پلیز🚨
ٹیم team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر
⬅️تاریخ:18/9/2024بروز بدھ
⬅️وقت:کل دوپہر 12بجے
ہیش ٹیگ #جمہوری_ڈکٹیٹرشپ_نامنظور
⬅️ٹرینڈ عین وقت پر ایک ساتھ ٹویٹس شروع کریں
CP👈
نوٹ:پہلے 3 تھریڈ ٹویٹ کریں

ناحق قید میں عمران خان کی رہائی کیلئے
اِن ظالموں کےخلاف آواز اٹھائیں
مُرشد عمران خان
Duwaa (@tahiraduwaa) 's Twitter Profile Photo

آخر یہ درندہ نما انسان ریٹائرڈ ہوگیا میری دعا ہے اللہ اسے ساری دنیا کیلئے نشان عبرت بنائے اور درد ناک موت دے ۔ آمین #FreeImranKhan team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

آخر یہ درندہ نما انسان ریٹائرڈ ہوگیا میری دعا ہے اللہ اسے ساری دنیا کیلئے نشان عبرت بنائے اور درد ناک موت دے ۔ آمین

#FreeImranKhan
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر
ꫝꪊꪑꪖ ᛕꫝꪖꪀ (@sunshin17904059) 's Twitter Profile Photo

کیا کہوں کیا مری حالت ہوئی سن کر یہ پیام کچھ تمہیں میری جدائی کا بھی غم ہے کہ نہیں؟ #کاسئہ_دل #قومی_زبان

ꫝꪊꪑꪖ ᛕꫝꪖꪀ (@sunshin17904059) 's Twitter Profile Photo

ہم تم ملے نہ تھے تو جدائی کا تھا ملال اب یہ ملال ہے کہ تمنا نکل گئی #کاسئہ_دل #قومی_زبان

ꫝꪊꪑꪖ ᛕꫝꪖꪀ (@sunshin17904059) 's Twitter Profile Photo

عمر بھر کا تو نے پیمان وفا باندھا تو کیا عمر کو بھی تو نہیں ہے پائیداری ہاے ہاے #کاسئہ_دل #قومی_زبان

ꫝꪊꪑꪖ ᛕꫝꪖꪀ (@sunshin17904059) 's Twitter Profile Photo

سنا ہو گا بہت تم نے کہیں آنکھوں کی رم جھم کا کہیں پلکوں کی شبنم کا پڑھا ہوگا بہت تم نے کہیں لہجے کی بارش کا کہیں ساگر کے آنسو کا مگر تم نے کبھی ! کہیں دیکھے کہیں پڑھے کسی تحریر کے آنسو کہ میں جو حرف لکھتی ہوں وہ سارے باتیں کرتے ہیں میرے سنگ اس جدائی میں میرے الفاظ مرتے ہیں

ꫝꪊꪑꪖ ᛕꫝꪖꪀ (@sunshin17904059) 's Twitter Profile Photo

دیر تک اشک آنکھ میں بھر کر جانے کیا سوچتا رہا ساون تیری خاموشیوں کے موسم میں رات دن بولتا رہا ساون آسماں پیڑ تھا جدائی کا شاخ پر اُداس جھولتا رہا ساون #کاسئہ_دل #قومی_زبان

ꫝꪊꪑꪖ ᛕꫝꪖꪀ (@sunshin17904059) 's Twitter Profile Photo

یہ ہم ہی جانتے ہیں جدائی کے موڑ پر اس دل کا جو بھی حال تجھے دیکھ کر ہوا #کاسئہ_دل #قومی_زبان

ꫝꪊꪑꪖ ᛕꫝꪖꪀ (@sunshin17904059) 's Twitter Profile Photo

عجب ہیں یہ انداز وصل و جدائی جو منزل پہ پہنچے تو منزل نہ پائی دور ہونے کو ایک لمحہ بہت تھا پاس آنے میں ایک عمر لگائی یہ آتش ہے جس پہ زور نہیں کچھ جلے نہ جلائی اور بجھے نہ بجھائی پڑے وقت تو کھلتے ہیں کردار، انوار کوئی ہے یزیدی، کوئی کربلائی #کاسئہ_دل #قومی_زبان

ꫝꪊꪑꪖ ᛕꫝꪖꪀ (@sunshin17904059) 's Twitter Profile Photo

دعا کا ٹوٹا ہوا حرف سرد آہ میں ہے تری جدائی کا منظر ابھی نگاہ میں ہے ترے بدلنے کے با وصف تجھ کو چاہا ہے یہ اعتراف بھی شامل مرے گناہوں میں ہے #کاسئہ_دل #قومی_زبان

ꫝꪊꪑꪖ ᛕꫝꪖꪀ (@sunshin17904059) 's Twitter Profile Photo

محبت مہربان ہو گی پریشان تم نہیں ہونا کبھی چھپ کر نہیں رونا جدائی زہر ہوتی ہے مجھ معلوم ہے لیکن فراق و ہجر کا موسم یقینا بیت جائے گا یقینا وصل کے لمحے دوبارہ لوٹ آئیں گے وہی شامیں وہی راتیں وہی قصے وہی باتیں وہی پھر داستاں ہوگی محبت مہربان ہوگی 😔

ꫝꪊꪑꪖ ᛕꫝꪖꪀ (@sunshin17904059) 's Twitter Profile Photo

یُوں حوصلہ دل نے ہارا کب تھا سرطان مِرا ستارا کب تھا لازم تھا گزرنا زندگی سے بِن زہر پِیے گزارا کب تھا کچھ پَل اسے اور دیکھ سکتے اشکوں کو مگر گوارا کب تھا ہم خود بھی جدائی کا سبب تھے اس کا ہی قصور سارا کب تھا اب اور کے ساتھ ہے تو کیا دُکھ پہلے بھی کوئی ہمارا کب تھا #کاسئہ_دل

ꫝꪊꪑꪖ ᛕꫝꪖꪀ (@sunshin17904059) 's Twitter Profile Photo

جب ترا حکم ملا ترک محبّت کر دی دل مگر اس پہ دھڑکا کہ قیامت کر دی تجھ سے کس طرح میں اظہار محبّت کرتی لفظ سوجھا تو معانی نے بغاوت کر دی میں تو سمجھی تھی کہ لوٹ آتے ہیں جانے والے تو نے جا کر تو جدائی ..... مری قسمت کر دی #کاسئہ_دل #قومی_زبان

ꫝꪊꪑꪖ ᛕꫝꪖꪀ (@sunshin17904059) 's Twitter Profile Photo

یہ شہرِِ جدائی ہے، اندھیرے ہیں شب و روز اِس شہر میں جلتے ہیں دیئے وقتِ سحر بھی تُو چشمِ عنایت سے ذرا رُخ تو اِدھر کر کافی ہے تِری ایک محبت کی نظر بھی #کاسئہ_دل #قومی_زبان